Return to Video

Minecraft Hour of Code: Spawn

  • 0:00 - 0:04
    آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تخلیق Spawn
  • 0:05 - 0:09
    گیمز میں spawn کا مطلب
    تخلیق کرنا ہے۔
  • 0:09 - 0:14
    اس لیول میں آئیں سورج ڈوبنے کے بعد
    زامبیوں کو سپان یعنی تخلیق کرتے ہیں۔
  • 0:14 - 0:18
    اس کام کے لئے ہم "when night" کا
    بلاک استعمال کرتے ہیں۔
  • 0:18 - 0:23
    چونکہ ہم چاہتے ہیں زامبی رات کو سپان کریں،
    ہم "spawn zombie" بلاک کو
  • 0:23 - 0:27
    "when night" کے بلاک کے نیچے رکھ لیتے ہیں۔
  • 0:27 - 0:31
    جب وہ سپان ہو جاتے ہیں تو زامبی
    وہی کوڈ چلائیں گے جو "when spawned"
  • 0:31 - 0:33
    والی جگہ میں رکھا ہے۔
  • 0:33 - 0:36
    مزے لے کر زامبی پیدا کرتے جائیں!
Title:
Minecraft Hour of Code: Spawn
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:39

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions