رچرڈ جان کی کامیابی کے 8 راز
-
0:00 - 0:03یہ اصل میں دو گھنٹے کی پریزنٹیشن ہے جو میں ہائی اسکول کے طالب علموں کو دیتا ہوں،
-
0:03 - 0:04تین منٹ تک کم کردی گئی ہے.
-
0:04 - 0:07اور یہ سب ایک دن ہوائی جہاز پر شروع ہوا، TED جاتے ہوئے،
-
0:07 - 0:08سات سال پہلے.
-
0:08 - 0:09اور میرے ساتھ والی سیٹ میں
-
0:09 - 0:13ایک ہائی اسکول کی طالبہ، ایک نوجوان تھی،
-
0:13 - 0:15اور وہ بہت ہی غریب خاندان سے تھی.
-
0:15 - 0:18اور وہ اپنی زندگی میں کچھ کرنا چاہتی تھی،
-
0:18 - 0:19اور اس نے مجھ سے ایک سادہ سا چھوٹا سوال پوچھا تھا.
-
0:19 - 0:21اس نے کہا کہ، "کیا چیز کامیابی کی طرف لے جاتی ہے؟"
-
0:21 - 0:23اور مجھے واقعی بری طرح محسوس ہوا،
-
0:23 - 0:25کیونکہ میں اسے ایک اچھا جواب نہیں دے سکا.
-
0:25 - 0:28تو میں ہوائی جہاز سے اترا، اور میں TED آگیا.
-
0:28 - 0:31اور مجھے لگتا ہے کہ، میں کامیاب لوگوں کے کمرے کے وسط میں ہوں!
-
0:31 - 0:34تو میں ان سے کیوں نہیں پوچھتا کہ کس چیز نے انکے کامیاب ہونے میں مدد کی،
-
0:34 - 0:36اور اسے بچوں کو منتقل کروں؟
-
0:36 - 0:40تو ہم یہاں ہیں، سات سال، 500 انٹرویوز کے بعد،
-
0:40 - 0:43اور میں آپکو بتاوگا کہ کیا چیز واقعی میں کامیابی کی طرف رہنمائی کرتی ہے
-
0:43 - 0:45اور TED-sters کردیتا ہے.
-
0:45 - 0:47اور پہلی چیز جنون ہے.
-
0:47 - 0:50فریمین تھامس کہتے ہیں، "میں نے اپنے جنون سے حوصلہ افزائی پائی ہے."
-
0:50 - 0:53TED-sters اسے پیار کے لئے کرتے ہیں، وہ اسے پیسے کے لئے نہیں کرتے.
-
0:53 - 0:56کیرول کولیٹا کہتی ہیں، "میں کسی کو ادائیگی کرسکتی ہوں جو وہی کرے جیسا میں کرتی ہوں."
-
0:56 - 0:58اور دلچسپ بات یہ ہے کہ،
-
0:58 - 1:00اگر آپ اسے پیار کے لئے کرتے ہیں،تو پیسے بھی آہی جاتے ہیں.
-
1:00 - 1:04کام! روپرٹ مرڈوک نے مجھ سے کہا، "یہ سب سخت محنت ہی ہے.
-
1:04 - 1:06کچھ بھی آسانی سے نہیں آتا. لیکن میں نے بہت لطف اٹھایا ہے. "
-
1:06 - 1:10کیا کہا اس نے، لطف؟ روپرٹ؟ جی ہاں!
-
1:10 - 1:14TED-sters کام میں لطف اٹھاتے ہیں. اور وہ سخت محنت کرتے ہیں.
-
1:14 - 1:17میں نے اندازہ لگایا کہ، وہ workaholics نہیں ہیں. وہ workafrolics ہیں.
-
1:18 - 1:24اچھا! ایلکس گارڈن کا کہنا ہے، "کامیاب ہونے کے لئے کسی چیز میں گھس جاؤ
-
1:24 - 1:25اور اس میں بہت اچھا ہوجاؤ."
-
1:25 - 1:28یہ کوئی جادو نہیں ہے،یہ مشق، مشق، مشق ہے.
-
1:28 - 1:31اور ہے توجہ مرکوز کرنا. Norman Jewison نے مجھ سے کہا،
-
1:31 - 1:34"میرے خیال میں یہ سب اپنی توجہ کو ایک چیز پر کو مرکوز کرنے کی بات ہے"
-
1:34 - 1:38اور زور لگانا. ڈیوڈ گیلو کا کہنا ہے، "اپنے آپ کو زور لگاؤ.
