1 00:00:00,000 --> 00:00:04,500 آور اف کوڈ مائن کرافٹ | تخلیق Spawn 2 00:00:04,509 --> 00:00:08,620 گیمز میں spawn کا مطلب تخلیق کرنا ہے۔ 3 00:00:08,620 --> 00:00:14,180 اس لیول میں آئیں سورج ڈوبنے کے بعد زامبیوں کو سپان یعنی تخلیق کرتے ہیں۔ 4 00:00:14,180 --> 00:00:17,750 اس کام کے لئے ہم "when night" کا بلاک استعمال کرتے ہیں۔ 5 00:00:17,750 --> 00:00:22,680 چونکہ ہم چاہتے ہیں زامبی رات کو سپان کریں، ہم "spawn zombie" بلاک کو 6 00:00:22,680 --> 00:00:26,670 "when night" کے بلاک کے نیچے رکھ لیتے ہیں۔ 7 00:00:26,670 --> 00:00:31,330 جب وہ سپان ہو جاتے ہیں تو زامبی وہی کوڈ چلائیں گے جو "when spawned" 8 00:00:31,330 --> 00:00:32,529 والی جگہ میں رکھا ہے۔ 9 00:00:32,529 --> 00:00:35,709 مزے لے کر زامبی پیدا کرتے جائیں!