< Return to Video

Amy Cuddy: Your body language shapes who you are

  • 0:17 - 0:19
    اچھا میں آپ کو ایک پیشکش کے ساتھ اپنی بات شروع کرتی ہوں
  • 0:19 - 0:22
    ٹیکنالوجی کا زندگی کا راز نہیں، مفت طریقہ
  • 0:22 - 0:24
    اس میں آپ سے صرف یہی درکار ہے:
  • 0:24 - 0:28
    کہ آپ اپنا انداز بدلیں دو منٹ کیلئے
  • 0:28 - 0:31
    لیکن اسے بدلنے سے پہلے، میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ
  • 0:31 - 0:34
    ابھی، اپنے جسم کا تھوڑا تجزیہ کریں
  • 0:34 - 0:35
    آپ اپنے ساتھ کیا کر رہے ہیں۔
  • 0:35 - 0:37
    توآپ میں سے کتنے لوگ خود کو تیار کر رہے
  • 0:37 - 0:39
    تھوڑا، شاید آپ جھک رہے ہوں
  • 0:39 - 0:42
    ٹانگوں کو بل دے کر، شاید اپنے ٹخنوں کو لپیٹ کر
  • 0:42 - 0:45
    کبھی ہم اپنے بازووٗں کو ایسے پکڑتے ہیں
  • 0:45 - 0:48
    کبھی ہم پھیل جاتے ہیں
  • 0:48 - 0:50
    (قہقہہ کی آواز)
  • 0:50 - 0:52
    میں آپ کو دیکھتی ہوں
  • 0:52 - 0:53
    تاکہ میں آپکی توجہ لے سکوں
  • 0:53 - 0:54
    آپ ابھی کیا کر رہے ہیں۔
  • 0:54 - 0:56
    ہم کچھ لمحوں میں دوبارہ اسکی طرف آتے ہیں
  • 0:56 - 0:58
    اور میرے خیال میں اکر آپ سیکھتے ہیں
  • 0:58 - 1:01
    تھوڑا سا اسے گھمائیں،یہ واضح طور پہ بدل سکتا ہے
  • 1:01 - 1:03
    جسطرح آپکی زندگی کھلتی ہے۔
  • 1:03 - 1:07
    تاہم، ہم جسمانی زبان سے بہت متاثر ہیں۔
  • 1:07 - 1:10
    اور ہم خصوصاً دلچسپی رکھتے ہیں
  • 1:10 - 1:12
    دوسرے لوگوں کی جسمانی زبان میں۔
  • 1:12 - 1:13
    آپ جانتے ہیں، ہماری توجہ ہے
  • 1:13 - 1:19
    جیسا کہ، آپ جانتے ہیں، ایک عجیب ملاقات یا
  • 1:19 - 1:22
    ایک مسکراہٹ، یا ایک نفرت آمیز نگاہ،
  • 1:22 - 1:24
    یا شاید ایک بہت عجیب طریقے سے آنکھ مارنا۔
  • 1:24 - 1:28
    یا شاید کوئی ایسی چیز جیسے ہاتھ ملانا۔
  • 1:28 - 1:29
    راوی: یہاں وہ دس نمبر پہ پہنچ رہے ہیں،
  • 1:29 - 1:32
    اور ایک خوش قسمت پولیس والے کو ہاتھ ملانے کا موقع ملا ہے
  • 1:32 - 1:34
    امریکا کے صدر کے ساتھ ۔
  • 1:34 - 1:36
    اوہ اور یہاں وزیرِاعظم آتے ہیں۔۔۔
  • 1:36 - 1:43
    نہیں۔ ( مسکراہٹیں)
  • 1:43 - 1:46
    تو ایک ہاتھ ملانا، یا ہاتھ نا ملانا،
  • 1:46 - 1:50
    ہفتوں اور ہفتوں اور ہفتوں باتیں کرواسکتا ہے۔
  • 1:50 - 1:51
    یہاں تک کہ بی۔بی۔سی اور نیو یارک ٹائمز۔
  • 1:51 - 1:54
    تو یقیناً جب ہم سوچتے ہیں
  • 1:54 - 1:56
    غیر زبانی رویّوں اورجسمانی زبان کے بارے میں
  • 1:56 - 1:59
    لیکن ہم معاشرتی سائنسدان غیر زبان کہتے ہیں
  • 1:59 - 2:01
    یہ زبان ہے۔ تو جب ہم بات چیت کے متعلق سوچتے ہیں۔
  • 2:01 - 2:03
    جب ہم بات چیت کے متعلق سوچتے ہیں۔
  • 2:03 - 2:04
    ہم رابطوں کے بارے میں سوچتے ہیں۔
  • 2:04 - 2:05
    آپکی جسمانی زبان کیسی ہے۔
  • 2:05 - 2:07
    میرے سے بات کرتے ہوئے،
  • 2:07 - 2:09
    جیسی کہ میری ہے آپ کے ساتھ۔
  • 2:09 - 2:12
    اور یقین کرنے کیلئے بہت سی باتیں ہیں
  • 2:12 - 2:14
    کہ یہ ایک ضمنی طریقہ ہے اسے دیکھنے کا۔
  • 2:14 - 2:16
    معاشرتی سائنسدانوں نے اس پہ بہت وقت لگایا ہے
  • 2:16 - 2:19
    ہماری جسمانی زبان کے اثرات سمجھنے پہ
  • 2:19 - 2:21
    یا دوسروں کی جسمانی زبان کا اندازہ لگانے پہ ۔
  • 2:21 - 2:22
    اور ہم بدلتے رہتے ہیں
  • 2:22 - 2:24
    اندازے اور خلاصے
  • 2:24 - 2:26
    جسمانی زبان کے۔
  • 2:26 - 2:28
    اور وہ اندازے پیشین گوئی کر سکتے ہیں
  • 2:28 - 2:29
    واقعی معنی خیز زندگی کے نتائج؛
  • 2:29 - 2:31
    جیسا کہ کس کو رکھنا یا ترقی دینی ہے،
  • 2:31 - 2:33
    یا کس کو ملاقات پہ بلانا ہے۔
  • 2:33 - 2:37
    مثلاً، نالینی امبادی،ایک ریسرچر ہے
  • 2:37 - 2:39
    ٹفٹس یونیورسٹی میں، بیان کرتی ہے کہ جب لوگ دیکھتے ہیں
  • 2:39 - 2:42
    بغیر آواز آدھے منٹ کی ویڈیو
  • 2:42 - 2:45
    حقیقی ڈاکٹر ۔ مریض کا رابطہ
  • 2:45 - 2:47
    انکے ڈاکٹر کی اچھائی کے اندازے
  • 2:47 - 2:51
    بتاتے ہیں کہ ڈاکٹر پر مقدمہ ہوگا یا نہیں۔
  • 2:51 - 2:52
    تاہم اسکا خاص تعلق نہیں اسکے ساتھ
  • 2:52 - 2:53
    کہ وہ ڈاکٹر تھا یا نہیں
  • 2:53 - 2:54
    نا اہل
  • 2:54 - 2:55
    لیکن کیا ہم اس شخص کو پسند کرتے ہیں اور
  • 2:55 - 2:56
    اسکے ملاقات کے انداز کو۔
  • 2:56 - 3:00
    پرنسٹن میں ایلکس ٹوڈورو نے اس سے زیادہ ڈرامائی انداز میں
  • 3:00 - 3:04
    بتایا ہے کہ سیاسی امیدواروں کےبارے میں اندازے
  • 3:04 - 3:09
    70 فیصد امریکی سینٹروں کی شکل کی ایک سیکنڈ میں پیشین گوئی کرتے
  • 3:09 - 3:12
    اور گورنروں کی نسل کے نتائج بھی۔
  • 3:12 - 3:17
    اور حتّٰی کہ، چلیں ڈیجیٹل انداز میں، اموٹکان کا استعمال
  • 3:17 - 3:19
    آن لائن بات چیت پر آپ کو اس نتیجے پر پہنچاتا ہے
  • 3:19 - 3:21
    کہ اس بات چیت سے مزید اہمیت حاصل ہوتی ہے۔
  • 3:21 - 3:24
    اگر آپ اسے بری طرح سے استعمال کریں؛ غلط خیال، ٹھیک؟
  • 3:24 - 3:27
    تو جب ہم غیر زبانی کا سوچیں تو ہم سوچتے ہیں
  • 3:27 - 3:29
    کہ ہم دوسوں اور دوسرے ہمارے بارے میں کیا گمان رکھتے ہیں،
  • 3:29 - 3:31
    اور اسکے نتائج کیا ہیں۔
  • 3:31 - 3:33
    اگرچہ ہم بھول سکتے ہیں، دوسرے سامعین کو
  • 3:33 - 3:34
    جو کہ ہماری غیر زبانی گفتگو سے متاثر ہوتے ہیں۔
  • 3:34 - 3:36
    اوروہ ہم خود ہیں۔
  • 3:36 - 3:39
    ہم بھی اپنی غیر زبانی گفتگو سے متاثر ہوتے ہیں:
  • 3:39 - 3:42
    ہمارے خیالات، ہمارے احساسات اور ہماری فزیالوجی
  • 3:42 - 3:45
    تو میں کس غیر زبانی انداز کی بات کر رہی ہوں؟
  • 3:45 - 3:47
    میں ایک معاشرتی سائیکالوجسٹ ہوں۔
  • 3:47 - 3:48
    میں تعصب کا مطالعہ کرتی ہوں۔
  • 3:48 - 3:50
    اور میں ایک معیاری کاروباری سکول میں پڑھاتی ہوں۔
  • 3:50 - 3:51
    تو یہ ناگزیر تھا کہ
  • 3:51 - 3:53
    میں دلچسپی رکھتی
  • 3:53 - 3:55
    طاقت کے محرکات میں۔
  • 3:55 - 3:57
    میں نے خصوصی دلچسپی لی
  • 3:57 - 4:01
    طاقت اور اختیارات کے غیر زبانی انداز میں۔
  • 4:01 - 4:03
    اور غیر زبانی انداز کے کیا طریقے ہیں
  • 4:03 - 4:04
    طاقت اور غلبے کے؟
  • 4:04 - 4:06
    اچھا، تو وہ یہ ہیں۔
  • 4:06 - 4:07
    تو جانوروں کی ریاست میں،
  • 4:07 - 4:09
    وہ پھیلنے سے متعلق ہیں۔
  • 4:09 - 4:10
    تو آپ خود کو بڑا بنائیں،
  • 4:10 - 4:13
    آپ پھیل جائیں تو آپ زیادہ جگہ لیں گے۔
  • 4:13 - 4:15
    آپ بنیادی طور پر کھل رہے ہیں۔
  • 4:15 - 4:16
    یہ کھلنے کے بارے میں ہے۔
  • 4:16 - 4:19
    اور یہ پوری جانوروں کی دنیا کے بارے میں ٹھیک ہے۔
  • 4:19 - 4:21
    یہ صرف پرائیمیٹس تک محدود نہیں،
  • 4:21 - 4:24
    اورانسان بھی ایسے ہی ہیں۔
  • 4:24 - 4:27
    تو وہ یہی کرتے ہیں جب ان دونوں کے پاس طاقت آتی ہے
  • 4:27 - 4:29
    ایک طرح سے مسلسل، اورتب بھی جب وہ
  • 4:29 - 4:31
    اس لمحے میں خود کو طاقتور محسوس کرتے۔
  • 4:31 - 4:33
    اور یہ بہت دلچسپ ہے
  • 4:33 - 4:35
    کیونکہ یہ ہمیں دکھاتا ہے کہ کیسے عالمگیر
  • 4:35 - 4:39
    اورپرانے طاقت کے یہ مظاہرے ہیں۔
  • 4:39 - 4:41
    یہ اظہار، جو فخر کہلاتا ہے،
  • 4:41 - 4:43
    جیسیکا ٹریسی نے اسکا مطالعہ کیا،
  • 4:43 - 4:46
    اس نے یہ دکھایا کہ جو لوگ بصارت کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں،
  • 4:46 - 4:48
    اور وہ لوگ جو کہ پیدائشی نابینا پیدا ہوتے ہیں
  • 4:48 - 4:51
    جسمانی مقابلہ پر وہ یہی کرتے ہیں۔
  • 4:51 - 4:53
    تو جب وہ اختتامی حد عبور کرتے ہیں
  • 4:53 - 4:54
    اور وہ جیتتے ہیں، یہ معنی نہیں رکھتا کہ اگرچہ انہوں نے
  • 4:54 - 4:57
    کسی کو یہ کرتے ہوئے دیکھا ہو، وہ یہ کرتے ہیں۔
  • 4:57 - 4:58
    V کی شکل میں بازو اوپر اٹھا کر،
  • 4:58 - 5:00
    ٹھوڑی ذرا سی اوپر اٹھی ہوئی۔
  • 5:00 - 5:02
    جب ہم شکست خوردہ ہوتے ہیں تو ہم کیا کرتے ہیں؟
  • 5:02 - 5:04
    ہم بالکل اسکے برعکس کرتے ہیں۔
  • 5:04 - 5:06
    ہم سکڑ جاتے ہیں، خود کو جکڑ لیتے ہیں۔
  • 5:06 - 5:08
    ہم خود کو چھوٹا کر لیتے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے
  • 5:08 - 5:10
    ہم سامنے والے انسان سے ٹکر لینا پسند نہیں کرتے۔
  • 5:10 - 5:12
    تو دوبارہ، دونوں جانور اور انسان
  • 5:12 - 5:13
    ایک جیسا کام کرتے ہیں۔
  • 5:13 - 5:15
    اور ایسا ہی ہوتا ہے جب آپ اکٹھا کرتے ہیں
  • 5:15 - 5:17
    بڑی اور چھوٹی طاقت۔
  • 5:17 - 5:20
    تو جب طاقت کی بات آتی ہےتوہم کیا کرتے ہیں
  • 5:20 - 5:23
    کہ ہم دوسروں کی غیر زبانی گفتگو کی تکمیل کریں
  • 5:23 - 5:24
    تو اگر کوئی واقعی طاقتور ہو
  • 5:24 - 5:27
    ہم سے، ہم خود کو چھوٹا محسوس کرتے ہیں
  • 5:27 - 5:28
    ہم انکا عکس نہیں دیکھتے۔
  • 5:28 - 5:29
    ہم انکے برعکس کرتے ہیں۔
  • 5:29 - 5:30
    تو میں اس رویے کا تجزیہ کررہی ہوں
  • 5:30 - 5:32
    کلاس روم میں،
  • 5:32 - 5:35
    اور میں نے کیا اندازہ لگایا؟
  • 5:35 - 5:40
    میں نے دیکھا کہ ایم۔بی۔اے کے سٹوڈنٹس واقعی مظاہرہ کرتے ہیں
  • 5:40 - 5:43
    غیر زبانی گفتگو کی پوری طاقت کی زد میں۔
  • 5:43 - 5:44
    تو آپ کے پاس ایسے لوگ ہوتے ہیں جو کہ
  • 5:44 - 5:45
    الفا کے گستاخانہ خاکوں کی طرح ہوتے ہیں،
  • 5:45 - 5:46
    کمرے سے باہر آتے ہوئے،
  • 5:46 - 5:49
    وہ بلکل کمرے کے درمیان میں پہنچتے ہیں،
