WEBVTT 00:00:00.098 --> 00:00:02.899 ورڈ پریس 7۔4 "وان" 00:00:02.899 --> 00:00:06.759 یہ نام مشہور جاز لیجنڈ سارہ " سیسی" وان کے نام پر رکھا گیا 00:00:06.759 --> 00:00:11.109 ورڈرپریس 7۔4 کی مدد سے اپنی مرضی سے سائٹ بنانا ہوا بہت آسان 00:00:13.394 --> 00:00:14.416 کارلی سے ملیے۔ 00:00:14.824 --> 00:00:18.646 کارلی پالتو جانوروں کا اسٹور چلاتی ہیں، اور انہیں ایک ویب سائٹ کی ضرورت ہے۔ 00:00:19.744 --> 00:00:21.857 کارلی اپنے آپشن دیکھتی ہیں۔ ۔ ۔ 00:00:21.875 --> 00:00:23.867 ۔ ۔ ۔ اور انہیں ورڈ پریس ملتا ہے، 00:00:24.035 --> 00:00:26.315 ورڈ پریس سے کارلی 00:00:26.368 --> 00:00:29.728 ہزاروں مفت تھیمز میں سے اپنی مرضی کا تھیم استعمال کر سکتی ہیں۔ 00:00:29.804 --> 00:00:32.557 کارلی ٹونٹی سیونٹین (تھیم) کا انتخاب کرتی ہیں، 00:00:32.866 --> 00:00:34.785 یہ ورڈپریس کی ایک بالکل نئی تھیم ہے۔ 00:00:34.785 --> 00:00:38.881 جسے مخصوص بزنس وغیرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ 00:00:38.881 --> 00:00:41.862 یہ سلیک ڈیزائن پر مشتمل ہے 00:00:41.862 --> 00:00:43.801 اور بڑی بڑی تصاویر سے بھر پور ہے – 00:00:43.801 --> 00:00:47.243 جوکہ اسکوچھوٹےکاروبار،جیسا کہ پالتو جانوروں کا اسٹور سےلیکر بڑےکاروبارتک 00:00:47.243 --> 00:00:50.243 کے استعمال کے لیے پسندیدہ بناتا ہے۔ 00:00:50.243 --> 00:00:51.973 کیونکہ یہ ایک بالکل نئی سائٹ ہے، 00:00:51.973 --> 00:00:54.841 ٹونٹی سیوینٹین کچھ ابتدائی مواد دکھائے گی 00:00:54.841 --> 00:00:57.542 جس سے کارلی کو اس کا طریقہ استعمال سمجھنے میں مدد ملے گی 00:00:57.542 --> 00:01:02.003 تاکہ وہ اپنے اسٹور کے مطابق اس کو ڈھال سکے 00:01:02.003 --> 00:01:03.513 ترمیم کے لیے نئے ظاہری شارٹ کٹس 00:01:03.513 --> 00:01:06.401 بتاتے ہیں کہ سائٹ کے کونسے حصے تبدیل ہو سکتے ہیں 00:01:06.401 --> 00:01:09.283 وہ بھی بالکل براہ راست پیش منظر کے اندر 00:01:09.283 --> 00:01:11.501 جیسےجیسے کارلی اپنے تھیم میں تبدیلیاں کرتی ہیں 00:01:11.501 --> 00:01:15.562 انہیں معلوم ہوتا ہے کہ وہ ہیڈر میں ویڈیو بھی ڈال سکتی ہیں۔ NOTE Paragraph 00:01:15.562 --> 00:01:19.232 وہ اپنی بھتیجی کی ایک پپی کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو کا انتخاب کرتی ہیں 00:01:19.232 --> 00:01:23.691 اور ڈائریکٹ اپنے ٹیبلٹ سے ویڈیو ہیڈر میں شامل کردیتی ہیں۔ 00:01:23.691 --> 00:01:27.193 چونکہ آپ ورڈرپریس 7۔4 میں مییومیں ترمیم 00:01:27.193 --> 00:01:29.772 کرتے ہوئے پیج بنا سکتے ہیں 00:01:29.772 --> 00:01:32.612 اس لیے کارلی اپنی رفتار کو برقرار رکھتے ہوئے 00:01:32.612 --> 00:01:35.053 سائٹ کا سٹرکچر بناتی چلی جاتی ہیں۔ 00:01:35.053 --> 00:01:37.742 کارلی اپنی سائٹ شئیرکرنے سے پہلے 00:01:37.742 --> 00:01:39.882 ایک اور تبدیلی کرنا چاہتی ہیں؛ 00:01:39.882 --> 00:01:43.453 وہ اپنے اسٹور کا نام مزید نمایاں کرنا چاہتی ہیں 00:01:43.453 --> 00:01:46.273 سی ایس ایس کے نئے پینل سے یہ کام مزید آسان ہوگیا ہے، 00:01:46.273 --> 00:01:49.122 جیسے جیسے آپ کام کرتے ہیں، یہ اسکی تبدیلیاں دکھاتا جاتا ہے۔ 00:01:50.692 --> 00:01:55.363 اور اس کے ساتھ ہی وہ اپنے پالتو جانوروں کے اسٹورکی سائٹ شائع کر دیتی ہیں۔ 00:01:56.101 --> 00:01:58.034 کارلی خوش ہیں! 00:01:58.034 --> 00:02:01.429 ورڈ پریس 7۔4 میں یہ تمام خصوصیات موجود ہیں، 00:02:01.429 --> 00:02:04.457 اس کے علاوہ ڈویلپرز کے لیے بھی کئی نئے فیچر ہیں، 00:02:04.457 --> 00:02:08.351 جیسا کہ ریسٹ اے پی آئی کانٹینٹ اینڈ پوائنٹس۔ 00:02:08.351 --> 00:02:10.808 ورڈ پریس 7۔4 وان - 00:02:10.808 --> 00:02:14.651 اپنی مرضی کی سائٹ بنانے میں آپ کا معاون!