< Return to Video

Introduction to Vectors and Scalars

  • 0:00 - 0:03
    میں اس video میں بات کرنا چاہتا ہوں
  • 0:03 - 0:08
    وکٹر اور سکیلر میں فرق کی.
  • 0:08 - 0:12
    اور وہ بہت ہی پیچیدہ خیالات کی طرح لگتے ہیں لیکن ہم یہاں ویڈیو کورس دیکھیں گے
  • 0:13 - 0:16
    کہ یہ در اصل بہت آسان ہیں.
  • 0:16 - 0:18
    تو پہلے میں ان کی تھوڑی سی آپ کو ایک تعریف دونگا
  • 0:18 - 0:20
    ارر پھر میں تھوڑی مثالیں دوں گا.
  • 0:20 - 0:23
    اور مجھے لگتا ہے کہ مثالیں چیزوں کو واضح بنا دے گی.ا.
  • 0:23 - 0:25
    امید ہے کے بلکل واضح ہوجائی گا.
  • 0:25 - 0:30
    خط حامل) ایسی چیز ہے جس کا حجم ہو ) Vector
  • 0:30 - 0:32
    یا آپ اس کو ایک حجم کے طور پر دیکھ سکتے ہون
  • 0:32 - 0:35
    بھی ہو (direction) اور اس کی ایک سمت
  • 0:35 - 0:41
    بھی ہو (direction) اور اس کی ایک سمت
  • 0:41 - 0:46
    صرف شدت یا سائز ہے scalar جبکہ
  • 0:46 - 0:47
    اور اگر وہ آپ کو سمجھ نہیں آیا
  • 0:47 - 0:52
    جب میں آپ کو ایک مثال سے ظاہر کروں گا امید ہے آپ کو یہ ایک سیکنڈ میں سمجھ آ جائے گا
  • 0:52 - 0:56
    مثال کے طور پر: ہم کہیں گے کہ یہ لکیر زمین ہے -
  • 0:57 - 1:01
    چلو میں زمین کو ایک بہتر رنگ کر دیتا ہوں.
  • 1:01 - 1:04
    تو، یہ یہاں سبز لکیر زمین ہے .
  • 1:04 - 1:07
    مثال کے طور پر ، میں ایک اینٹ اٹھاتا ہوں
  • 1:07 - 1:11
    اور اینٹ کو یہاں زمین پر رکھ دیتا ہوں
  • 1:11 - 1:13
    اور میں اس اینٹ تو اٹھاتا ہوں
  • 1:13 - 1:18
    اور اسے اس جگہ منتقل کرتا ہوں
  • 1:18 - 1:21
    تو، میں نے اینٹھ کو وہاں رکھ دیا
  • 1:21 - 1:24
    اور پھر میں ایک پیمانہ لے کر کہتا ہوں
  • 1:24 - 1:32
    واہ ، میں نے اینٹ پانچ میٹر آگے کر دی ہے
  • 1:32 - 1:37
    تو میرا سوال تم سے یے ہے کے یہ پانچ میٹرس کا ناپ
  • 1:37 - 1:40
    وکٹور ہے یا سکالر ہے؟
  • 1:40 - 1:42
    تو اگر میں تم سے کہوں کے تمہیں صرف اس ہلنے کے ناپ کا پتا ہے
  • 1:45 - 1:47
    کا پتا ہے (magnitude ) تمہیں صرف اینٹ کےہلنے کی شدت
  • 1:47 - 1:52
    تو اگر کوئی صرف کہے "پانچ میٹرس" تو یے ایک سکالر چیز ہے
  • 1:55 - 1:59
    اگر ہم کسی چیز کے ہلنے کی بات کریں
  • 1:59 - 2:02
    یا اس چیز نے کتنا اپنی جگہ بدلی ہے
  • 2:02 - 2:06
    اور میں یہ نہ بتا وں کے کس سمت میں ، صرف کتنا فاصلہ
  • 2:06 - 2:09
    کا مطلب پتہ ہے (distance) میں یہ سمجھ رہا ہوں کے تمہیں لفظ فاصلے
  • 2:09 - 2:11
    کسی چیز نے کتنا فاصلہ طے کیا ہے؟
  • 2:11 - 2:14
    کہتے ہیں distance تو اسے فاصلہ یا
  • 2:14 - 2:16
    تو ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ یہ اینٹ میرے اٹھانے ور ہلانے کی وجہ سے
  • 2:18 - 2:20
    پانچ میٹر کا فاصلہ طے کیا ہے
  • 2:20 - 2:22
    لیکن اگر میں آپ کو یہ تصویر نہ دکھاؤں
  • 2:22 - 2:26
    اور کوئی اپ کو بتا دے کہ اینٹ نے پانچ میٹر فاصلہ طے کیا ہے
  • 2:26 - 2:28
    آپ کو یہ معلوم نہیں ہو گا کہ یہ پانچ میٹر دائیں طرف منتقل ہوا ہے
  • 2:28 - 2:30
    آپ کو یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ یہ بائیں طرف منتقل ہوا ہے
  • 2:30 - 2:32
    یا یہ اوپر نیچے یا اندر باہر منتکل ہوا ہے
  • 2:32 - 2:33
    آپ کو نہیں پتا کس سمت میں پانچ میٹر منتقل ہوا ہے
  • 2:33 - 2:36
    اپ کو صرف یہ پتا ہے کہ ایٹ پانچ میٹر منتقل ہوئی ہے
  • 2:36 - 2:38
    اگر اپ وضاحت کرتے ہیں کہ،
  • 2:38 - 2:40
    کہ یہ اینٹ پانچ میٹر بائیں جانب منتقل ہوئی ہے
Title:
Introduction to Vectors and Scalars
Description:

Distance, displacement, speed and velocity. Difference between vectors and scalars

more » « less
Video Language:
English
Duration:
08:39

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions