آپ کو '' ہیملٹ'' کا مطالعہ کیوں کرنا چاہئے؟
-
0:07 - 0:08'' کون ہے وہاں؟''
-
0:08 - 0:09تاریکی کی سرگوشی میں
کیا گیا -
0:09 - 0:15یہ سوال،سازشوں، دھوکہ دہی اور اخلاقی
پراگندگی کی ایک داستان چھیڑ دیتا ہے۔ -
0:15 - 0:18اور ایک ایسا کھیل جس میں ہر شخص دوسرے سے
کچھ نہ کچھ چھپا رہا ہوتا ہے -
0:18 - 0:21اس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے۔
-
0:21 - 0:241599 سے 1601 کے درمیان لکھا جانے والا
شیکسپئیر کا "ہیملیٹ" -
0:24 - 0:28اپنے خطاب پر مبنی کردار کی تصویر کشی
کرتا ہے، جو ماضی میں شکار زدہ ہوتا ہے، -
0:28 - 0:31مگر مسقتبل میں ناکارگر ثابت ہوتا ہے۔
-
0:31 - 0:34اپنے باپ کی اچانک وفات کے چند ماہ بعد ہی
-
0:34 - 0:38ہیملٹ مکتب سے اپنے گھر ایک اجنبی کی طرح
لوٹتا ہے، اور بالکل غیر واضح ہوتا ہے کہ -
0:38 - 0:41کہ تاریک سایوں میں کیا پوشیدہ ہوسکتا ہے۔
-
0:41 - 0:43لیکن اس کی سوچوں کا دھارا تب
-
0:43 - 0:47مڑتا ہے جب ایک بھوت اس کے باپ کے روپ
میں اس کے سامنے نمودار ہوتا ہے۔ -
0:47 - 0:52بھوت دعوٰی کرتا ہے کہ وہ
ایک انتہائی سفاکانہ قتل کا نشانہ بنا ہے، -
0:52 - 0:55اسے اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ اس کے
چچا کلاڈیس نے اسکا تخت بھی ہتھیا لیا ہے -
0:55 - 0:58اور ملکہ گرٹروڈ کا دل بھی چرا لیا۔
-
0:58 - 1:01شہزادے کا الم غضب میں بدل جاتا ہے اور وہ
-
1:01 - 1:03نئے بادشاہ اور اس کے سازشی ساتھیوں سے
-
1:03 - 1:06انتقام لینے کی تدبیریں سوچنے لگ جاتا ہے۔
-
1:06 - 1:09یہ کھیل ایک عجیب قسم کی حزنیہ داستان ہے،
جس میں -
1:09 - 1:13ویسی ناگہانی بہیمیت اور رومانویت موجود
نہیں ہے -
1:13 - 1:17جو کہ شیکسپیئر کےتمام دوسرے ڈراموں کا
خاصہ رہا ہے۔ -
1:17 - 1:21اس کے بجائے یہ اپنے ہیرو کی متذبذب طبیعت
-
1:21 - 1:24اور اس کے سنگین المناک نتائج کی گہری
چھانٹ پٹک کرتی ہے۔ -
1:24 - 1:28بھوت کا انکشاف ہیملٹ کو بہت سی الجھنوں سے
آشکار کر دیتا ہے۔ -
1:28 - 1:30اسے کیا کرنا چاہیے، کس پر اعتبار کرے،
-
1:30 - 1:34اور انصاف کے کٹہرے میں اسے کونسا کردار
ادا کرنا چاہئے۔ -
1:34 - 1:38یہ سوالات پیچیدہ کرداروں کے الجھے ہوئے جال
میں مزید الجھاؤ پیدا کر دیتے ہیں، اور -
1:38 - 1:41ہیملٹ کو کو مجبور کرتے ہیں کہ وہ اپنے
دوستوں ، افراد خانہ، درباری -
1:41 - 1:43مشیروں اور محبت کرنے والوں سے مشاورت کرے،
-
1:43 - 1:47جن میں سے زیادہ تر کے اپنے پوشیدہ عزاتم
ہوتے ہیں۔ -
1:47 - 1:51ہیملٹ مسقلاً تاخیر کرتا رہتا ہے اور
تذبذب کا شکار رہتا ہے کہ دوسروں سے کیسا -
1:51 - 1:53تعلق رکھے اور کس طرح اپنے انتقام کی آگ کو
ٹھنڈا کرے۔ -
