1 00:00:02,280 --> 00:00:09,280 آپ کونسی کلاس میں ہیں؟ دوسری۔ دسویں۔ پہلی۔ میں نے آٹھویں کلاس میں 2 00:00:09,820 --> 00:00:16,530 پروگرامنگ سیکھی۔ مجھے پہلا کمپیوٹر چھٹی کلاس میں ملا۔ مجھے خوشی ہوتی ہے جب 3 00:00:16,530 --> 00:00:21,490 لوگوں کے مسائل حل کرتا ہوں۔ آپ اظہار کرسکتے ہیں، سوچ لے کر چیزیں 4 00:00:21,490 --> 00:00:26,930 بنا سکتے ہیں۔ کمپیوٹر سائنس ان بہت سی چیزوں کی اساس ہے جو کالج کے طلباء 5 00:00:26,930 --> 00:00:31,400 پیشہ ور لوگ آگلے 20 یا مجھے پروگرامنگ پسند ہے کیونکہ 6 00:00:31,400 --> 00:00:36,989 مجھے لوگوں کی مدد کرنا پسند ہے۔ مجھے کچھ لوگوں کی زندگی آسان کرنے کے لئے 7 00:00:36,989 --> 00:00:41,249 کچھ بنانے کا موقع ملتا ہے۔ یہ ہمارے پاس سپر پاور کے قریب ترین چیز ہے۔ 8 00:00:41,249 --> 00:00:47,710 شروعات اہم ہے۔ میں خود بھی نیا ہوں، اور چاہتا ہوں آپ ساتھ سیکھیں۔. میرا نام جان 9 00:00:47,710 --> 00:00:52,469 ویچی ہے، جو PopCap Games کا ایک بانی ہوں۔ ہم گیم بناتے ہیں جیسے Plants vs. Zombies، 10 00:00:52,469 --> 00:00:57,670 Bejeweled، اور Peggle۔ گیمز میں یہ نہیں دیکھتے کہ کوڈ کتنا بے عیب ہے، 11 00:00:57,670 --> 00:01:02,129 بلکہ یہ کہ گیم کا احساس کیا اور کتنے مزے کا ہے۔ آپ کو یہ احساس صرف تب ہو گا 12 00:01:02,129 --> 00:01:06,280 جب آپ اسے آزمائیں، کریں، اور اپنے گیم بنانے کے ہنروں کو 13 00:01:06,280 --> 00:01:11,170 بدلیں اور تکرار کریں۔ کیا آپ کی کوئی پسندیدہ گیم ہے؟ ہم محض پلے لیب کا 14 00:01:11,170 --> 00:01:17,110 گیم بنانے کی جانب ایک اور قدم اٹھاتے ہیں۔ اچھے گیمز میں کہانی ہوتی ہے، اور ہر 15 00:01:17,110 --> 00:01:22,829 کہانی میں ایکٹر ہوتے ہیں۔ ایکٹر جو بات، حرکت، اور رابطہ کرتے ہیں۔ یا 16 00:01:22,829 --> 00:01:27,979 شاید گیم کے قواعد کے اندر سکور کرتے ہیں۔ آج، ہم یہ ساری چیزیں سیکھیں گے 17 00:01:27,979 --> 00:01:33,710 ڈزنی کرداروں کے ساتھ جیسے Anna Elsa, Hiro, Baymax اور Rapunzel. 18 00:01:33,710 --> 00:01:39,500 اور پھر ہم شروع سے گیم بنائیں گے جوفون پہ کھیلا اور شیئر ہو سکے۔. آپ کا سکرین 19 00:01:39,500 --> 00:01:44,509 3 حصوں میں بٹا ہے۔ بائیں طرف گیم سپیس ہے جہاں پروگرام چلے گا۔ ہر 20 00:01:44,509 --> 00:01:50,670 لیول کے لئے ہدایاتنیچے لکھی ہوئی ہیں۔ .یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے 21 00:01:50,670 --> 00:01:55,670 اور ہر بلاک کوڈ کاایک ٹکڑہ ہے۔. دائیں طرف کی سفید جگہ workspace ہے 22 00:01:55,670 --> 00:02:02,460 اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔ شروع میں آپ ان بلاکوں کو نارنجی 23 00:02:02,460 --> 00:02:07,240 "when run" بلاک سے ملائیں گے۔ آپ متعدد بلاکوں کو زرد لکیر نظر آنے تک باہر گسیٹھ 24 00:02:07,240 --> 00:02:13,069 کر ایک دوسرے سے ملا سکتے ہیں۔ پہلے پزل میں 25 00:02:13,069 --> 00:02:19,090 Hiro ایکٹر 1 ہے اور Baymax ایکٹر2 ہے۔ ہمیں ہیرو کو حرکت دے کر بے میکس 26 00:02:19,090 --> 00:02:24,909 تک پہنچانا ہے جو ہم "move right" باہر لا کر اسے when run" سے ملاتے ہیں۔ جب آپ کے 27 00:02:24,909 --> 00:02:29,819 بلاک ترتیب میں آئیں، تو "run" دبائیں" کہ پتہ چلے کیا لکھا ہے۔. شروع ہو جائیں 28 00:02:29,819 --> 00:02:34,260 اور آخر میں، آپ اپنا گیم بنا پائیں گے جس میں یہ بہتریں کھلاڑی 29 00:02:34,260 --> 00:02:40,620 بات، سکور، مائیکروباٹ، چیری، پرچ، سپارکل پھینکیں گے اور 30 00:02:40,620 --> 00:02:42,730 ایک دوسرے کو غائب کریں گے۔ یہ سب آپ پر انحصار رکھتے ہیں!