  • 5:49 - 5:50
    اس سے پہلے کہ کلاس شروع ہو،
  • 5:50 - 5:52
    وہ صرف جگہ گھیرنا چاہتے ہیں۔
  • 5:52 - 5:54
    جب وہ بیٹھتے ہیں تو پھیل جاتے ہیں اور
  • 5:54 - 5:56
    اپنے ہاتھ اس طرح اٹھا لیتے ہیں۔
  • 5:56 - 5:58
    آپکے سامنے دوسری طرح کے خیالی لوگ ہوتے ہیں
  • 5:58 - 5:59
    جو گرتے ہوئے اندر آتے ہیں۔
  • 5:59 - 6:01
    جیسے ہی وہ اندر آتے ہیں، آپ انہیں دیکھتے ہیں۔
  • 6:01 - 6:03
    آپ اسے انکے چہروں اور جسموں پہ دیکھ سکتے ہیں،
  • 6:03 - 6:04
    اور وہ اپنی کرسی پہ بیٹھتے ہیں اور
  • 6:04 - 6:07
    وہ اپنے آپکو چھوٹا بناتے ہیں اور ایسے ہوتے ہیں
  • 6:07 - 6:08
    جب وہ اپنا ہاتھ اٹھاتے ہیں۔
  • 6:08 - 6:10
    میں نے اسکے بارے میں کچھ چیزوں کا اندازہ لگایا ہے۔
  • 6:10 - 6:12
    پہلا، آپ سن کے حیران نہیں ہوں گے،
  • 6:12 - 6:15
    یہ جنس سے متعلق ہے۔
  • 6:15 - 6:18
    تاہم، خواتین زیادہ تر
  • 6:18 - 6:19
    یہ کام کرتی ہیں مردوں کی نسبت۔
  • 6:19 - 6:22
    خواتین مردوں کی نسبت خود کو مسلسل کم طاقتور سمجھتی ہیں
  • 6:22 - 6:24
    اسلیے یہ اتنا حیران کن نہیں ہے۔
  • 6:24 - 6:26
    لیکن دوسری چیز جسکا میں نے مطالعہ کیا ہے
  • 6:26 - 6:29
    یہ بھی کافی حد تک اس سے متعلقہ ہے جو کہ
  • 6:29 - 6:31
    سٹوڈنٹس کے حصہ لینے سے متعلق تھی
  • 6:31 - 6:33
    اور کتنا بہتر حصہ وہ لے رہے تھے۔
  • 6:33 - 6:36
    اور یہ ایم۔بی۔اے کلاس روم میں بہت اہم ہے،
  • 6:36 - 6:38
    کیونکہ کلاس روم میں حصہ لینا آپ کو آدھے گریڈ دلواتا ہے۔
  • 6:38 - 6:41
    اسلیے، بزنس سکول کوشش کر رہے ہیں
  • 6:41 - 6:43
    جنس۔گریڈ کے فرق کے ساتھ ۔
  • 6:43 - 6:45
    آپ کے پاس برابر کے پڑھے لکھے مردو خواتین
  • 6:45 - 6:46
    آتے ہیں۔ اور تب آپ کو ملتے ہیں
  • 6:46 - 6:48
    نمبروں میں یہ فرق
  • 6:48 - 6:50
    اور اس میں کچھ حد تک حصہ نظر آتا ہے
  • 6:50 - 6:52
    شمولیت کا۔ اسلیے میں نے سوچنا شروع کیا
  • 6:52 - 6:55
    اچھا، آپ جانتے ہیں۔ آپ کے پاس یہ لوگ ہیں
  • 6:55 - 6:58
    اس طرح اندر آتے ہوئے، اور وہ شرکت کررہے ہیں،
  • 6:58 - 7:00
    کیا یہ ممکن ہے کہ ہم لوگوں سے اسے نقلی میں کرائیں؟
  • 7:00 - 7:03
    اور اس سے انکی شمولیت میں اضافہ ہوگا؟
  • 7:03 - 7:05
    تو،میری اہم معاون، ڈانا کارنے،
  • 7:05 - 7:09
    جوکہ برکلے میں ہوتی ہے، اورمیں واقعی جاننا چاہتی ہوں
  • 7:09 - 7:11
    کیا آپ کسی کام کو کرنے تک اسکا جھوٹا روپ دھار سکتے ہیں۔
  • 7:11 - 7:13
    جیسے کیا آپ کچھ لمحوں کیلئے یہ کر سکتے ہیں
  • 7:13 - 7:16
    اور اصل رویوں میں تبدیلی کے تجربے کا اندازہ ہوگا
  • 7:16 - 7:17
    اس سے آپ مزید با اختیار سمجھیں گے خود کو؟
  • 7:17 - 7:20
    تو ہم جانتے ہیں کہ ہمارے غیر زبانی رویے بتاتے ہیں کہ کیسا
  • 7:20 - 7:22
    دوسرے لوگ ہمارے بارے میں سوچتے اور محسوس کرتے ہیں۔
  • 7:22 - 7:23
    اسکے بارے میں بہت سے ثبوت ہیں۔
  • 7:23 - 7:25
    لیکن ہمارا سوال یہ تھا،
  • 7:26 - 7:27
    کیا ہمارے غیر زبانی رویے یہ اختیار رکھتے ہیں کہ کیسے ہم
  • 7:27 - 7:30
    اپنے بارے میں سوچتے اور محسوس کرتے ہیں؟
  • 7:30 - 7:32
    کچھ ثبوت ہیں کہ وہ اثر کرتے ہیں۔
  • 7:32 - 7:36
    تو، مثلاً،ہم مسکراتے ہیں جب ہم خوش ہوتے ہیں،
  • 7:36 - 7:38
    لیکن تب بھی جب ہمیں مسکرانے پہ مجبور کیا جاتا ہے
  • 7:38 - 7:41
    اپنے دانتوں میں ایسے پن پکڑنے سے۔
  • 7:41 - 7:43
    ایسے ہم خوشی محسوس کرتے ہیں۔
  • 7:43 - 7:45
    یہ دونوں جانب سے ہے۔ جب آتی ہے
  • 7:45 - 7:48
    طاقت کی بات، تب بھی یہ دونوں طرح سے ہوتا ہے۔
  • 7:48 - 7:51
    تو جب آپ طاقتور محسوس کرتے ہیں،
  • 7:51 - 7:52
    آپ ایسا کر سکتے ہیں
  • 7:52 - 7:55
    لیکن یہ بھی ممکن ہے جب آپ
  • 7:55 - 8:01
    طاقتور ہونے کا بہانہ کرتےہیں، اس میں یہ امکان ہے
  • 8:01 - 8:03
    اصل میں بااختیار محسوس کرنا۔
  • 8:03 - 8:05
    تو دوسرا سوال یہی تھا
  • 8:05 - 8:07
    آپ جانتے ہیں کہ ہمارے دماغ
  • 8:07 - 8:08
    ہمارے جسموں کو بدل دیتے ہیں۔
  • 8:08 - 8:10
    لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ہمارے
  • 8:10 - 8:13
    جسم ہمارے ذہنوں کو بدل دیتے ہیں؟
  • 8:13 - 8:15
    اور جب میں طاقتور کے معاملے میں ذہنوں کا ذکر کرتی ہوں،
  • 8:15 - 8:17
    میں کس کی بات کر رہی ہوں؟
  • 8:17 - 8:19
    تو میں ذہنوں اور احساسات کی بات کر رہی ہوں۔
  • 8:19 - 8:21
    اور ایک قسم کی طبیعاتی چیزوں کی
  • 8:21 - 8:22
    جو کہ ہمارے خیالات اور احساسات کو بناتے ہیں
  • 8:22 - 8:24
    اور میرے خیال میں یہ ہارمونز ہیں
  • 8:24 - 8:25
    میں ہارمونزپہ دیکھتا ہوں۔
  • 8:25 - 8:27
