< Return to Video

Maryam Hoseini's Every Day Abstractions | Art21 "New York Close Up"

  • 0:14 - 0:18
    [گوونس ، بروکلین]
  • 0:19 - 0:24
    ایک فنکار ہونے کا اتنا
    روز مرہ کی زندگی پر منحصر ہے ،
  • 0:24 - 0:26
    روزانہ کی بات چیت ، روزانہ کی سیاست.
  • 0:28 - 0:33
    اور بہت سا کام
    خود کی نمائندگی کے بارے میں ہے۔
  • 0:41 - 0:46
  • 0:56 - 1:01
    پہلی بار جب مجھے یہ احساس ہوا
    ڈرائنگ بنانے سے مجھے محبت ہے
  • 1:01 - 1:03
    اس وقت میری عمر تیرا سال تھی
  • 1:03 - 1:06
    میرے پاس یہ ٹیچر اسکول میں
  • 1:06 - 1:09
    تھِی
  • 1:09 - 1:12
    اور وہ بہت مضبوط وجود تھی ،
  • 1:12 - 1:15
    ایران میں ایک عورت کی حیثیت سے۔
  • 1:15 - 1:19
    مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس
    میں اتنی دلچسپی تھی
  • 1:21 - 1:26
    مجھے وہ وقت یاد آ رہا ہے جیسے میں تھا
  • 1:26 - 1:29
    "میں صرف ان ڈرائنگ
    کلاسوں میں جانا چاہتا ہوں۔"
  • 1:29 - 1:31
    "میں چیزیں بناتے رہنا چاہتا ہوں۔"
  • 1:31 - 1:37
    اور میرے پاس کاغذات کے ڈھیر اور ڈھیر تھے
    میرے والدین کے گھر
  • 1:43 - 1:45
    مجھے ہمیشہ ایسا لگتا ہے
    جیسے میں
    ایک آرٹسٹ ہوں
  • 1:45 - 1:47
    میں اس کے ساتھ شروع کرتا ہوں ،
    میں کچھ تصویر بناتا ہوں
  • 1:47 - 1:49
    اور پھر میں اس کے
    اوپر ڈرائنگ بناتا ہوں
  • 1:49 - 1:51
    تو یہ ہمیشہ پیچھے پیچھے ہوتا ہے۔
  • 2:00 - 2:06
    اس لئے مجھ سے کام کرنے کو کہا گیا
    یہ مشہور نظم
  • 2:06 - 2:08
    لیلیٰ اور مجنون پر
  • 2:08 - 2:10
    یہ ایک غلط محبت کے بارے میں ہے۔
  • 2:11 - 2:14
    میں نے یہ سلسلہ تیار کیا ،
  • 2:14 - 2:17
    "اس کے اور اس کے سائے کے درمیان۔"
  • 2:18 - 2:23
    مجھےاس عورت کردار میں زیادہ دلچسپی تھی
  • 2:23 - 2:27
    کیونکہ بظاہر
    کوئی بھی اس کی طرف توجہ نہیں دے رہا تھا
  • 2:27 - 2:31
    کیونکہ اسی سب کی وجہ سے
    مجنون نے اپنا دماغ کھویا تھا
  • 2:33 - 2:41
    مجھے لیلا کے بارے میں بہت دلچسپی تھی
    چونکہ یہ بہت کمزور خاتون ہے
  • 2:41 - 2:44
    جس کے بولنے پر بھی پابندی تھی
  • 2:44 - 2:46
    اور خواہاں پر بھی
  • 2:46 - 2:49
    وہ واقعتا کیا چاہتی تھی۔
  • 3:07 - 3:12
    میں نے اس بارے میں بہت سوچا
    یہ مزاح اور خوف کا مرکب ہے۔
  • 3:12 - 3:14
    اس میں کچھ ایسے لمحے ہیں
    کہ آپ واقعی ہنسے گے
  • 3:14 - 3:17
    اگرچہ آپ کو بہت سی چیزوں سے ڈر بھی لگے گا
  • 3:20 - 3:22
    میری پہلی پینٹنگز میں
  • 3:22 - 3:27
    جگہ جہاں کردار واقعہ ہیں وہ ذیادہ بہتر ہے
  • 3:28 - 3:30
    پچھلے کچھ سالوں سے
  • 3:30 - 3:34
    میں نے حقیقت میں اس کی
    طریقہ کا استعمال کیا ہے
  • 3:34 - 3:38
    میں نے پیش کرنے کا انتخاب کیا ہے
    سر کے بغیر لاشیں
  • 3:38 - 3:41
    اس پاس کی سیاست شناخت کرنے کی لئیے
  • 4:02 - 4:06
    یہ فریکچر شدہ جگہیں
  • 4:06 - 4:08
    اور بکھرے ہوئے جسم
  • 4:08 - 4:14
    یہ کسی نہ کسی طرح کی عکاسی ہے
    میرے اپنے ذاتی تجربات اور زندگی کی
  • 4:14 - 4:15
    ایک تارکین
    وطن کے طور پر
  • 4:15 - 4:21
    اور ایک ایسے شخص کی حیثیت سے
    جو اپنے ملک کا سفر بھی نہیں کرسکتا ہے
  • 4:21 - 4:25
    اور اپنے کام کی طرف لوٹ نہیں سکتا
    اور اپنی زندگی امریکہ میں گزار رہا ہے
  • 4:25 - 4:28
    میرا مطلب یہ جسم جن میں اضطراب ہے
  • 4:28 - 4:32
    لیکن دوسری طرف
    یہ بہت مضبوط بھی ہیں۔
  • 4:32 - 4:34
    میں انہیں طاقت دے رہا ہوں۔
  • 4:39 - 4:44
    میں مسلسل سوچتا ہوں تصویر کے
    اندر جسم کے ملاپ کے بارے میں
  • 4:44 - 4:48
    اور جسمانی رشتہ
    اس کے ارد گرد کے ماحول سے
  • 4:49 - 4:55
    مجھے دلچسپی ہے تصویر
    اور اس کے اردگرد کے محول میں
  • 4:55 - 4:57
    چھپی ہوئ اور واذح میں
  • 4:57 - 5:02
    کہ جگہ کے درمیان کچھ چیز کھلی ہوئ ہے
  • 5:02 - 5:06
    تکہ جسموں کو حلنے کی جگہ دی جاے
  • 5:06 - 5:09
    دیکھنے والوں کی تشریحات کیلئے
  • 5:10 - 5:12
    لوگوں کی موجودگی
  • 5:12 - 5:14
    یہ تقریبا اس کو مکمل کرتا ہے
  • 5:14 - 5:16
    یا اس کو بناتا ہے
  • 5:17 - 5:18
    وہاں کارکردگی.
Title:
Maryam Hoseini's Every Day Abstractions | Art21 "New York Close Up"
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Art21
Project:
"New York Close Up" series
Duration:
05:35

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions