< Return to Video

WP4 7 Vaughan r8 mastered

  • 0:00 - 0:03
    ورڈ پریس 7۔4 "وان"
  • 0:03 - 0:07
    یہ نام مشہور جاز لیجنڈ سارہ " سیسی" وان
    کے نام پر رکھا گیا
  • 0:07 - 0:11
    ورڈرپریس 7۔4 کی مدد سے اپنی مرضی سے سائٹ
    بنانا ہوا بہت آسان
  • 0:13 - 0:14
    کارلی سے ملیے۔
  • 0:15 - 0:19
    کارلی پالتو جانوروں کا اسٹور چلاتی ہیں،
    اور انہیں ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہے۔
  • 0:20 - 0:22
    کارلی اپنے آپشن دیکھتی ہیں۔ ۔ ۔
  • 0:22 - 0:24
    ۔ ۔ ۔ اور انہیں ورڈ پریس ملتا ہے،
  • 0:24 - 0:26
    ورڈ پریس سے کارلی
  • 0:26 - 0:30
    ہزاروں مفت تھیمز میں سے اپنی مرضی کا
    تھیم استعمال کر سکتی ہیں۔
  • 0:30 - 0:33
    کارلی ٹونٹی سیونٹین (تھیم) کا انتخاب کرتی
    ہیں،
  • 0:33 - 0:35
    یہ ورڈپریس کی ایک بالکل نئی تھیم ہے۔
  • 0:35 - 0:39
    جسے مخصوص بزنس وغیرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔
  • 0:39 - 0:42
    یہ سلیک ڈیزائن پر مشتمل ہے
  • 0:42 - 0:44
    اور بڑی بڑی تصاویر سے بھر پور ہے –
  • 0:44 - 0:47
    جوکہ اسکوچھوٹےکاروبار،جیسا کہ پالتو
    جانوروں کا اسٹور سےلیکر بڑےکاروبارتک
  • 0:47 - 0:50
    کے استعمال کے لیے پسندیدہ بناتا ہے۔
  • 0:50 - 0:52
    کیونکہ یہ ایک بالکل نئی سائٹ ہے،
  • 0:52 - 0:55
    ٹونٹی سیوینٹین کچھ ابتدائی مواد دکھائے گی
  • 0:55 - 0:58
    جس سے کارلی کو اس کا طریقہ استعمال سمجھنے
    میں مدد ملے گی
  • 0:58 - 1:02
    تاکہ وہ اپنے اسٹور کے مطابق اس کو ڈھال سکے
  • 1:02 - 1:04
    ترمیم کے لیے نئے ظاہری شارٹ کٹس
  • 1:04 - 1:06
    بتاتے ہیں کہ سائٹ کے کونسے حصے
    تبدیل ہو سکتے ہیں
  • 1:06 - 1:09
    وہ بھی بالکل براہ راست پیش منظر کے اندر
  • 1:09 - 1:12
    جیسےجیسے کارلی اپنے تھیم میں
    تبدیلیاں کرتی ہیں
  • 1:12 - 1:16
    انہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہیڈر میں
    ویڈیو بھی ڈال سکتی ہیں۔
  • 1:16 - 1:19
    وہ اپنی بھتیجی کی ایک پپی کے ساتھ بنائی گئی
    ویڈیو کا انتخاب کرتی ہیں
  • 1:19 - 1:24
    اور ڈائریکٹ اپنے ٹیبلٹ سے ویڈیو ہیڈر میں
    شامل کردیتی ہیں۔
  • 1:24 - 1:27
    چونکہ آپ ورڈرپریس 7۔4 میں مییومیں ترمیم
  • 1:27 - 1:30
    کرتے ہوئے پیج بنا سکتے ہیں
  • 1:30 - 1:33
    اس لیے کارلی اپنی رفتار کو برقرار
    رکھتے ہوئے
  • 1:33 - 1:35
    سائٹ کا سٹرکچر بناتی چلی جاتی ہیں۔
  • 1:35 - 1:38
    کارلی اپنی سائٹ شئیرکرنے سے پہلے
  • 1:38 - 1:40
    ایک اور تبدیلی کرنا چاہتی ہیں؛
  • 1:40 - 1:43
    وہ اپنے اسٹور کا نام مزید نمایاں کرنا
    چاہتی ہیں
  • 1:43 - 1:46
    سی ایس ایس کے نئے پینل سے یہ کام مزید
    آسان ہوگیا ہے،
  • 1:46 - 1:49
    جیسے جیسے آپ کام کرتے ہیں، یہ اسکی
    تبدیلیاں دکھاتا جاتا ہے۔
  • 1:51 - 1:55
    اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے پالتو جانوروں
    کے اسٹورکی سائٹ شائع کر دیتی ہیں۔
  • 1:56 - 1:58
    کارلی خوش ہیں!
  • 1:58 - 2:01
    ورڈ پریس 7۔4 میں یہ تمام خصوصیات
    موجود ہیں،
  • 2:01 - 2:04
    اس کے علاوہ ڈویلپرز کے لیے بھی کئی نئے
    فیچر ہیں،
  • 2:04 - 2:08
    جیسا کہ ریسٹ اے پی آئی
    کانٹینٹ اینڈ پوائنٹس۔
  • 2:08 - 2:11
    ورڈ پریس 7۔4 وان -
  • 2:11 - 2:15
    اپنی مرضی کی سائٹ بنانے میں
    آپ کا معاون!
Title:
WP4 7 Vaughan r8 mastered
Video Language:
English
Duration:
02:27
Muhammad Bilal Khan edited Urdu subtitles for WP4 7 Vaughan r8 mastered
Retired user edited Urdu subtitles for WP4 7 Vaughan r8 mastered
Saqib Ameen edited Urdu subtitles for WP4 7 Vaughan r8 mastered

Urdu subtitles

Revisions