    تو طاقتوروں کے دماغ
  • 8:27 - 8:30
    بے اختیار کے مقابلے میں کیسے لگتے ہیں؟
  • 8:30 - 8:34
    تو طاقتور لوگ حیران کن طور پہ نہیں ہوتے
  • 8:34 - 8:36
    زیادہ با اثر اور زیادہ با اعتماد
  • 8:36 - 8:39
    زیادہ پر امید؛ وہ دراصل محسوس کرتے ہیں کہ وہ
  • 8:39 - 8:41
    جیت جائیں گے چانس والے کھیل میں بھی۔
  • 8:41 - 8:44
    وہ یہ سوچنے کے بھی قابل ہوتے ہیں
  • 8:44 - 8:45
    زیادہ منطقی انداز میں، تاہم
  • 8:45 - 8:47
    بہت سے تفرقات ہیں
  • 8:47 - 8:48
    وہ زیادہ خطرے مول لیتے ہیں۔
  • 8:48 - 8:49
    بہت سارے اختلافات ہیں
  • 8:49 - 8:51
    طاقتور اور بے اختیار لوگوں کے درمیان۔
  • 8:51 - 8:54
    طبیعاتی طور پہ بہت سارے امتیازات ہیں۔
  • 8:54 - 8:57
    دو سب سے اہم ہارمونز، ٹیسٹسٹیرون، جوکہ ہے،
  • 8:57 - 9:00
    غالب ہارمون، اور کارٹیسول،
  • 9:00 - 9:02
    جو کہ سٹریس ہارمون ہے۔
  • 9:02 - 9:05
    تو ہم نے یہ نتیجہ نکالا ہے
  • 9:05 - 9:09
    زیادہ طاقت، پرائیمیٹ کے تنظیمی ڈھانچے میں الفا مردوں میں
  • 9:09 - 9:12
    زیادہ ٹیسٹوسٹیرون اور کم کورٹیسول ہوتے ہیں۔
  • 9:12 - 9:15
    اور طاقتور اور موٗثر سربراہ
  • 9:15 - 9:18
    میں بھی زیادہ ٹیسٹوسٹیرون اور کم کورٹیسول ہوتے ہیں۔
  • 9:18 - 9:20
    تو اسکا کیا مطلب ہوتا ہے؟
  • 9:20 - 9:22
    جب آپ طاقت کے بارے میں سوچتے ہیں، لوگ زیادہ تر
  • 9:22 - 9:23
    ٹیسٹوسٹیرون کے بارے میں سوچتے ہیں کیونکہ
  • 9:23 - 9:25
    یہ غلبہ سے متعلق تھا۔
  • 9:25 - 9:27
    لیکن حقیقتاً، طاقت اس سے بھی متعلق ہے کہ کیسے آپ ردِّ عمل دیتے ہے
  • 9:27 - 9:30
    پریشانی میں۔ تو کیا آپ زیادہ طاقت والا لیڈر چاہتے ہیں
  • 9:30 - 9:32
    جو کہ غالب ہو؛ اسکے ٹیسٹوسٹیرون زیادہ ہوں
  • 9:32 - 9:34
    لیکن کیا وہ واقعی سٹریس میں ردِّ عمل دینے والا ہو؟
  • 9:34 - 9:35
    شاید نہیں، ٹھیک؟
  • 9:35 - 9:38
    آپ ایسا شخص چاہتے ہیں جوکہ طاقتور اور جارحانہ ہو
  • 9:38 - 9:40
    پھر غالب، لیکن کشیدگی میں ردِّ عمل دینے والا نہیں؛
  • 9:40 - 9:42
    ایک شخص جو کہ آرام سے بیٹھا ہو۔
  • 9:42 - 9:47
    تو ہم جانتے ہیں کہ پرائیمیٹ کے تنظیمی ڈھانچے میں
  • 9:47 - 9:50
    اگر ایک الفا حکومت کرنا چاہتا ہے،
  • 9:50 - 9:53
    اگر ایک فرد ایک الفا کا کردار لینا چاہتا ہے
  • 9:53 - 9:56
    اچانک سے، کچھ دنوں میں
  • 9:56 - 9:58
    اس فرد کے ٹیسٹوسٹیرون بڑھ جاتے ہیں
  • 9:58 - 10:01
    واضح طور پہ اوراسکے کورٹیسول کم ہوجاتے ہیں۔
  • 10:01 - 10:04
    تو ہمارے پاس یہ دونوں ثبوت آتے ہیں کہ جسم
  • 10:04 - 10:07
    دماغ کو تشکیل دیتا ہے چہرے کی سطح تک۔
  • 10:07 - 10:11
    اور یہ کہ کردار کا بدلاوُ ذہن کو تشکیل دیتا ہے
  • 10:11 - 10:13
    تو کیا ہوتا ہے، آپ اپنا کردار بدل لیتے ہیں،
  • 10:13 - 10:16
    کیا ہوتا ہے اگر آپ اسے ایک چھوٹے لیول پہ کرتے ہیں
  • 10:16 - 10:19
    یہ چھوٹی سی ہیرا پھیری، یہ تھوڑی سی مداخلت
  • 10:19 - 10:21
    مثلاً دو منٹ کیلئے، ’میں چایتی ہوں کہ دو منٹ کیلئے آپ ایسے رہیں
  • 10:21 - 10:24
    اور اسطرح آپ خود کو زیادہ طاقتور محسوس کریں گے‘۔
  • 10:24 - 10:27
    تو ہم نے یہ کیا۔
  • 10:27 - 10:29
    ہم نے لوگوں کو لیب میں لانے کا فیصلہ کیا
  • 10:29 - 10:32
    اور ایک چھوٹا تجربہ کیا۔
  • 10:32 - 10:35
    اور دو منٹ کیلئے ان لوگوں نے اختیار کئے
  • 10:35 - 10:39
    زیادہ یا کم طاقت کا مظاہرہ کر کے۔
  • 10:39 - 10:40
    میں ان میں سے پانچ اندازدکھاتی ہوں
  • 10:40 - 10:43
    حالانکہ انہوں نے صرف دو انداز اپنائے۔
  • 10:43 - 10:46
    تو یہ ایک ہے۔
  • 10:46 - 10:48
    کچھ مزید۔
  • 10:48 - 10:50
    اس ایک میں ’ونڈروومن‘ کا ریکارڈ لیا گیا ہے
  • 10:50 - 10:54
    میڈیا سے۔ یہاں پہ کچھ مزید ہیں۔
  • 10:54 - 10:56
    تو آپ کھڑے ہو سکتے ہیں یا بیٹھ سکتے ہیں۔
  • 10:56 - 10:58
    اور یہاں پہ کم طاقت والے انداز ہیں۔
  • 10:58 - 11:02
    تو آپ اکٹھے ہو رہے ہیں، اپنا آپ چھوٹا کر رہے ہیں۔
  • 11:02 - 11:04
    یہ بہت کم طاقت کا انداز ہے۔
  • 11:04 - 11:06
    جب آپ اپنی گردن پکڑتے ہیں، تو آپ
  • 11:06 - 11:08
    اپنے آپ کو بچا رہے ہوتے ہیں۔
  • 11:08 - 11:11
    تو یہ ہوتا ہے۔ وہ اندر آتے ہیں،
  • 11:11 - 11:14
    وہ ایک شیشی میں تھوکتے ہیں، ہم دو منٹ کیلئے کہتے ہیں
  • 11:14 - 11:15
    آپ نے یہ کرنا ہے یا یہ۔
  • 11:15 - 11:17
    وہ تصویروں کے انداز کو نہیں دیکھیں گے۔
  • 11:17 - 11:18
    ہم انہیں شروع نہیں کرنا چاہتے اس خیال سے
  • 11:18 - 11:21
    طاقت کے۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ اس طاقت کو خود محسوس کریں، ٹھیک؟
  • 11:21 - 11:22
    تو دو منٹ وہ یہ کرتے ہیں،
  • 11:22 - 11:25
    تب ہم ان سے پوچھتے ہیں کہ آپ کتنا طاقتور محسوس کر رہے ہیں
  • 11:25 - 11:27
    ان اشیا کی فہرست میں اور تب ہم انہیں دیتے ہیں
  • 11:27 - 11:29
    جوا کھیلنے کا ایک موقع۔
  • 11:29 - 11:31
    اور پھر ہم نے ایک اور تھوک کا سیمپل لیا۔
  • 11:31 - 11:33
    یہی تھا۔ یہی پورا تجربہ تھا۔
  • 11:33 - 11:35
    تو بس یہی ہم نے پایا۔
  • 11:35 - 11:37
    خدشہ کی برداشت، جو کہ جوا ہے۔
  • 11:37 - 11:39
    ہم نے کیا پایا کہ جب آپ ہوتے ہیں
  • 11:39 - 11:41
    زیادہ طاقت کے انداز میں، آپ کا 86 فیصد
  • 11:41 - 11:44
    جوا ہوتا ہے۔ جب آپ ہوتے ہیں
  • 11:44 - 11:46
    کم طاقت کی حالت میں، صرف ساٹھ فیصد
  • 11:46 - 11:48
    اور یہ کافی حد تک اہم فرق ہے۔
  • 11:48 - 11:52
    یہ ہم نے ٹیسٹسٹیرون کے بارے میں جانا۔
  • 11:52 - 11:53
    آغاز سے ہی جب یہ لوگ اندر آتے ہیں،
  • 11:53 - 11:55
    زیادہ طاقت والے انسان تجربہ کرتے ہیں
  • 11:55 - 11:59
    20 فیصد اضافہ، اور کم طاقت والے لوگ
  • 11:59 - 12:02
    10 فیصد کمی کا تجربہ کرتے ہیں۔
  • 12:02 - 12:05
    تو دوبارہ، دو منٹ، اور آپ کو یہ مواقع ملتے ہیں۔
  • 12:05 - 12:06
    یہ آپ کورٹیسول میں پاتے ہیں۔
  • 12:06 - 12:08
    زیادہ طاقت کے لوگ تقریباً تجربہ کرتے ہیں
  • 12:08 - 12:12
    25 فیصد کمی، اور کم طاقت کے لوگوں کا
  • 12:12 - 12:15
    تقریباً 15 فیصد اضافی تجربہ ہوتا۔
  • 12:15 - 12:17
    تو دو منٹ ان ہارمونل تبدیلیوں کی طرف لیجاتے
  • 12:17 - 12:20
    جو کہ بنیادی طورپر ذہن کو ترتیب دیتے
  • 12:20 - 12:23
    یا تو جارحانہ، پُر اعتماد اور آسان رویے سے
  • 12:23 - 12:26
    یا واقعی کشیدگی کے ردِّ عمل میں۔
  • 12:26 - 12:28
    اور آپ جانتے ہیں، احساسات بند ہونے کی طرح
  • 12:28 - 12:31
    اور ہم پہلے ہی وہ احساسات رکھ چکے ہوتے ہیں، ٹھیک؟
  • 12:31 - 12:34
    تو یہ لگتا ہے کہ ہماری غیر زبانی بات چیت قابو کرتی ہے
  • 12:34 - 12:36
    کہ ہم دوسروں کے بارے میں کیا سوچتے اور محسوس کرتے ہیں
  • 12:36 - 12:39
    تو یہ صرف دوسرے نہیں ہیں بلکہ ہم بھی ہیں
  • 12:39 - 12:41
    اور ہمارے جسم ہمارے ذہن کو بدل دیتے ہیں
  • 12:41 - 12:42
    لیکن اگلا سوال یقیناً یہی ہے
  • 12:42 - 12:44
    کیا کچھ لمحوں کیلئے طاقت کا مظاہرہ کرنا
  • 12:44 - 12:45
    کافی حد تک آپ کی زندگی بدل دیتے ہیں
  • 12:45 - 12:48
    معنی خیز انداز میں؟
  • 12:48 - 12:50
    تو یہ تجربہ گاہ نہیں ہے، یہ ایک چھوٹا سا کام ہے،
  • 12:50 - 12:52
    آپ جانتے ہیں صرف کچھ منٹوں میں۔
  • 12:52 - 12:53
    جہاں آپ اسے اپلائی کر سکتے ہیں،
  • 12:53 - 12:56
    جسکا یقیناً ہم خیال کرتے ہیں
  • 12:56 - 12:59
    اور ایسے ہم سوچتے ہیں ، یہ واقعی معنی رکھتا ہے
  • 12:59 - 13:01
    اور آپ اسے کہاں استعمال کرنا چاہتے ہیں
  • 13:01 - 13:04
    جانچنے کے مراحل جیسا کہ سماجی خطروں کی حالت۔
  • 13:04 - 13:06
    جہاں آپ کو جانچا جاتا ہے،
  • 13:06 - 13:08
    یا تو آپکے دوستوں سے، جیسا کہ لڑکپن میں
  • 13:08 - 13:10
    دوپہر کے کھانے کی میز پر۔
  • 13:10 - 13:12
    یہ کچھ لوگوں کے لیے ایسا ہو سکتا ہے جیسے بولنا
  • 13:12 - 13:14
    اسکول بورڈ کی میٹنگ پر۔
  • 13:14 - 13:16
    یہ شاید ایک پچ ہو سکتی ہے یا
  • 13:16 - 13:21
    ایسی کوئی تقریر یا کوئی جاب انٹرویو دینا
  • 13:21 - 13:22
    ہم نے فیصلہ کیا کہ ایک جو بہت سے لوگ
  • 13:22 - 13:24
    متعلقہ ہوتے ہیں کیونکہ بہت سے لوگ
  • 13:24 - 13:25
    جاب انٹرویو میں اس مرحلے سے گزر چکے ہیں۔
  • 13:25 - 13:29
    تو ہم نے یہ نتائج چھاپے اور میڈیا
  • 13:29 - 13:31
    پر ہر طرف یہ ہے اور وہ کہتے ہیں
  • 13:31 - 13:33
    ’اوکے، تو آپ یہ کرتے ہیں جب آپ
  • 13:33 - 13:35
    جاب کیلئے جاتے ہیں، ٹھیک؟’
  • 13:35 - 13:37
    تو ہم یقیناً ڈر گئے تھے، اور کہا:
  • 13:37 - 13:39
    ’او میرے خدا، نہیں نہیں نہیں، میرا یہ مطلب نہیں تھا
  • 13:39 - 13:42
    ہرگز نہیں۔ بہت ساری وجوہات ہیں، نہیں نہیں نہیں، یہ مت کریں۔‘
  • 13:42 - 13:44
    دوبارہ، یہ آپ کے بارے میں نہیں ہے کہ آپ بات کریں
  • 13:44 - 13:46
    دوسرے لوگوں سے، یہ آپ کا خود سے بات کرنا ہے۔
  • 13:46 - 13:48
    آپ کیا کرتے ہیں جانے سے پہلے
  • 13:48 - 13:50
    جاب انٹرویو میں؟ آپ یہی کرتےہیں۔
  • 13:50 - 13:51
    ٹھیک؟ آپ بیٹھ رہے ہیں۔ آپ دیکھ رہے ہیں
  • 13:51 - 13:53
    اپنے آئی فون کو، یا انڈرائڈ کو، نہ کوشش کرتے ہوئے
  • 13:53 - 13:54
    کسی کو چھوڑنے کی۔
  • 13:54 - 13:56
    آپ اپنے نوٹس کو دیکھ رہے ہیں،
  • 13:56 - 13:58
