< Return to Video

AI: What is Machine Learning?

  • 0:08 - 0:12
    میرا نام ایل فلورس ہے ، اور میں الیکسا
    میں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔
  • 0:12 - 0:15
    میرا نام ڈاکٹر چیلسی ہوپٹ ہے۔ میں مصنوعی ذہانت کے ایلن انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتی ہوں،
  • 0:15 - 0:20
    اور میں ایک AI سے چلنے والے علمی سرچ انجن پر کام کرتا ہوں۔
  • 0:21 - 0:26
    آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر
    رہے ہیں، جو آپ کی روزمرہ زندگی
  • 0:26 - 0:31
    پر اثر کرتے ہیں۔ جب آپ انٹرنیٹ سرچ کرتے ہیں یا
    اپنی نیوز فیڈ سکرول کرتے ہیں تو،
  • 0:31 - 0:34
    کمپیوٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کیا دیکھیں۔
  • 0:34 - 0:39
    کمپیوٹر آپ کا چہرہ پہچان اور آواز سمجھ سکتے ہیں،
  • 0:39 - 0:44
    جلد ہی وہ ہم سے بہتر انداز میں گاڈیاں چلائیں گے اور بیماریوں کا پتہ لگائیں گے۔
  • 0:44 - 0:47
    تو یہ کس طرح ممکن ہے؟
  • 0:48 - 0:53
    آپ نے AI یا مصنوعی ذہانت کا سنا ہو گا۔
  • 0:53 - 0:57
    حقیقی مصنوعی ذہانت دہائیاں دور ہے۔
  • 0:57 - 1:02
    لیکن مشین لرننگ نامی ایک قسم کی AI موجود ہے۔
  • 1:02 - 1:05
    آپ جانے بغیر اس قسم کی AI سے روزانہ مرتبط ہوتے ہیں۔
  • 1:05 - 1:11
    یہ ہمیں دنیا کے بڑے چیلنجوں سے مقابلہ میں مدد کرتا ہے۔
  • 1:13 - 1:18
    مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹر پیٹرن کو کیسے پہچانتے اور فیصلے کرتے ہیں
  • 1:18 - 1:21
    واضح طور پر پروگرام کیے جانے کے بغیر۔
  • 1:22 - 1:28
    یہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ
    بالکل مختلف طریقہ ہے
  • 1:28 - 1:30
    جو پہلے استعمال نہیں ہوا۔
  • 1:31 - 1:37
    مشین لرننگ میں کمپیوٹر کو قدم بہ قدم پروگرام کرنے کی بجائے،
  • 1:37 - 1:44
    آپ کمپیوٹر کے سیکھنے کے غرض سے پروگرام کرتے جو آزمائشی اور غلطی اور بہت سارے مشقوں سے سیکھتا ہے۔
  • 1:45 - 1:49
    لرننگ تجربے سے حاصل ہوتی ہے ، اور یہ مشین لرننگ کے لئے بھی سچ ہے۔
  • 1:49 - 1:54
    اس معاملہ میں "تجربہ" کا مطلب بہت سا ڈاٹا ہیں۔
  • 1:54 - 1:58
    مشین لرننگ کسی بھی طرح کا ڈیٹا لے سکتی ہے۔
  • 1:58 - 2:05
    تصاویر ، ویڈیو ، آڈیو ، یا متن ، اور اس ڈیٹا میں
    نمونوں کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں۔
  • 2:06 - 2:11
    ایک بار جب وہ اعداد و شمار میں نمونوں کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے تو وہ پیش گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے
  • 2:11 - 2:13
    جو ان نمونوں پر مبنی ہوں۔
  • 2:13 - 2:18
    جیسے کار اور سائیکل کی تصویروں میں فرق کرنا۔
  • 2:21 - 2:26
    AI اور مشین لرننگ معاشرے میں برتر سے برتر کردار ادا کررہی ہے،
  • 2:27 - 2:29
    اور ہمارے تمام مستقبل تشکیل دے رہی ہے۔
  • 2:29 - 2:35
    اسی لئے تھوڑی مشق کے ساتھ یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔
  • 2:35 - 2:39
    آپ کو مشین لرننگ ماڈل تربیت دینے کی موقع ہے۔
  • 2:41 - 2:47
    یاد رکھیں، اے آئی ایک آلے کی طرح ہے: پہلے علم حاصل کرتے ہیں، پھر آپ کو طاقت ملتی ہے!
Title:
AI: What is Machine Learning?
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
02:56

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions