-
ہمارے پاس ایک نیا بلاک ہے جسے if/else بلاک کہا جاتا
ہے۔ یہ ایک شرطیہ بیان ہے بالکل اِف بلاک کی
-
طرح جسے آپ نے پہلے والی پزلز میں استعمال کیا ہے۔
لیکن اب نچلے حصے میں ایک نیا حصہ ہے جو
-
else کہتا ہے۔ if/else بلاک شہد کی مکھی کو
کارروائیوں کے دو مجموعے کے درمیان ایک فیصلہ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
-
اگر شہد کی مکھی پھول پر ہے، تو مکھی کارروائیوں
کا وہ مجموعہ کرے گی جسے آپ پہلے حصے میں ڈالتے ہیں
-
جہاں یہ do کہتا ہے۔ اگر شہد کی مکھی پھول پر نہیں ہے،
تو مکھی کارروائیوں کا وہ مجموعہ کرے گی جسے آپ سلاٹ
-
میں رکھتے ہیں جہاں یہ else کہتا ہے۔ اِف اسٹیٹمنٹس یہ ہیں
کہ کمپیوٹرز کیسے فیصلے کرنے کے قابل ہیں۔
-
انسان کمپیوٹر کے لئے ایسی شرطیں تشکیل دیتے ہیں
جو کہتے ہیں کہ اگر کمپیوٹر کو کوئی خاص حالت
-
پیش کی جاتی ہے تو یہ کریں۔ Else، جس کا
مطلب ہے بصورت دیگر، یہ کرتا ہے۔ ہمارے if/else بلاک کا سب سے بالائی حصہ
-
کہتا ہے کہ اگر پھول پر۔ لیکن ہمارے بلاک کا بالائی حصہ
دیگر باتیں کہہ سکتا ہے، جیسے اگر شہد 2 کے برابر ہے یا اگر آگے کوئی
-
راستہ موجود ہے، تو ہمارا بلاک
اسی طرح برتاؤ کرے گا۔ یہ کہ اگر بالائی حصے کا بیان
-
درست ہے تو یہ کارروائیوں کا
پہلا مجموعہ کرے گا۔ لیکن اگر بالائی حصے کا بیان غلط ہے،
-
تو یہ کارروائیوں کا دوسرا مجموعہ کرے گا۔