    آپ خود کو سمیٹ کر چھوٹا کر لیتے ہیں،
  • 13:58 - 13:59
    جب آپ کو واقعی یہ کرنا چاہیئے
  • 13:59 - 14:02
    شاید یہ۔ جیسے ، باتھ روم میں، ٹھیک؟
  • 14:02 - 14:04
    یہ کریں۔ دو منٹ نکالیں۔
  • 14:04 - 14:05
    تو یہ ہیں جو ہم آزمانا چاہتے ہیں، اوکے؟
  • 14:05 - 14:08
    تو ہم لوگوں کو لیب میں لاتے ہیں۔
  • 14:08 - 14:11
    اور وہ زیادہ یا کم طاقت کے مظاہرے کرتے ہیں دوبارہ ۔
  • 14:11 - 14:14
    وہ بہت زیادہ ذہنی دباؤ والے انٹرویو سے گزرتے ہیں۔
  • 14:14 - 14:17
    یہ پانچ منٹ لمبا ہوتا ہے، انہیں ریکارڈ کیا جاتا ہے،
  • 14:17 - 14:19
    انہیں آزمایا بھی جاتا ہے۔
  • 14:19 - 14:22
    اورججوں کو تربیت دی جاتی ہے کہ
  • 14:22 - 14:24
    وہ کوئی غیر زبانی رائے نہ دیں۔
  • 14:24 - 14:26
    تو وہ ایسے لگتے ہیں۔ سوچیں یہ
  • 14:26 - 14:28
    شخص آپ کا انٹرویو کر رہا ہے۔
  • 14:28 - 14:30
    تو پانچ منٹوں کیلئے، کچھ بھی نہیں۔
  • 14:30 - 14:32
    اور یہ مداخلت کرنے سے زیادہ بدتر ہے۔
  • 14:32 - 14:34
    لوگ اس سے نفرت کرتے ہیں ۔
  • 14:34 - 14:35
    اسے مریام لیفرنس نے کہا ہے
  • 14:35 - 14:37
    معاشرتی دلدل میں کھڑے ہونا۔
  • 14:37 - 14:40
    تو یہ واقعی انتہائی تیزی سے آپکا کورٹیسول بڑھا دیتا ہے۔
  • 14:40 - 14:41
    تو اس جاب انٹرویو سے ہم انہیں گزارتے ہیں۔
  • 14:41 - 14:43
    کیونکہ ہم دیکھنا چاہتے ہیں
  • 14:43 - 14:45
    کیا ہوگا۔ تب ہمارے پاس یہ کوڈرز ہوتے ہیں
  • 14:45 - 14:47
    ان ٹیپ کو دیکھیں، چاروں کو۔
  • 14:47 - 14:49
    یہ مفروضے سے بے خبر ہیں،
  • 14:49 - 14:50
    انہیں شرائط کی خبر نہیں،
  • 14:50 - 14:52
    انہیں بالکل نہیں پتا کہ کون انداز اپنا رہا ہے
  • 14:52 - 14:57
    اور کونسا انداز۔ اور وہ بس کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہوئے
  • 14:57 - 14:59
    ٹیپ کے سیٹ کو، اور کہتے ہیں،
  • 14:59 - 15:00
    ’اوہ ہم ان لوگوں کو نوکری پہ رکھنا چاہتے ہیں۔
  • 15:00 - 15:02
    تمام زیادہ طاقت ور انداز والے لوگ۔ ہم نہیں چاہتے
  • 15:02 - 15:04
    ان لوگوں کو نوکری دینا۔‘
  • 15:04 - 15:05
    ہم ان لوگوں کا بھی تجزیہ کرتے ہیں
  • 15:05 - 15:07
    مجموعی طور پربہت زیادہ مثبت انداز میں۔
  • 15:07 - 15:09
    لیکن یہ کیا ہو رہا ہے؟
  • 15:09 - 15:11
    یہ تقریر کے مواد سے متعلق نہیں ہے۔
  • 15:11 - 15:13
    یہ انکی موجودگی ہے جو وہ
  • 15:13 - 15:14
    اپنی تقریر میں لا رہے ہیں۔
  • 15:14 - 15:16
    اور کیونکہ ہم نے انکا حساب لگایا ہے ان تمام
  • 15:16 - 15:18
    متغیر حالتوں کا انکی اہلیت کے اعتبار سے۔
  • 15:18 - 15:20
    جیسا کہ کتنی ترتیب شدہ یہ تقریر ہے۔
  • 15:20 - 15:22
    یہ کتنا اچھا ہے، کیا دوسری قابلیت۔
  • 15:22 - 15:24
    ان چیزوں پر کوئی اثر نہیں۔
  • 15:24 - 15:26
    یہ ہی اثر انداز ہے۔ اسطرح کی چیزیں۔
  • 15:26 - 15:29
    بنیادی طور پر لوگ اپنی اصلیت سامنے لا رہے ہیں۔
  • 15:29 - 15:30
    وہ اپنا آپ دکھا رہے ہیں۔
  • 15:30 - 15:32
    وہ اپنے آئیڈیازلاتے ہیں، لیکن اپنے طور پر۔
  • 15:32 - 15:35
    ان پر بغیر کسی بچے کھچے کے۔
  • 15:35 - 15:37
    تو یہ اسکے اثرات کو قابو کر رہا ہے،
  • 15:37 - 15:41
    یا ان اثرات میں حائل ہے۔
  • 15:41 - 15:43
    تو، جب میں لوگوں کو اسکے بارے میں بتاتی ہوں،
  • 15:43 - 15:45
    کہ ہمارے جسم ہمارے ذہن کو بدل دیتے ہیں
  • 15:45 - 15:46
    اور ہمارے ذہن ہمارے رویوں کو،
  • 15:46 - 15:48
    اور ہمارے رویے ہمارے نتائج کو بدل دیتے ہیں،
  • 15:48 - 15:51
    وہ مجھے کہتے ہیں، ’یہ نقلی لگتا ہے‘۔
  • 15:51 - 15:53
    تو میں کہتی ہوں کہ نقلی روپ دھارو جب تک کر نہ لو۔
  • 15:53 - 15:56
    یہ میں نہیں ہوں۔ میں یہاں نہیں پہنچنا چاہتی۔
  • 15:56 - 15:58
    اور یہ تب تک فراڈ ہی لگے گا۔
  • 15:58 - 16:00
    میں ایک مکار کی طرح محسوس نہیں کرنا چاہتی۔
  • 16:00 - 16:02
    میں وہاں صرف یہ محسوس کرنے کیلئے نہیں پہنچنا چاہتی
  • 16:02 - 16:04
    مجھے یہاں نہیں ہونا چاہیئے۔
  • 16:04 - 16:06
    اور یہ واقعی میرے ساتھ گونج رہا ہوتا ہے۔
  • 16:06 - 16:08
    کیونکہ میں آپکو ایک چھوٹی سی کہانی سناتی ہوں
  • 16:08 - 16:10
    مکار ہوتے ہوئے اور محسوس کرنا کہ آپ
  • 16:10 - 16:12
    کو یہاں نہیں ہونا چاہیئے۔
  • 16:12 - 16:15
    جب میں 19 سال کی تھی، میرا ایک بہت برا کار ایکسیڈنٹ ہوا۔
  • 16:15 - 16:16
    میں کار سے باہر پھینکی گئی،
  • 16:16 - 16:18
    کئی بل کھاتے ہوئے، میں گری
  • 16:18 - 16:21
    کار سے۔ اور میں جاگی
  • 16:21 - 16:23
    ایک دماغی چوٹ کے بحالی وارڈ میں۔
  • 16:23 - 16:25
