-
منفی نمبروں کے ضرب اور تقسیم
-
کی پیشکش میں خوشآمدید
-
تو چلۓ، شروع کرتے ہیں۔
-
میرے خیال میں آپ کو منفی نمبروں کو ضرب اور
-
تقسیم کرنا بہت آسان لگے گا
-
کہ جس طرح میں آپ کو سمبھانے جارہا ہوں
-
تو بنیادی قوانین کے حساب سے جب آپ دو منفی نمبروں کو تقسیم کرتے ہیں،
-
فرض کریں میرے پاس منفی دو دفعہ منفی دو ہے،
-
پہلے آپ بس نمبروں کو دیکھیں کہ جیسے کو
-
منفی علامت نہ ہو
-
آپ کہیں گے، دو دفعہ دو چار کے برابر ہے
-
اور یہ بات ہمیں پتہ ہے کہ منفی دفعہ منفی
-
مثبت کے برابر ہوتا ہے
-
تو پہلا قانون یہاں لکھ لیتے ہیں
-
منفی دفعہ منفی مثبت کے برابر ہوتا ہے
-
اگر یہ منفی دو دفعہ مثبت دو ہوتا تو؟
-
اس صورت حال میں، دونوں نمبروں کو
-
بغیر علامات کے دیکھیں
-
ہم جانتے ہیں کہ دو دفعہ دو چار ہوتا ہے
-
لیکن یہاں ہمارے پاس منفی دفعہ مثبت دو ہے، اور
-
جب منفی دفعہ مثبت دو ضرب کرتے ہیں
-
آپ کو منفی ملتا ہے
-
تو یہ ایک اور قانون ہے
-
منفی دفعہ مثبت منفی کے برابر ہوتا ہے
-
مثبت دو دفعہ منفی دو کس کے برابر ہوگا؟
-
میرے خیال سے آپ اسے صجیح سمجھ رہے ہیں،
-
آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہ دونوں برابر ہیں،
-
قواعد متعدی سے --- نہیں، نہیں
-
یہ کمیوٹیٹیو ہے
-
مجھے یہ یاد کرنا ہوگا
-
لیکن دو دفعہ منفی دو چار کے برابر ہے
-
تو ہمارے پاس آخری قانون یہ ہے کہ مثبت دفعہ منفی
-
بھی منفی کے برابر ہوتا ہے
-
اور اصل میں یہ آخری دو قوانین ایک طرح سے
-
ایک ہی ہیں
-
منفی دفعہ مثبت منفیکے برابر ہے، یا مثبت دفعہ
-
منفی، منفی کے برابر ہے
-
آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ جب علامت مختلف ہوں اور
-
آپ دو نمبروں کو ضرب کریں تو آپ کو منفی نمبر ملے گا
-
اور ظاہر ہے، آپ پہلے سے ہی جانتے ہیں کہ
-
مثبت دفعہ مثبت کیا ہوتا ہے
-
وہ مثبت ہی ہوتا ہے
-
تو دوہراتے ہیں
-
منفی دفعہ منفی مثبت ہوتا ہے
-
منفی دفعہ مثبت منفی ہوتا ہے
-
مثبت دفعہ منفی منفی ہوتا ہے
-
دونوں مثبت دفعہ مثبت کے برابر ہے
-
میرے خیال سے اس آخری بات نے آپ کو پوری طرح الجھن میں ڈال دیا
-
شاید میں اسے آپ کے لیۓ آسان کرسکتا ہوں
-
اگر آپ ضرب کررہے ہیں اور ان کی ایک ہی علامت ہو
-
تو آپ کو مثبت جواب ملے گآ
-
اور مختلف علامت پہ منفی جواب ملے گا
-
تو یہ ان میں سے ایک ہوگآ، فرض کریں ایک ھفعہ ایک ایک کے برابر ہے
-
یا منفی ایک دفعہ منفی ایک
-
مثبت ایک کے برابر ہے
-
یا اگر میں کہوں ایک دفعہ منفی ایک منفی ایک کے برابر ہے
-
یا منفی ایک دفعہ ایک منفی ایک کے برابر ہے
-
آپ نے دیکھا کہ کیسے نیچے والے دونوں سوالوں میں دو مختلف علامت تھیں
-
منفی ایک اور مثبت ایک؟
-
اور اوپر والے دونوں سوالوں میں، یہ یہاں پہ
-
دونوں ایک مثبت ہیں
-
اور یہ یہاں ، دونوں ایک منفی ہیں
-
تو اب کچھ اور سوالات کرتے ہیں، اور امید ہے کہ
-
اس سے عنصر سمجھ آجاۓ گا، اور آپ سوال خود کرنے کی
-
کوشش کرسکیں گے، اور کچھ اشارے بھی دونگا
-
تو اگر میں کہوں منفی چار دفعہ مثبت تین،
-
چار دفعہ تین بارہ کے برابر ہے، اور ہمارے پاس ایک منفی اور ایک مثبت ہے
-
تو مختلف علامت کا مطلب منفی
-
تو منفی چار دفعہ تین منفی بارہ کے برابر ہے
-
یہ بات سمجھ آتی ہے کیونکہہم کہہ رہے ہیں کہ
-
منفی چار کو اپنے آپ سے تین دفعہ ضرب کریں، تو یہ
