Return to Video

ہنگامی استعمال کے لیے ویکسین، ادویات اور ٹیسٹ تیار کرنا

  • 0:00 - 0:08
    ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات دستیاب کرنے میں
  • 0:09 - 0:10
    کافی وقت لگ سکتا ہے۔
  • 0:10 - 0:13
    چاہے کووِڈ۔19 جیسی صحت سے
    متعلقہ ایمرجنسی ہی کیوں نہ ہو۔
  • 0:14 - 0:16
    ہر ایک تک فوری دسترس کے یقین کے لئے،
  • 0:16 - 0:19
    WHO نے EUL یعنی
    فوری استعمال کی فہرست تیار کی ہے۔
  • 0:20 - 0:22
    یہ ویڈیو EUL کے کام کے انداز
    کی وضاحت کرتی ہے۔
  • 0:24 - 0:28
    اس سے پہلے کہ ویکسینز، ادویات اور
    تشخیصی ٹیسٹ لوگوں تک پہنچیں،
  • 0:28 - 0:30
    انھیں اس بات کے یقین کے لئے
    آزما لینا چاہئے
  • 0:30 - 0:34
    کہ معیار، تحفظ اور اثرانگیزی
    حقیقی معیار کے مطابق ہیں
  • 0:35 - 0:37
    اس سے لوگوں کو ممکنہ خطرات
    سے بچایا جاسکتا ہے
  • 0:37 - 0:40
    اور یہ یقینی بناتا ہے کہ مصنوعات
    مطلوبہ ہدف حاصل کرسکیں:
  • 0:40 - 0:43
    یعنی بیماری سے حفاظت، جانچ اور علاج۔
  • 0:44 - 0:47
    مگر بہت سے ممالک کے پاس وسائل نہیں
  • 0:47 - 0:48
    کہ وہ اہم قدم اٹھا سکیں،
  • 0:48 - 0:51
    جو کہ جان بچانے والی ادویات کے
    حصول میں دیر کی وجہ بنے
  • 0:51 - 0:53
    ان کے لئے جنھیں وہ درکار ہیں۔
  • 0:54 - 0:56
    چیلنج اور بھی سخت ہوتا ہے
    جب کہ بیماری نئی ہو،
  • 0:56 - 0:58
    جیسے کہ کووِڈ۔19 کے ساتھ ہے۔
  • 0:58 - 1:01
    نئے کووِڈ۔19سے متعلق مصنوعات کی
    کی جانچ ہونی چاہئے،
  • 1:01 - 1:02
    عمیق انداز سے مگر تیز،
  • 1:02 - 1:04
    تاکہ یقین ہوسکے کہ وہ ہمارے لئے
    موثر اورمحفوظ ہیں۔
  • 1:06 - 1:07
    اس عمل کی تیزی کے لئے،
  • 1:07 - 1:11
    WHO نے فوری استعمل کی فہرست
    EUL تیار کی ہے،
  • 1:11 - 1:14
    جو صحت کی مصنوعات کے مناسب
    ہونے کی جانچ کرتی ہے
  • 1:14 - 1:16
    خطرات اور فائدوں کی بنیاد پر۔
  • 1:18 - 1:21
    ٹیسٹ کے لئے،
  • 1:22 - 1:23
    معیار، تحفط، کارکردگی
    جانچتے ہیں
  • 1:24 - 1:26
    آزاد ماہرین کے ساتھ۔
  • 1:26 - 1:28
    کووِڈ۔19 کےکئی ٹیسٹ ضروریات
    کےمطابق تیارہوئے
  • 1:28 - 1:31
    اور فہرست کا حصہ ہیں۔
  • 1:31 - 1:34
    ویکسینز اور ادویات کے لئے،
  • 1:34 - 1:35
    ہم کلینیکل ٹرائلز سے ڈیٹا اور حفاظت سے
  • 1:35 - 1:38
    متعلق دیگر ڈیٹا کا جائزہ لیتے ہیں،تاثیر اور معیار،
  • 1:38 - 1:40
    اور ہم ماہرین کو مدعو کرتے ہیں قومی صحت کے حکام سے۔ ا
  • 1:40 - 1:43
    ان کا بھی جائزہ لینے کے لیے
  • 1:44 - 1:46
    ایک بار ایک ویکسین،
    دوا یا ٹیسٹ
  • 1:47 - 1:49
    ہنگامی استعمال کے لیے درج کیا گیا ہے،
  • 1:49 - 1:53
    ہم اپنے شراکت داروں اور ماہرین کے ساتھ کام کرتے ہیں۔
    اس کے فوائد کی وضاحت کرنے کے لیے
  • 1:54 - 1:54
    اورمختلف ممالک میں منظوری کے عمل میں مدد کریں۔
  • 1:55 - 1:57
    لیکن ہم وہیں نہیں رکتے۔
  • 1:57 - 1:58
    WHO کرتا رہے گا۔
    تمام مصنوعات کی باقاعدگی سے معیار کی جانچ پڑتال.
  • 1:58 - 2:01
    مقصد:
  • 2:01 - 2:03
    ممالک کی حمایت کرنا
    دنیا بھر میں
  • Not Synced
    اعلی معیار کی فراہمی،
  • Not Synced
    محفوظ اور مؤثر
    ویکسین، ٹیسٹ اور ادویات
  • Not Synced
    جتنی جلدی اور محفوظ طریقے سے ممکن ہو.
Title:
ہنگامی استعمال کے لیے ویکسین، ادویات اور ٹیسٹ تیار کرنا
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
COVID-19 Pandemic
Duration:
02:19

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions