Imogen Heap بجاتے ہوے "Wait It Out"
-
0:06 - 0:10♫ ہم یہاں سے کہاں جاینگے ؟ ♫
-
0:10 - 0:13♫ ہم کیسے جاینگے ؟ ♫
-
0:13 - 0:17♫ میں سوالوں سے آگے نہیں بڑھ سکتى ♫
-
0:20 - 0:22♫ ہمارے منہدم ٹکڑوں پر چلنا ♫
-
0:22 - 0:26♫ ہم ٹوٹ کر تباہ ہو گئے ♫
-
0:26 - 0:31♫مجھے چیر دیتا ہے ہر طریقہ سے ♫
-
0:34 - 0:38♫ درد پہ درد کا ساز بار بار دہرایا جا رہا ہے ♫
-
0:38 - 0:44♫ انتظار کرتی متبادل زندگی کے ساتھ ♫
-
0:48 - 0:51♫ ہر کوئی کہتا ہے کہ ♫
-
0:54 - 0:56♫وقت زخم بھر دیتا ہے ♫
-
1:00 - 1:03♫ مگر درمیان میں اس غمگین، خالی اور لامحدود دور کا کیا ؟ ♫
-
1:06 - 1:09♫ مگر درمیان میں اس غمگین، خالی اور لامحدود دور کا کیا ؟ ♫
-
1:09 - 1:12♫ کیا ہم اس دوران صرف انتظار کرینگے ؟ ♫
-
1:12 - 1:15♫ یہاں دیکھنے کو اب کچھ نہیں ہے ♫
-
1:15 - 1:18♫ ساری نشانیاں الٹی کر رہا ہوں ♫
-
1:18 - 1:25♫ہم اس زمین کے لئے بند ہیں، حتیٰ کے اگلی خبر آے ♫
-
1:25 - 1:28♫ لڑکھتے لفظوں کا مقدمہ ♫
-
1:28 - 1:31♫ ریزہ ریزہ اور پھولے ہے چہروں کی مانند ♫
-
1:31 - 1:37♫ ہزاروں میل تک دیکھو سب مردہ ہیں ♫
-
1:39 - 1:43♫ میں صرف اگلی گلی می ہونے والا معجزہ چاہتى ہوں ♫
-
1:45 - 1:47♫ میں دوبارہ سے جنم لونگىF ♫
-
1:47 - 1:49♫اور وہ بھی نندک سے ♫
-
1:50 - 1:53♫ ہر کوئی کہتا ہے کہ ♫
-
1:56 - 2:00♫وقت زخم بھر دیتا ہے ♫
-
2:02 - 2:07♫ مگر درمیان میں اس غمگین، خالی اور لامحدود دور کا کیا ؟ ♫
-
2:08 - 2:11♫ مگر درمیان میں اس غمگین، خالی اور لامحدود دور کا کیا ؟ ♫
-
2:11 - 2:14♫ کیا ہم اس دوران صرف انتظار کرینگے ؟ ♫
-
2:15 - 2:18♫ اور یہاں ٹھنڈ میں بیٹھ جاینگے ؟ ♫
-
2:18 - 2:21♫ ہم گزر جاینگے تب تک ♫
-
2:21 - 2:23♫اور مانند پر جاینگے ♫
-
2:23 - 2:27♫ اور دھول می ہم پراننے رسالوں کے ساتھ پھیلے ہوے ہیں ♫
-
2:27 - 2:30♫ برقی روشنیوں نے سماء باندھا حیا ہے ♫
-
2:30 - 2:34♫ وہ سب جو ہم اس زندگی میں کر سکے اور کرنا چاہتے ہیں ♫
-
2:34 - 2:37♫ اس ایک زندگی میں جو ہمیں ملی ہے ♫
-
2:41 - 2:45♫ ہر کوئی کہتا ہے کہ ♫
-
2:48 - 2:51♫وقت زخم بھر دیتا ہے ♫
-
2:54 - 2:58♫ مگر درمیان میں اس غمگین، خالی اور لامحدود دور کا کیا ؟ ♫
-
3:00 - 3:03♫ مگر درمیان میں اس غمگین، خالی اور لامحدود دور کا کیا ؟ ♫
-
3:03 - 3:06♫ کیا ہم اس دوران صرف انتظار کرینگے ؟ ♫
-
3:10 - 3:13♫ اور صرف پسینہ بہاے گے ؟ ♫
-
3:16 - 3:19♫ اور صرف پسینہ بہاے گے ؟ ♫
-
3:24 - 3:32♫ انتظار کرو ♫
-
3:33 - 3:37(تالیاں)
- Title:
- Imogen Heap بجاتے ہوے "Wait It Out"
- Speaker:
- Imogen Heap
- Description:
-
Imogen Heap اپنے نئے ریکارڈ، Ellipse سے "Wait It Out, کا ایک طاقتور version بجاتے ہوے
- Video Language:
- English
- Team:
closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 03:39
![]() |
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Liaqat Andrabi accepted Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Liaqat Andrabi commented on Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Liaqat Andrabi edited Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for "Wait It Out" | |
![]() |
Irteza Ubaid edited Urdu subtitles for "Wait It Out" |