Thomas Suarez: ایک 12 سالہ app ڈویلپر
-
0:00 - 0:04مجھے ہمیشہ سے ہی کمپیوٹرز اور ٹیکنالوجی کی طرف لگاؤ تھا
-
0:04 - 0:06اور مینے iPhone,iPod Touch اور iPad کے لئے چند apps بھی بنائی
-
0:06 - 0:08اور مہینے iPhone,iPod Touch اور iPad کے لئے چند apps بھی بنائی
-
0:08 - 0:11جن میں سے کچھ میں آپ کو آج دکھاتا بھی ہوں .
-
0:11 - 0:15میری پہلی app کا نام Earth Fortune ہے جو ایک منفرد طریقے سے مستقبل کا حال بتاتی ہے
-
0:15 - 0:17جو زمین کو مختلف رنگوں سے ظاہر کرے گی
-
0:17 - 0:20آپ کے مستقبل کے حال کے مطابق .
-
0:20 - 0:23میری پسندیدہ اور سب سے زیادہ کامیاب app
-
0:23 - 0:27Bustin Jieber ہے, (ہنسی) جو کہ
-
0:27 - 0:31Justin Beiber کا Whac -A -Mole ہے
-
0:31 - 0:35مینے یہ بنائی کیونکہ بہت سارے لوگ اسکول میں
-
0:35 - 0:37Justin Beiber کوکچھ حد تک نا پسند کرتے تھے ,
-
0:37 - 0:40تو مینے یہ app بنانے کا ارادہ کیا .
-
0:40 - 0:42مینے اس کو بنانے کے لئے پروگرامنگ شروع کر دی ,
-
0:42 - 0:47اور میں نے اسے 2010 میں چھٹیوں سے قبل جاری کیا.
-
0:47 - 0:50اکثر اوقات لوگ لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کےمیں یہ کیسے بنا لیتا ہوں ؟
-
0:50 - 0:53اور کچھ اوقات جو شخص مجھ سے یہ پوچھتا ہے
-
0:53 - 0:56وہ خود بھی app بنانا چاہتا ہوتا ہے.
-
0:56 - 0:58بچوں کو ان دنوں بہت سےگیمز کھیلنا اچھا لگتا ہے،
-
0:58 - 1:01لیکن اب وہ ان کو بنانا بھی چاہتے ہیں،
-
1:01 - 1:02اور یہ ایک مشکل کام ہے,
-
1:02 - 1:05کیونکہ بہت سے بچے یہ نہیں جانتے کہ کہاں سے وہ
-
1:05 - 1:07پروگرام کرنا سیکھے
-
1:07 - 1:09میرا مطلب ہے،soccer کے لئے ,آپ ایک soccer ٹیم کے پاس جا سکتے ہیں
-
1:09 - 1:12violin کے لئے، آپ violin کے سبق لے سکتے ہیں .
-
1:12 - 1:15لیکن اگر آپ کو ایک app بنانی ہو تو ؟
-
1:15 - 1:17اور ان کے والدین , بچوں کے والدین نے شاید
-
1:17 - 1:19ایسے کچھ کام کیے بھی ہو، جب وہ جوان تھے
-
1:19 - 1:23مگر زیادہ تر نے کوئی app نہیں بنایی ہوگی. (ہنسی)
-
1:23 - 1:25ایسے میں پھر آپ کہاں سے app بنانا سیکھ سکتے ہیں ؟
-
1:25 - 1:28پھر، مینے کچھ اس طرح اس کا حل نکالا ، اور کچھ یوں کیا .
-
1:28 - 1:31سب سے پہلے تو،,میں ایک سے زیادہ languages میں پروگرامنگ کر
-
1:31 - 1:35رہا تھا تا کہ اپنی بنیاد مضبوط کر سکوں ,
-
1:35 - 1:39جیسے کے Python,C,Java وغیرہ.
-
1:39 - 1:42اور پھرApple نے iPhone جاری کر دیا ،
-
1:42 - 1:45اور اس کے ساتھ iPhone software development kit بھی
-
1:45 - 1:48اور software development kit آلات کا مجموعہ ہے
-
1:48 - 1:53جس کے ذریعے iPhone app کو بنایا اور پروگرام کیا جاتا ہے .
-
1:53 - 1:56اس نے میرے لئے امکانات کی ایک نئی دنیا کھول دی ,
-
1:56 - 1:59اور software development kit کو سمجھنے کے بعد
-
1:59 - 2:03مہینے کچھ مکمل apps بنائی اور کچھ تجرباتی apps بھی بنائی .
-
2:03 - 2:05ان میں سے ایک Earth Fortune تھی، اور میں اس کو
-
2:05 - 2:08App Store پر ڈالنے کے لئے تیار تھا ,
-
2:08 - 2:13اور مہینے 99 ڈالر فیس ادا کرنے کے لئے اپنے والدین کو قائل کیا
-
2:13 - 2:15تا کہ میں اپنی apps کو App Store پر ڈال سکوں .