-
منفی چار جمع منفی چار جمع منفی چار کی طرح ہے، جو کہ منفی بارہ کے برابر ہے
-
اگر آپ نےمنفی نمبروں کے جمع اور تفریق پہ ویڈیو دیکھی ہے،
-
آپ کو پہلے شاید دیکھ لینی چاہیۓ
-
ایک اور کرتے ہیں
-
منفی دو دفعہ منفی سات کیا ہوگا؟
-
اور آپ شاید اس ویڈیو کو کہیں بھی روکنا چاہیںگے، یہ دیکھنے کے
-
کہ کیا آپ کر سکتے ہیں اور پھر سے اسے شروع کریں
-
جواب معلوم کرنے کے لیۓ
-
خیر، دو دفعہ سات چودہ ہوتاہے، اور ہمارے پاس ایک ہی علامت ہیں،
-
تو یہ مثبت چودہ کے برابر ہوگا--- اموما آپ کو مثبت نہیں لکھنا ہوتا
-
لیکن یہ اسے تھوڑا اور واضع کرتاہے
-
اور اگر میرے پاس ہو--- مجھے سونچنے دیں—نو دفعہ منفی پانچ
-
نو دفعہ پانچ پینتالیس کے برابر ہے
-
اور ایک بار پھر، علامات مختلف ہیں تو یہ منفی ہوگا
-
اور پھر آخر میں اگر میرے پاس ہو—مجھے کچھ اچھے نمبر سونچنے دیں---
-
منفی چھ دفعہ منفی گیارہ
-
چھ دفعہ گیارہ چھیاسٹھ کے برابر ہے، پھر منفی اور منفی،
-
یہ مثبت ہے
-
میں آپ کر ایک دھوکے والا سوال دیتا ہوں
-
صفر دفعہ منفی بارہ کیا ہوگا؟
-
آپ شاید کہیں گے کہ علامات مختلف ہیں، لیکن
-
اصل میں صفر نہ منفی ہوتا ہے نہ مثبت ہوتا ہے
-
اور صفر دفعہ کچھ بھی صفر ہی رہتا ہے
-
یہ کوي بات نہیں کہ صفر سے ضرب ہونے والا نمبر
-
منفی ہو یا مثبت
-
صفر دفعہ کچھ بھی صفر ہی رہتا ہے
-
تو دیکھتے ہیں کہ کیا یہ قوانین تقسین پر بھی لاگو ہوتے ہیں
-
اصل میں یہی قوانین لاگو ہوتے ہیں
-
اگر میرے پاس نو تقسیم منفی تین ہو
-
پہلے تو نو تقسیم تین کیا ہوگا؟
-
وہ تین کے برابر ہوگآ
-
اور علامات مختلف ہیں، مثبت نو، منفی تین
-
تو مختلف علامات کا مطلب ہے منفی
-
نو تقسیم منفی تین، منفی تین کے برابر ہے
-
منفی سولہ تقسیم آٹھ کیا ہوگا؟
-
ایک بار پھر، سولہ تقسیم آٹھ دو کے برابر ہے، لیکن
-
علامات مختلف ہیں
-
منفی سولہ تقسیم مثبت آٹھ، یہ منفی دو کے برابر ہے
-
یاد رکھیں، مختلف علامات آپ کو منفی جواب دیۂگی
-
منفی چون تقسیم منفی چھ کس کف برابر ہے؟
-
چون تقسیم چھ نو کے برابر ہے
-
اور دونوں نمبر، تقسبم ہونے والا اور تقسیم کرنے والا
-
منفی ہیں--- منفی چون اور منفی چھ—
-
ایک اور کرتے ہیں
-
ظاہر ہے کہ صفر تقسیم کچھ بھی صفر ہی رہے گا
-
یہ کافی سیدھا سادھا تھا
-
اور ظاہر ہے کہ آپ کسی بھی نمبر کو صفر سے تقسیم نہیں کرسکتے
-
--- وہ نا قابل بیان ہے
-
ایک اور کرتے ہیں
-
میں کوي بھی نمبر سونچنے جارہا ہوں
-
--- چار تقسیم منفی ایک؟
-
چار تقسیم ایک، چار کے برابر ہے، لیکن علامات مختلف ہیں
-
تو یہ متفی چار کے برابر ہوگا
-
مجھے امید ہے کہ یہ آپ کی مدد کریں گے
-
اب میں کیا چاہتا ہوں کہ آپ اپنے طور پر جتنے ہو سکے منفی نمبروں کے ضرب اور تقسیم کے
-
اتنے سوال کریں
-
آپ ہنٹس پہ جایں اور وہ آپ کو یاد دلایںکے کہ کونسا
-
قانون استعمال کرنا ہے
-
آپ اپنے وقت میں شاید اصل میں یہ سونچنا چاہیں گے کہ کیوں یہ
-
قوانین لاگو ہوتے ہیں اور اس کا کیا مطلب ہے کہ
-
آپ منفی نمبر کو مثبت دفعہ ضرب کریں
-
اس سے بھی ذیادہ دلچسپ یہ کہ ، اس کا کیا مطلب ہے کہ ،
-
منفی نمبر کو منفی دفعہ ضرب کیا جاۓ
-
لیکن میرے خیال سے آپ اب کچھ سوال شروع
-
کرنے کیلیۓ تیار ہیں
-
انجام بخیر۔
-
Not Synced
یہ اسی مثال کی طرح ہے جو ہم نے پہلے کی ، ضرب میں