< Return to Video

Repeat Blocks: Course A-B

  • 0:06 - 0:14
    یہ ایک رپیٹ بلاک ہے۔ رپیٹ بلاک کے اندر کوڈ
    جتنی بار آپ چاہیں گے، اتنی ہی مرتبہ دہرائے گا یا "لوپ"
  • 0:14 - 0:15
    کرے گا۔
  • 0:15 - 0:19
    لوپس کے ساتھ پزلز میں، کوڈ جو اس طرح دکھائی دیتا ہے، بالکل وہی کام
  • 0:19 - 0:22
    کرتا ہے جس طرح کہ یہ کوڈ کرتا ہے۔
  • 0:22 - 0:25
    جب آپ دیکھتے ہیں کہ ایک جیسے بلاکس کو ایک صف میں بار بار کئی مرتبہ
  • 0:25 - 0:27
    اس کی طرح دہرایا گیا ہے، تو
  • 0:27 - 0:30
    یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آپ دہرائے
  • 0:30 - 0:34
    گئے سیکشن کو رپیٹ بلاک میں منتقل کر
    کر کے اپنے کوڈ کو مختصر کر سکتے ہیں۔
  • 0:34 - 0:36
    آئیں اسے ایک بار آزماتے ہیں!
Title:
Repeat Blocks: Course A-B
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
01:05
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Repeat Blocks: Course A-B

Urdu subtitles

Revisions