[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:08.30,0:00:11.86,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام ایل فلورس ہے ، اور میں الیکسا\Nمیں پروڈکٹ مینیجر ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:12.50,0:00:15.22,Default,,0000,0000,0000,,میرا نام ڈاکٹر چیلسی ہوپٹ ہے۔ میں مصنوعی ذہانت کے ایلن انسٹی ٹیوٹ میں کام کرتی ہوں، Dialogue: 0,0:00:15.36,0:00:19.50,Default,,0000,0000,0000,,اور میں ایک AI سے چلنے والے علمی سرچ انجن پر کام کرتا ہوں۔ Dialogue: 0,0:00:21.18,0:00:26.02,Default,,0000,0000,0000,,آپ کے چاروں طرف، کمپیوٹر فیصلے کر\Nرہے ہیں، جو آپ کی روزمرہ زندگی Dialogue: 0,0:00:26.02,0:00:31.26,Default,,0000,0000,0000,,پر اثر کرتے ہیں۔ جب آپ انٹرنیٹ سرچ کرتے ہیں یا\Nاپنی نیوز فیڈ سکرول کرتے ہیں تو، Dialogue: 0,0:00:31.26,0:00:34.36,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹرز فیصلہ کرتے ہیں کہ آپ کیا دیکھیں۔ Dialogue: 0,0:00:34.36,0:00:39.06,Default,,0000,0000,0000,,کمپیوٹر آپ کا چہرہ پہچان اور آواز سمجھ سکتے ہیں، Dialogue: 0,0:00:39.06,0:00:44.08,Default,,0000,0000,0000,,جلد ہی وہ ہم سے بہتر انداز میں گاڈیاں چلائیں گے اور بیماریوں کا پتہ لگائیں گے۔ Dialogue: 0,0:00:44.48,0:00:46.90,Default,,0000,0000,0000,,تو یہ کس طرح ممکن ہے؟ Dialogue: 0,0:00:47.52,0:00:52.96,Default,,0000,0000,0000,,آپ نے AI یا مصنوعی ذہانت کا سنا ہو گا۔ Dialogue: 0,0:00:53.32,0:00:56.78,Default,,0000,0000,0000,,حقیقی مصنوعی ذہانت دہائیاں دور ہے۔ Dialogue: 0,0:00:57.20,0:01:01.52,Default,,0000,0000,0000,,لیکن مشین لرننگ نامی ایک قسم کی AI موجود ہے۔ Dialogue: 0,0:01:01.52,0:01:05.36,Default,,0000,0000,0000,,آپ جانے بغیر اس قسم کی AI سے روزانہ مرتبط ہوتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:05.36,0:01:10.70,Default,,0000,0000,0000,,یہ ہمیں دنیا کے بڑے چیلنجوں سے مقابلہ میں مدد کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:12.66,0:01:18.18,Default,,0000,0000,0000,,مشین لرننگ یہ ہے کہ کمپیوٹر پیٹرن کو کیسے پہچانتے اور فیصلے کرتے ہیں Dialogue: 0,0:01:18.18,0:01:21.36,Default,,0000,0000,0000,,واضح طور پر پروگرام کیے جانے کے بغیر۔ Dialogue: 0,0:01:21.82,0:01:27.58,Default,,0000,0000,0000,,یہ کمپیوٹر کو پروگرام کرنے کا یہ\Nبالکل مختلف طریقہ ہے Dialogue: 0,0:01:27.58,0:01:29.62,Default,,0000,0000,0000,,جو پہلے استعمال نہیں ہوا۔ Dialogue: 0,0:01:31.34,0:01:36.86,Default,,0000,0000,0000,,مشین لرننگ میں کمپیوٹر کو قدم بہ قدم پروگرام کرنے کی بجائے، Dialogue: 0,0:01:37.36,0:01:43.76,Default,,0000,0000,0000,,آپ کمپیوٹر کے سیکھنے کے غرض سے پروگرام کرتے جو آزمائشی اور غلطی اور بہت سارے مشقوں سے سیکھتا ہے۔ Dialogue: 0,0:01:44.56,0:01:48.88,Default,,0000,0000,0000,,لرننگ تجربے سے حاصل ہوتی ہے ، اور یہ مشین لرننگ کے لئے بھی سچ ہے۔ Dialogue: 0,0:01:49.28,0:01:53.70,Default,,0000,0000,0000,,اس معاملہ میں "تجربہ" کا مطلب بہت سا ڈاٹا ہیں۔ Dialogue: 0,0:01:54.50,0:01:57.56,Default,,0000,0000,0000,,مشین لرننگ کسی بھی طرح کا ڈیٹا لے سکتی ہے۔ Dialogue: 0,0:01:57.56,0:02:04.52,Default,,0000,0000,0000,,تصاویر ، ویڈیو ، آڈیو ، یا متن ، اور اس ڈیٹا میں\Nنمونوں کو پہچاننا شروع کردیتے ہیں۔ Dialogue: 0,0:02:06.30,0:02:11.12,Default,,0000,0000,0000,,ایک بار جب وہ اعداد و شمار میں نمونوں کو پہچاننا سیکھ جاتا ہے تو وہ پیش گوئیاں کرنا بھی سیکھ سکتا ہے Dialogue: 0,0:02:11.12,0:02:12.98,Default,,0000,0000,0000,,جو ان نمونوں پر مبنی ہوں۔ Dialogue: 0,0:02:13.34,0:02:18.42,Default,,0000,0000,0000,,جیسے کار اور سائیکل کی تصویروں میں فرق کرنا۔ Dialogue: 0,0:02:20.60,0:02:26.20,Default,,0000,0000,0000,,AI اور مشین لرننگ معاشرے میں برتر سے برتر کردار ادا کررہی ہے، Dialogue: 0,0:02:26.64,0:02:29.00,Default,,0000,0000,0000,,اور ہمارے تمام مستقبل تشکیل دے رہی ہے۔ Dialogue: 0,0:02:29.00,0:02:34.60,Default,,0000,0000,0000,,اسی لئے تھوڑی مشق کے ساتھ یہ جاننا ضروری ہے کہ یہ کیسے کام کرتا ہے۔ Dialogue: 0,0:02:35.00,0:02:39.00,Default,,0000,0000,0000,,آپ کو مشین لرننگ ماڈل تربیت دینے کی موقع ہے۔ Dialogue: 0,0:02:40.94,0:02:47.02,Default,,0000,0000,0000,,یاد رکھیں، اے آئی ایک آلے کی طرح ہے: پہلے علم حاصل کرتے ہیں، پھر آپ کو طاقت ملتی ہے!