-
1:38 - 1:40جسمانی طور پر، ذہنی طور پر، آپ کو چاہیئے کہ، زور، زور، زور لگاؤ."
-
1:40 - 1:43آپکو شرمیلے پن اور خود پر شکوک و شبہات سے نکلنے کے لیے زور لگانا ہے.
-
1:43 - 1:46گولڈی ہان کا کہنا ہے، "مجھے ہمیشہ خود پر شکوک و شبہات تھے.
-
1:46 - 1:48میں کافی اچھی نہیں تھی، نہ میں کافی ہوشیار تھی.
-
1:48 - 1:50مجھے نہیں لگتا تھا کہ میں کر سکوں گی."
-
1:50 - 1:52اب یہ ہمیشہ آسان نہیں کہ اپنے آپ کو آگے بڑھاتے رہو،
-
1:52 - 1:57اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مائیں ایجاد کیں. (ہنسی)
-
1:57 - 2:00فرینک گیہری -- فرینک گیہری نے مجھ سے کہا،
-
2:00 - 2:01"میری ماں نے میری ہمت بڑھائی."
-
2:02 - 2:07خدمت! Sherwin Nuland کہتے ہیں، "ایک ڈاکٹر کے طور پر خدمت کرنا خوش قسمتی تھی."
-
2:07 - 2:10اب بہت سارے بچے مجھے بتاتے ہیں کہ وہ کروڑ پتی بننا چاہتے ہیں.
-
2:10 - 2:11اور پہلی بات جو میں ان سے کہتا ہوں،
-
2:11 - 2:13"اچھا، ٹھیک ہے آپ اپنی خدمت تو نہیں کرسکتے،
-
2:13 - 2:15پھر آپ کو چاہیئے کہ دوسروں کی بہترین خدمت کریں.
-
2:15 - 2:18کیونکہ اسی طرح سے واقعی میں لوگ امیر ہوسکتے ہیں."
-
2:19 - 2:23خیالات - نظریات. TED-ster بل گیٹس کا کہنا ہے، "مجھے ایک خیال آیا تھا --
-
2:23 - 2:26سب سے پہلے مائکروکمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی کی بنیاد رکھنے کا."
-
2:26 - 2:28میں کہوں گا کہ یہ ایک بہت اچھا خیال تھا.
-
2:28 - 2:31اور نظریات پیش کرنے کے لئے تخلیقی صلاحیتوں کو کسی جادو کی ضرورت نہیں،
-
2:31 - 2:33یہ بعض بہت ہی آسان چیزیں کرنے کی بات ہے.
-
2:33 - 2:35اور میں بہت سے دلائل دیتا ہوں.
-
2:35 - 2:37اڑے رہو. جو کراوس کہتے ہیں،
-
2:37 - 2:40"مستقل لگے رہنا ہماری کامیابی کے لئے اول وجہ ہے."
-
2:40 - 2:44آپ ناکامی کی صورت میں بھی اڑے رہو. آپ بیکاری کی صورت میں بھی اڑے رہو!
-
2:44 - 2:47یقینآ اسکا مطلب ہے "تنقید، نامنظوری، کمینے اور دباؤ."
-
2:47 - 2:49(ہنسی)
-
2:50 - 2:54تو، بڑے سے-- اس سوال کا جواب بہت اسان ہے:
-
2:54 - 2:574،000 رقم ادا کریں اور TED آجائیں.
-
2:57 - 3:00یا ناکام رہنے کی صورت میں، یہ آٹھ چیزیں کریں -- اور میرا یقین کریں
-
3:00 - 3:04یہ بڑی آٹھ چیزیں ہیں جو کامیابی تک لے کرجاتی ہیں.
-
3:04 - 3:06آپ تمام TED-sters کا آپکے انٹرویوز کے لیے شکریہ!
- Title:
- رچرڈ جان کی کامیابی کے 8 راز
- Speaker:
- Richard St. John
- Description:
-
more » « less
لوگ کامیاب کیوں ہوتے ہیں؟ کیا اس لئے کہ وہ سمجھدار ہیں؟ یا پھر وہ صرف خوش قسمت ہیں؟ کوئی نہیں. تجزیہ کار رچرڈ جان، کامیابی کے اصلی راز پر 3 منٹ کی نہ چھوٹ سکنے والی سلائیڈ شو میں سالوں کئے گئے انٹرویوز کو مختصرپیش کررہے ہیں.
- Video Language:
- English
- Team:
closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 03:13