-
میں نے آٹھویں کلاس میں
پروگرامنگ سیکھی۔.
-
میں نے سب سے پہلے سیکھا
کہ اسکرین پر سبز رنگ کا حلقہ
-
اور ایک سرخ مربع کیسے بنانا ہے۔
-
آپ صرف درس سیکھیں
اور اتنے زیادہ ہیں بھی نہیں،
-
اور بالاخر اس نقطے تک پہنچ
جائیں گے جہاں جو چاہیں کر سکتے ہیں۔
-
کمپیوٹر سائنس بس یہ ہے کہ
کمپیوٹر کیسے کام کرتا اور سوچتا ہے،
-
تاکہ آپ انہیں نئی چیزیں سکھا سکیں۔
-
آجکل آپ کمپیوٹر سائنس میں
زبردست کام کر سکتے ہو۔
-
یہ ہمارے پاس سپر پاورکے
قریب ترین چیز ہے۔
-
(تانیہ: طالب علم) اگلے گھنٹے میں ہم
ایک گیم کھیلتے ہیں جو آپکو
-
پروگرامنگ کے بنیادی
افکار سکھائے گا۔
-
عموما ساری پروگرامنگ
لکھی جاتی ہے لیکن
-
ہم بلاکلی استعمال کرتے ہیں،
-
آپ مشین کی سرکٹوں میں
راز/کوڈ چھاپ رہے ہوتے ہیں۔
-
شروع میں ہم ایک
پروگرام کے راز لکھتے ہیں جو
-
ناراض پرندے کو بھول بھلیوں سے
گزار کر اُس انڈہ چور سوُر
-
تک پہنچا گا۔ دیکھیں!
آپ کا سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔
-
بائیں طرف پرندے کے لئے
بھول بھلیاں ہیں جہاں پروگرام چلے گا۔
-
ہر لیول کے لئے ہدایات
نیچے لکھی ہوئی ہیں۔
-
درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے،
-
اور یہ ہر ایک بلاک ایک کمانڈ ہے
جو مرغی کو سمجھ آتا ہے۔
-
دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے
-
اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔.
-
اگر "move" بلاک کو ورک سپیس میں
گسیٹھ لاؤں اور "run" دباؤں،
-
تو کیا ہوتا ہے؟ یہ پرندہ گرڈ پر
ایک بکس آگے جاتا ہے۔
-
اور اگر میں ایک بکس آگے جانے کے بعد
پرندے سے کچھ کروانا چاہوں تو؟
-
تو میں پروگرام میں ایک
اور بلاک ڈالتا ہوں۔
-
میں "" بلاک متخب کر کے
اسے گسیٹھ کر
-
اپنے "move" بلاک کے نیچے
زرد لکیر ظاہر ہونے تک لاتا ہوں
-
پھر اسے گرا کر دونوں
بلاک جڑ جاتے ہیں۔
-
جب میں "" پھر دباؤں، پرندہ وہی کمانڈ
اوپر سے نیچے کی ترتیب سے
-
دہرائے گا جو ورک سپیس
کے اندر ڈھیر ہیں۔
-
اگر کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں،
-
اس ڈھیر سے اٹھا کر
واپس ردی میں لے جائیں۔
-
"Run" دبانے کے بعد گیم اگر "Reset"
دبائیں تو پرندہ سٹارٹ پر جائے گا۔
-
آجاؤ اب وہ سُوَر پکڑتے ہیں!