1:53 - 1:57یہ سب ہیملٹ کو برافروختہ کر دیتا ہے،
-
1:57 - 2:01لیکن اسے شیکسپئیرکا سب سے زیادہ
نرم خو بشری کردار بھی بنا دیتا ہے۔ -
2:01 - 2:03جلدبازی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے،
-
2:03 - 2:08ہیملٹ جوڑتوڑ کی ایک مستقل مہیب سوچ میں گھر
جاتا ہے،اور کھیل -
2:08 - 2:09کے دوران اس کے لامتناہی سوالات
-
2:09 - 2:14ہمارے ذہن کی غلام گردشوں میں
منڈلاتے رہتے ہیں۔ -
2:14 - 2:15اس کی تکمیل کے
-
2:15 - 2:18لیے، شیکسپیئر اپنی سب سے زیادہ متفکرانہ
زبان استعمال کرتا ہے۔ -
2:18 - 2:22غاصب بادشاہ کی جنت اور دوزخ پر غور و فکر
-
2:22 - 2:26ہو یا شہزادے کے اخلاقیات پر بے معنی افکار
-
2:26 - 2:30شیکسپیئر دم بخود کر دینے والی خودکلامی کا
استعمال کرتا ہے۔ -
2:30 - 2:36کرب کے اس احساس کی بہترین مثال ہیملٹ کی
اس خودکلامی میں ملتی ہے۔ -
2:36 - 2:43''سوال یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جئیں کہ
مر جائیں -
2:43 - 2:47کیا ہمارا ذہن اس بات کا سزاوار ہے کہ
-
2:47 - 2:52غضبناک تقدیر کے تیر و تفنگ کو برداشت
کیا جائے یا پھر ان سب تکالیف کے خلاف -
2:52 - 2:56سینہ سپر ہو جانا چاہیے اور ان کا سامنا کر
-
2:56 - 3:01کے انہیں نابود کر دینا چاہیے،''
-
3:01 - 3:04یہ خودکلامی ہیملٹ کے وجودیاتی مسئلہ کو
بیان کرتی ہے، -
3:04 - 3:07افکار اور اعمال کے دو پاٹوں کے بیچ الجھا،
-
3:07 - 3:11زندگی اور موت میں سے ایک کا انتخاب کرنے
کے ناقابل، -
3:11 - 3:14لیکن اس کے لامتناہئ سوالات ایک اور الجھن
کھڑی کر دیتے ہیں: -
3:14 - 3:18کیا ہیملٹ کا پاگل پن اپنے دشمنوں کو
الجھانے کیلیے تھا ، -
3:18 - 3:22یا پھر ہمارا سامنا واقعی پاگل پن کی حدود
کو چھوتے ہوئے ایک کردار سے تھا؟ -
3:22 - 3:26یہ سوالات ہیملٹ سے ملنے والے ہر کردار
کے ذہن میں منڈلاتے رہتے ہیں۔ -
3:26 - 3:29اور کیونکہ وہ کھیل میں زیادہ تر وقت سوچ
گزاری میں ہی رہتا ہے، -
3:29 - 3:33سو اپنےعالم بیداری میں وہ تباہی کے
ادراک میں ناکام رہتا ہے۔ -
3:33 - 3:35وہ اوفلیا کے ساتھ بالخصوص ظالمانہ رویہ
اختیار -
3:35 - 3:40رکھتا ہے، اس کی بدقسمت محبت شہزادے کے
غلط رویے کا شکار ہو جاتی ہے۔ -
3:40 - 3:45اس کی تقدیر ایک معمولی سی مثال ہے کہ کیسے
بڑی آسانی سے اس المیہ سے بچا جا سکتا تھا -
3:45 - 3:49اور یہ سب ہیملٹ کے ذہن میں پنپنے والے
سم آلود منصوبوں کا شاخسانہ ہوتا ہے۔ -
3:49 - 3:54المیہ کی ایسی چونکانے والی علامات کو کھیل
کے دوران مسلسل نظرانداز کیا جاتا رہا۔ -
3:54 - 3:58بسا اوقات یہ خطائیں خودسر کورچشمی کے سبب
رونما ہوتی ہیں، جیسا کہ -
3:58 - 4:01جب اوفلیا کا باپ ہیملٹ کی خطرناک حرکتوں کو
محض محبت کا شاخسانہ قرار -
4:01 - 4:04دیتے ہوئے جھٹک دیتا ہے۔جبکہ بعض مقامات پر
-
4:04 - 4:08یہ المیہ واقعات دیدہ دانستہ فریب کاری
کی وجہ سے رونما پذیر ہوتے ہے، جیسا کہ -
4:08 - 4:13مغالطانہ شناخت کا معاملہ مزید خونریزی کی
طرف لے جاتا ہے۔ ایسے لمحات ہمیں -
4:13 - 4:16نامرغوب آگہی سے روشناس کراتے ہیں، کہ
-
4:16 - 4:19المیے ہمیشہ انسانی خطاؤں سے ہی جنم لیتے
ہیں، اگرچہ ہماری خطا -
4:19 - 4:24چیزوں کو بغیر فیصلہ کیے عالم تذبذب
میں چھوڑ دے۔ ان تمام وجوہات کے -
4:24 - 4:30ہوتے ہوئے بھی، شاید ہم ایک چیز پر انگلی نہ
اٹھا سکیں اور وہ ہے ہیملٹ کی انسانیت۔ -
4:30 - 4:35لیکن ہم مستقلاً اسی کشمکش کا شکار رہتے
ہیں کہ اصل ہیملٹ تھا کون ؟ کیا وہ اپنے باپ -
4:35 - 4:38کا انتقام لینے والا ایک عالیشان سپوت تھا؟
-
4:38 - 4:42یا کہ ایک دیوانہ شہزادہ جو کہ درباری
افراتفری کا باعث بنتا ہے؟ -
4:42 - 4:45اسے عمل کرنا چاہیے تھا یا محض مشاہدہ؟
تشکیک یا پھر بھروسہ ؟ -
4:45 - 4:48کون ہے وہ؟ کس لیے ہے وہ یہاں ؟
-
4:48 - 4:53اور وہ تاریکی میں انتظار کرتا ہوا کون ہے ؟
- Title:
- آپ کو '' ہیملٹ'' کا مطالعہ کیوں کرنا چاہئے؟
- Speaker:
- ایزلٹ گلپسی
- Description:
-
more » « less
مکمل سبق دیکھیئے:
https://ed.ted.com/lessons/why-should-you-read-hamlet-iseult-gillespieتاریکی کی سرگوشیوں میں پوچھا جانے والا یہ سوال ''کون ہے وہاں؟'' سازشوں ،دھوکہ دہی اور اخلاقی ابہام کی ایک کہانی کا آغاز کرتا ہے۔ اور ایک ایسی تمثیل جس میں ہر کوئی، کچھ نہ کچھ چھپا رہا ہوتا ہے، جس کا جواب اتنا سادہ نہیں ہے۔ ولیم شیکسپئیر کے لکھے گئے، ''ہیملٹ'' کا مبنی بر خطاب کردار جس پر اپنا ماضی مسلط ہو چکا ہوتا ہے، لیکن جو مستقبل میں ساکن و بے حرکت ہوتا ہے۔ ایزلٹ گلپسی انسانیت اور ہیملٹ کے اس المناک واقعہ کو کھوجتی ہے۔
سبق منجانب: ایزلٹ گلپسی ، ہدایات: لوسی اینیمیسن سٹوڈیو
- Video Language:
- English
- Team:
closed TED
- Project:
- TED-Ed
- Duration:
- 04:54
|
Umar Anjum approved Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | |
|
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | |
|
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | |
|
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | |
| Abdullah Seraj accepted Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | ||
| Abdullah Seraj edited Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | ||
|
Khalil Ur Rehman edited Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? | |
|
Khalil Ur Rehman edited Urdu subtitles for Why should you read "Hamlet"? |