    اور مجھے کالج سے چھڑوالیا گیا،
  • 16:25 - 16:29
    اور مجھے پتا چلا کہ میرا IQ کم ہوگیا ہے
  • 16:29 - 16:31
    دو معیاری انحراف سے۔
  • 16:31 - 16:34
    جو کہ بہت صدمے کی بات تھی۔
  • 16:34 - 16:35
    مجھے اپنا IQ پتا تھا کیونکہ مجھے پہچانا جاتا تھا
  • 16:35 - 16:38
    ذہین کے طور پر۔ مجھے بچپن سے ہی خداد صلاحیت کا مالک کہا جاتا۔
  • 16:38 - 16:40
    تو مجھے کالج سے نکلوا لیا گیا،
  • 16:40 - 16:42
    میں نے واپس جانے کی کوشش کی،
  • 16:42 - 16:43
    وہ کہتے ہیں کہ تم کالج مکمل نہیں کرسکتی۔
  • 16:43 - 16:45
    تم محض۔۔تم جانتی ہو۔۔اور بہت سی چیزیں ہیں
  • 16:45 - 16:47
    تمہارے کرنے کیلئے، لیکن وہ نہیں ہوگا
  • 16:47 - 16:48
    تمہارے سے یہ کام۔
  • 16:48 - 16:51
    میں نے اسکے لیے بہت کوشش کی۔
  • 16:51 - 16:53
    میں یہ کہتی ہو،آپ کی شناخت
  • 16:53 - 16:54
    آپ سے لے لی جائے، آپ کی اہم شناخت۔۔۔
  • 16:54 - 16:56
    جو کہ میرے لیے ذہانت تھی۔۔۔۔
  • 16:56 - 16:58
    وہ آپ سے لے لی جائے، تو کچھ نہیں رہتا
  • 16:58 - 17:00
    جو کہ آپ کومزید بے اختیار ہونے کا احساس دیتا ہے
  • 17:00 - 17:02
    اس سے بھی۔ تو میں نے مکمل طور پہ بے بس محسوس کیا۔
  • 17:02 - 17:04
    میں نے کام اور کام اور بس کام کیا۔
  • 17:04 - 17:05
    اور میںری قسمت کھل گئی اور میں نے کام کیا
  • 17:05 - 17:06
    اور مزید خوش قسمت ہوگئی اور مزید کام کیا۔
  • 17:06 - 17:09
    بالآخر میں نے کالج سے ڈگری لی،
  • 17:09 - 17:11
    مجھے اپنے ساتھیوں سے چار سال زیادہ لگے۔
  • 17:11 - 17:13
    اور میں نے کسی کو منالیا،
  • 17:13 - 17:16
    میری فرشتہ صفت مشیر، سوزن فسک،
  • 17:16 - 17:17
    مجھے آگے لیجانے کیلئے۔ اور میں جا رکی
  • 17:17 - 17:19
    پرنسٹن میں۔ اور میں ایسی تھی،
  • 17:19 - 17:21
    ’’مجھے یہاں نہیں ہونا چاہیئے۔
  • 17:21 - 17:23
    میں ایک مکار ہوں۔‘
  • 17:23 - 17:25
    اور میری پرنسٹن میں پہلی تقریر سے پہلے،
  • 17:25 - 17:27
    20 منٹ کی بات، 20 لوگوں سے۔
  • 17:27 - 17:29
    یہ ہی تھا۔
  • 17:29 - 17:31
    میں اگلے دن کو پانے سے ڈری ہوئی تھی
  • 17:31 - 17:33
    کہ میں نے اسے بلایا اور کہا:
  • 17:33 - 17:35
    ’میں نہیں کر رہی‘
  • 17:35 - 17:36
    وہ اسطرح تھی، ’ تم نہیں چھوڑو گی‘۔
  • 17:36 - 17:38
    کیونکہ میں نے تم پر شرط لگائی ہے،
  • 17:38 - 17:40
    اور تم رک رہی ہو۔ تم رکنے جا رہی ہو،
  • 17:40 - 17:42
    اور تم نے یہی کرنا ہے۔
  • 17:42 - 17:43
    تم اسکاجھوٹا بہانہ کروگی۔
  • 17:43 - 17:45
    تم ہرتقریر کروگی جو بھی تمہیں کرنے کو
  • 17:45 - 17:46
    کہی جائے گی۔ تم بس وہ کرو گی،
  • 17:46 - 17:48
    اور کرو، اور کرو۔
  • 17:48 - 17:51
    اگر تم ڈری ہوئی ہو یا مفلوج ہو،
  • 17:51 - 17:53
    اور تمہاری جسمانی طاقت سے زیادہ تجربہ ہوگا،
  • 17:53 - 17:55
    جب تک تم اس مقام تک نہ پہنچ جاؤ جب تم کہو
  • 17:55 - 17:56
    ’او میرے خدا، میں کررہی ہوں۔
  • 17:56 - 17:58
    میں یہ بن چکی ہوں۔
  • 17:58 - 18:00
    میں واقعی یہ کر رہی ہوں۔‘
  • 18:00 - 18:01
    تو میں نے بس یہی کیا۔
  • 18:01 - 18:02
    یونیورسٹی میں پانچ سال۔
  • 18:02 - 18:04
    کچھ سال، میں نارتھ ویسٹرن رہی،
  • 18:04 - 18:06
    میں ہارورڈ چلی گئی،
  • 18:06 - 18:07
    میں ہارورڈ میں ہوں، میں نہیں سوچ رہی واقعی
  • 18:07 - 18:09
    اسکے بارے میں مزید۔ لیکن ایک لمبے وقت سے
  • 18:09 - 18:10
    میں سوچ رہی ہوں ’ میں یہاں نہیں ہوسکتی۔
  • 18:10 - 18:12
    یہاں نہیں ہوسکتی۔‘
  • 18:12 - 18:14
    تو میرے پہلے سال کا اختتام ہارورڈ میں،
  • 18:14 - 18:18
    ایک سٹوڈنٹ جس نے کبھی کلاس میں بات نہیں کی
  • 18:18 - 18:19
    پورا سمسٹر جسے میں نے کہا:
  • 18:19 - 18:21
    ’دیکھو، تمہیں حصہ لینا ہے
  • 18:21 - 18:22
    یا پھر تم فیل ہو جاؤ گی،‘
  • 18:22 - 18:24
    میرے آفس میں آئی۔ میں اسے بالکل نہیں جانتی تھی۔
  • 18:24 - 18:28
    اور اس نے کہا، وہ اندر آئی، پوری شکست خوردہ،
  • 18:28 - 18:36
    اور کہا: ’مجھے یہاں نہیں ہونا چاہیئے۔‘
  • 18:36 - 18:38
    اور میرے لیے وہ لمحہ تھا کیونکہ
  • 18:38 - 18:41
    دو چیزیں۔ ایک تھا جب مجھے لگا،
  • 18:41 - 18:43
    او میرے خدا، میں اب ایسا محسوس نہیں کرتی۔
  • 18:43 - 18:45
    آپ جانتے ہیں؟ میں ایسا مزید محسوس نہیں کرتی،
  • 18:45 - 18:46
    لیکن وہ کرتی ہے اور میں نے یہ محسوس کیا
  • 18:46 - 18:49
    اور دوسرا یہ تھا کہ اسے یہاں ہونا چاہیئے۔
  • 18:49 - 18:51
    وہ اسکا بہانہ کر سکتی ہے۔ وہ یہ بن سکتی ہے۔
  • 18:51 - 18:54
    تو میں تھی کہ، ’ ہاں تم ہو، تمیں یہیں ہونا چاہیئے!
