Return to Video

Outbreak Simulator: Free Play

  • 0:00 - 0:04
    زبردست کام سائنسدانوں، ہم نے مشاہدہ کیا کہ
    جب اسکرین پر زیادہ مونسٹرز ہوتے ہیں
  • 0:04 - 0:07
    تو وائرس اتنی ہی تیزی سے پھیلتا ہے۔
  • 0:08 - 0:11
    ہم نے یہ بھی مشاہدہ کیا کہ
    جب مونسٹرز کو ماسک لگایا جاتا ہے،
  • 0:11 - 0:13
    تو مرض کی منتقلی کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
  • 0:14 - 0:18
    ہم نے مزید مشاہدہ کیا کہ وائرس کے پھیلاؤ کی
    روک تھام کرنے کا تیز ترین
  • 0:18 - 0:20
    طریقہ تمام مونسٹرز کو ویکسین لگوانا ہے۔
  • 0:22 - 0:25
    آپ کا سیمولیشن چلنے کے دوران
    پرنٹ بلاک اسکرین پر
  • 0:25 - 0:27
    متن کو ظاہر کرتا ہے۔
  • 0:27 - 0:31
    اسے کسی تجویز کا اشتراک کرنے کے لیے استعمال کریں
    کہ اگر کوئی وائرس شہر میں پھوٹ پڑے تو تمام مونسٹرز
  • 0:31 - 0:34
    کو کیسے صحت مند رکھا جا سکتا ہے۔
  • 0:35 - 0:37
    آپ اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ
  • 0:37 - 0:39
    بھی اشتراک کریں بٹن پر کلک کر کے
    اپنے کام کا اشتراک کر سکتے ہیں۔
  • 0:41 - 0:44
    آپ نے ابھی ابھی کمپیوٹر سائنس کو
    استعمال میں لاتے ہوئے اپنی صحت عامہ کی
  • 0:44 - 0:46
    سیمولیشن/نقل بنائی ہے۔
  • 0:46 - 0:49
    مجھے امید ہے کہ آپ کو مزہ آیا ہو گا اور مجھ سے انتظار
    نہیں ہو رہا کہ میں یہ دیکھوں کہ آپ آگے کیا کریں گے۔
Title:
Outbreak Simulator: Free Play
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:59
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Outbreak Simulator: Free Play

Urdu subtitles

Revisions