-
2:15 - 2:19انہوں نے اتفاق کیا ہے، اور اب میری apps App Store پرموجود ہیں ,
-
2:19 - 2:22مینے کافی زیادہ دلچسپی اور حوصلہ افزائی حاصل کی
-
2:22 - 2:24اپنے خاندان والوں سے،دوستوں،،استادوں
-
2:24 - 2:26یہاں تک کے Apple Store والوں سے بھی ,
-
2:26 - 2:29جو کہ میرے لئے بہت بڑی مدد ثابت ہوئی .
-
2:29 - 2:32میں Steve Jobs سے بہت زیادہ متاثر ہوا ہوں ,
-
2:32 - 2:37اور میں نے اسکول میں ایک app کلب شروع کیا ہے، اور ایک اسکول کا استاد
-
2:37 - 2:41میرے app کلب کو سپانسر کر رہا ہے .
-
2:41 - 2:44میرے اسکول کا کوئی بھی بچہ آ سکتا ہے
-
2:44 - 2:46اور app بنانا سیکھ سکتا ہے .
-
2:46 - 2:51یہ اس لئے ہے کہ میں دوسروں کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کر سکوں .
-
2:51 - 2:55iPad Pilot Program کے نام سے کچھ ایسے پروگرام بھی ہیں ,
-
2:55 - 2:58جو کچھ اضلاع میں ہے .
-
2:58 - 3:00اور میں کافی خوش قسمت ہوں کے میں ان میں سے ایک کا حصّہ ہوں .
-
3:00 - 3:04ایک بڑا چیلنج یہ ہے، کس طرح iPads استعمال کیے جائے ؟
-
3:04 - 3:08اور کونسی apps کو iPad پر ڈالا جائے ؟
-
3:08 - 3:11تو ہمیں اسکول کے اساتذہ کی طرف سے راے مل رہی ہے
-
3:11 - 3:14کہ وہ کیس قسم کی app چاہتے ہیں .
-
3:14 - 3:16جب ہم app بناتے ہیں اور بیچتے بھی ہیں
-
3:16 - 3:20جو کہ مقامی اضلا ع کے لئے مفت ہوتی ہے اور دوسرے اضلا ع کو
-
3:20 - 3:24بیچ کر جو رقم ملتی ہے وو ایک مقامی
-
3:24 - 3:27ed فاؤنڈیشن کو جاتی ہے .
-
3:27 - 3:31آج کل کے بچے اساتذہ سے تھوڑا زیادہ
-
3:31 - 3:36ٹیکنالوجی کے بارے میں جانتے ہیں (ہنسی)
-
3:38 - 3:43تو -- (ہنسی) --
-
3:43 - 3:48معذرت -- (ہنسی) --
-
3:48 - 3:50تو یہ اساتذہ کے لئے ایک وسیلہ ہے,
-
3:50 - 3:55اور اساتذہ کو چاہیے کے وہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھاے .
-
3:55 - 4:00میں اپنے مستقبل کے ارادے بیان کرتے ہوے اختتام کرنا چاہونگا کہ
-
4:00 - 4:05پہلے تو میں مزید گیمز اور apps بنانا چاہوں گا .
-
4:05 - 4:09میں ایک app بنانے کے لئے کسی تیسری پارٹی کمپنی کے ساتھ کام کر رہا ہوں.
-
4:09 - 4:13میں Android کی پروگرامنگ کرنا چاہوں گا ,
-
4:13 - 4:15اور میں اپنے app کلب کو جاری رکھنا چاہوں گا ,
-
4:15 - 4:17اور طلبہ کے لئے مزید طریقے ڈھونڈونگا جن کے ذریعے سے
-
4:17 - 4:20دوسروں تک یہ علم پہنچایا جائے . شکریہ (تالیاں )
- Title:
- Thomas Suarez: ایک 12 سالہ app ڈویلپر
- Speaker:
- Thomas Suarez
- Description:
-
زیادہ تر 12 سالہ بچوں کو وڈیو گیمز سےلگاؤ ہوتا ہے -- اور Thomas Suarez نے اپنے آپ کو گیمز بنانا سکھایا . "Bustin Jeiber " نامی iPhone app بنانے کے بعد جو کہ ایک Whac -a - mole گیم ہے اس کو , اب وو اپنی مہارت سے دوسرے بچوں کو ڈولوپیرس بنانے می مدد کر رہا ہے . (پر فلمائی گی TEDxManhattanBeach.)
- Video Language:
- English
- Team:
closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 04:40
![]() |
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for A 12-year-old app developer | |
![]() |
Shadia Ramsahye accepted Urdu subtitles for A 12-year-old app developer | |
![]() |
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for A 12-year-old app developer | |
![]() |
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for A 12-year-old app developer | |
![]() |
Irteza Ubaid added a translation |