  • 18:54 - 18:56
    اور کل ، تم بہانہ کرنے جا رہی ہو،
  • 18:56 - 18:58
    تم خود کو طاقتور بناؤ گی،
  • 18:58 - 19:05
    اور تم جانتی ہو، تم جا رہی ہو۔۔۔۔ ( تالیاں)
  • 19:05 - 19:09
    اور۔۔تم اس کلاس روم میں جاؤ گی،
  • 19:09 - 19:11
    اور تم سب سے بہترین جملہ کہو گی۔
  • 19:11 - 19:14
    تمہیں پتا ہے؟ اور اس نے سب سے بہترین بات کی۔
  • 19:14 - 19:15
    اور لوگوں نے مڑ کے دیکھا اور وہ تھے،
  • 19:15 - 19:17
    او میرے خدا، اور میں نے اس پہ دھیان نہیں دیا
  • 19:17 - 19:19
    وہاں بیٹھے ہوئے، آپ جانتے ہیں؟
  • 19:19 - 19:21
    وہ میرے پاس آئی کچھ مہینوں کے بعد اور مجھے اندازہ ہوا
  • 19:21 - 19:24
    کہ اس نے صرف جھوٹا بہانہ نہیں کیا بلکہ اس نے کر دکھایا،
  • 19:24 - 19:27
    اس نے تب تک بہانہ کیا جب تک وہ ایسی بن گئی۔
  • 19:27 - 19:28
    تو وہ بدل گئی۔
  • 19:28 - 19:32
    تو میں آپ سے یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ، بہانہ نہ کریں جب تک آپ کر نہ لیں۔
  • 19:32 - 19:34
    جھٹلائیں جب تک آپ بن نہ جائیں۔
  • 19:34 - 19:36
    آپ جانتے ہیں؟ یہ نہیں ہے ’اسے کافی کریں جب تک
  • 19:36 - 19:38
    آپ واقعی بن جائیں اور اسے خود میں سما لیں۔‘
  • 19:38 - 19:41
    آخری بات جسکے ساتھ میں آپ سے رخصت چاہوں گی:
  • 19:41 - 19:46
    چھوٹے انداز بڑی تبدیلی تک لے جاتے ہیں۔
  • 19:46 - 19:48
    تو یہ دو منٹ ہیں۔
  • 19:48 - 19:50
    دو منٹ،دو منٹ، دو منٹ۔
  • 19:50 - 19:51
    اس سے پہلے کہ آپ اگلی زہنی دباؤ
  • 19:51 - 19:54
    کی تجزیاتی حالت تک جائیں، دو منٹ کیلئے،
  • 19:54 - 19:57
    اسے کرنے کی کوشش کریں۔ ایلیویٹر میں، باتھ روم اسٹال میں،
  • 19:57 - 19:58
    بند کمروں کے پیچھے ڈیسک پہ،
  • 19:58 - 20:01
    آپ یہی کرنا چاہتے ہیں۔
  • 20:01 - 20:03
    اپنے دماغ کو بہترین طور پہ قابو میں لائیں
  • 20:03 - 20:05
    اس حالت میں۔ اپنے ٹیسٹسٹرون بڑھائیں،
  • 20:05 - 20:07
    اپنے کورٹیسول کم کریں،
  • 20:07 - 20:08
    اس حالت کو یہ محسوس کرتے ہوئے نہ چھوڑیں
  • 20:08 - 20:10
    ’ آ، میں نے انہیں یہ نہیں بتایا کہ میں کون ہوں۔‘
  • 20:10 - 20:12
    اس حالت کو یہ محسوس کرتے ہوئے چھوڑیں
  • 20:12 - 20:13
    ’اوہ، مجھے محسوس ہوتا ہے یہ کہنا
  • 20:13 - 20:15
    میں کون ہوں اور یہ دکھانا کہ میں کون ہوں۔
  • 20:15 - 20:18
    تو میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں پہلے، آپ جانتے ہیں،
  • 20:18 - 20:21
    دونوں طاقت کے اندازوں کی کوشش،
  • 20:21 - 20:23
    اور بھی، میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں،
  • 20:23 - 20:26
    سائنس شیئر کرنا۔ کیونکہ یہ بہت سادہ ہے۔
  • 20:26 - 20:28
    اس میں میری انا شامل نہیں ہے۔
  • 20:28 - 20:30
    اسے دے دو، جیسا کہ لوگوں کو بتا کر۔
  • 20:30 - 20:31
    کیونکہ جو لوگ اسے استعمال کر سکتے ہیں
  • 20:31 - 20:33
    زیادہ وہ ہیں جن کے پاس ذرائع نہیں
  • 20:33 - 20:38
    اور نہ ہی ٹیکنالوجی اور رتبہ اور نہ طاقت۔
  • 20:38 - 20:39
    یہ انہیں دیں؛ کیونکہ وہ کر سکتے ہیں
  • 20:39 - 20:42
    علیحدگی میں۔ انہیں اپنا آپ، علیحدگی
  • 20:42 - 20:44
    اور دو منٹ چاہیئے۔ اور یہ اہم طور پہ بدل سکتا ہے
  • 20:44 - 20:46
    انکی زندگی کے نتائج۔
  • 20:46 - 20:48
    آپکا شکریہ۔
  • 20:48 - 20:56
    (تالیاں)
Title:
Amy Cuddy: Your body language shapes who you are
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
21:04

Urdu subtitles

Revisions