< Return to Video

Disney Infinity Play Lab - Intro

  • 0:02 - 0:09
    آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔
    پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں
  • 0:10 - 0:17
    پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی
    کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب
  • 0:17 - 0:21
    لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار
    کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں
  • 0:21 - 0:27
    بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی
    چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء
  • 0:27 - 0:31
    پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا مجھے
    پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ
  • 0:31 - 0:37
    مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔
    مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے
  • 0:37 - 0:41
    کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس
    سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔
  • 0:41 - 0:48
    شروعات اہم ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور
    چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. میرا نام جان
  • 0:48 - 0:52
    ویچی ہے، جو PopCap Games کا ایک بانی ہوں۔
    ہم گیم بناتے ہیں جیسے Plants vs. Zombies،
  • 0:52 - 0:58
    Bejeweled، اور Peggle۔ گیمز میں
    یہ نہیں دیکھتے کہ کوڈ کتنا بے عیب ہے،
  • 0:58 - 1:02
    بلکہ یہ کہ گیم کا احساس کیا اور کتنے
    مزے کا ہے۔ آپ کو یہ احساس صرف تب ہو گا
  • 1:02 - 1:06
    جب آپ اسے آزمائیں، کریں،
    اور اپنے گیم بنانے کے ہنروں کو
  • 1:06 - 1:11
    بدلیں اور تکرار کریں۔ کیا آپ کی کوئی
    پسندیدہ گیم ہے؟ ہم محض پلے لیب کا
  • 1:11 - 1:17
    گیم بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہیں۔
    اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر
  • 1:17 - 1:23
    کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو
    بات، حرکت، اور رابطہ کرتے ہیں۔ یا
  • 1:23 - 1:28
    شاید گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔
    آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے
  • 1:28 - 1:34
    ڈزنی کرداروں کے ساتھ جیسے Anna
    Elsa, Hiro, Baymax اور Rapunzel.
  • 1:34 - 1:40
    اور پھر ہم شروع سے گیم بنائیں گے جوفون پہ
    کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین
  • 1:40 - 1:45
    3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف گیم سپیس ہے
    جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر
  • 1:45 - 1:51
    لیول کے لئے ہدایاتنیچے لکھی ہوئی ہیں۔
    .یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے
  • 1:51 - 1:56
    اور ہر بلاک کوڈ کاایک ٹکڑہ ہے۔.
    دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے
  • 1:56 - 2:02
    اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔
    شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی
  • 2:02 - 2:07
    "when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد
    بلاکوں کو زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ
  • 2:07 - 2:13
    کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں۔ پہلے پزل میں
  • 2:13 - 2:19
    Hiro ایکٹر 1 ہے اور Baymax ایکٹر2 ہے۔
    ہمیں ہیرو کو حرکت دے کر بے میکس
  • 2:19 - 2:25
    تک پہنچانا ہے جو ہم "move right" باہر لا
    کر اسے when run" سے ملاتے ہیں۔ جب آپ کے
  • 2:25 - 2:30
    بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں"
    کہ پتہ چلے کیا لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں
  • 2:30 - 2:34
    اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا
    پائیں گے جس میں یہ بہتریں کھلاڑی
  • 2:34 - 2:41
    بات، سکور، مائیکروباٹ، چیری،
    پرچ، سپارکل پھینکیں گے اور
  • 2:41 - 2:43
    ایک دوسرے کو غائب کریں گے۔
    یہ سب آپ پر انحصار رکھتے ہیں!
Title:
Disney Infinity Play Lab - Intro
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
02:45

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions