کین روبینسن کہتے ہیں سکول تخلیقی صلاحیت تباہ کر دیتے ہیں
-
0:00 - 0:07صبح بخیر۔ آپ کیسے ہیں ؟ سب بہت زبردست ہے ، ہے نا ؟
-
0:07 - 0:11مجھے تو اس سب نے ہلا کر رکھ دیا ہے ۔
-
0:11 - 0:15درحقیقت ، میں جا رہا ہوں۔
(ہنسی) -
0:15 - 0:19،یہاں تین موضوعات ریے ہیں ، ہیں نا
-
0:19 - 0:23جو کہ کانفرنس میں ابھرتے رہے ہیں اور جو متعلعقہ ہیں
-
0:23 - 0:25اس کے جس کے متعلق میں بات کرنا چاہیتا ہوں۔
-
0:25 - 0:29اول، انسان کی تخلیقی صلاحیت کا غیر معمولی ثبوت
-
0:29 - 0:32جو ہماری تمام گفتگو میں موجود تھا
-
0:32 - 0:35اور یہاں تمام لوگوں میں ہے۔ اس میں تنوع ہے
-
0:35 - 0:38اور یہ وسیع ہے۔ دوم یہ کہ
-
0:38 - 0:41اس نے ہمیں اس مقام پرلا کھٹرا کیا ہے جہاں
ہمیں کوئی اندازہ نہیں کہ کیا ہونے والا ہے -
0:41 - 0:43مستقبل کے حوالےسے۔ کوئی اندازہ نہیں
-
0:43 - 0:45کہ اس سے کیا ہو گا ۔
-
0:45 - 0:48مجھے تعلیم سے دلچسپی ہے۔۔۔
-
0:48 - 0:51درحقیقت، جو مجھے معلوم ہے کہ
سب کو تعلیم میں دلچسپی ہے۔ -
0:51 - 0:53کیا آپ کو نہیں ہے؟ مجھے یہ بہت دلچسپ لگتا ہے۔
-
0:53 - 0:56اگر آپ رات کے کھانے کی دعوت پر ہیں ، اور آپ کہیں
-
0:56 - 0:59کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں ۔۔
-
0:59 - 1:06، دراصل ، آپ رات کے کھانے کی دعوت پر نہیں ہوتے
، ایمانداری کی بات ہے اگرآپ تعلیم میں کام کرتے ہیں -
1:06 - 1:09تو آپ کو نہیں بلایا جاتا۔
(ہنسی) -
1:09 - 1:14اور حیرت انگیز طور بر آپ سے دوبارہ پوچھا بھی نہیں جاتا،
جو کہ میرے لیے اچھنبے کی بات ہے۔ -
1:14 - 1:16لیکن اگر آپ ہوں، اور آب کسی کو بتاہیں ،
-
1:16 - 1:18پتا ہے ، وہ کہتے ہیں، ’آپ کیا کرتے ہیں ؟’
-
1:18 - 1:20اور آپ کہتے ہیں کہ آپ تعلیم کے شعبے میں کام کرتے ہیں
-
1:20 - 1:24،آپ ان کے چہروں سے رونق غائب ہوتی
دیکھیں گے ۔ وہ ایسے ہوں گے -
1:24 - 1:30’اُہ میرے خدا،’ ’میں ہی کیوں؟
پورے ہفتے کی اکلوتی رات غارت۔‘
(ہنسی) -
1:30 - 1:32لیکن اگر آپ ان کی تعلیم کے بارے میں پوچھیں
-
1:32 - 1:34تو وہ آپ کی اچھی طرح سے خبر لیں گے۔
کیونکہ یہ ان جیزوں میں سے ہے -
1:34 - 1:37جو لوگوں میں گہرائی تک جاتی ہیں ، میں نے ٹھیک کہا؟
-
1:37 - 1:40جیسے مذ ہب، اور پیسہ اور دوسری چیزیں۔
-
1:40 - 1:44مجھے تعلیم میں بہت گہری دلچسپی ہے،
اور میرے خیال میں ہم سب کو ہے۔ -
1:44 - 1:46،ہم سب کا اس میں بڑا گہرا ذاتی مفاد یے
-
1:46 - 1:49جزوی طور پر اس لیے کہ یہ تعلیم ہے جو
-
1:49 - 1:52ہمیں اس مستقبل کی طرف لے جاتی ہے
جو ہماری گرفت میں نہیں آتا۔ -
1:52 - 1:55اگر آپ اس کے متعلق سوچیں،
اس سال سکول جانا شروع کرنے والے بچے -
1:55 - 2:012065 میں سبکدوش ہونگے ۔ کسی کو اندازہ نہیں۔۔
-
2:01 - 2:04اس تمام تر تجربے کے باوجود جو ہیاں
پچھلے چار دنوں سے نظر آ رہا ہے -
2:04 - 2:06کہ دنیا کیسی ہو گی
-
2:06 - 2:08آیندہ پانچ سال میں۔ اور پھر بھی ہم
-
2:08 - 2:11اس کے لیے انہیں تعلیم دے ریے ہیں۔
چنانچہ، میرے خیال میں، بے یقینی -
2:11 - 2:13غیر معمولی ہے۔
-
2:13 - 2:15اور اس کا تیسرا حصہ یہ ہے کہ
-
2:15 - 2:20ہم سب بغیر کسی تفریق کے، متفق ہیں
-
2:20 - 2:23بچوں کی غیر معمولی صلاحیتوں اور
-
2:23 - 2:25ان کی تخلیقی قابلیتوں کے بارے میں ۔
میرا مطلب ہے، کل رات سیرینا حیرت انگیز تھی -
2:25 - 2:28ہے نا؟ یہ دیکھنا کہ وہ کیا کر سکتی ہے۔
-
2:28 - 2:33,وہ انوکھی ہے، مگر میرے خیال میں
ایک لحاظ سے وہ نہیں ہے -
2:33 - 2:36تمام بچوں میں مجموعی طور پر۔
-
2:36 - 2:39،وہ ایک ایسی انسان ہے
جو غیر معمولی طور پر سرگرم ہے -
2:39 - 2:41جس نے ایک استعداد پا لی۔ اور میں
اس بات پر زور دینا چاہتا ہوں کہ -
2:41 - 2:43تمام پچوں کے پاس بے انتہا صلاحیتیں ہیں۔
-
2:43 - 2:45اور ہم انہیں انتہاِی بے دردی سے ضایع کرتے ہیں۔
-
2:45 - 2:48لہزا میں تعلیم کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں اور
-
2:48 - 2:51میں تخلیقی صلاحیت کے بارے میں
بات کرنا چاہتا ہوں۔ میری دلیل یہ ہے کہ -
2:51 - 2:54،تخلیقی صلاحیت تعلیم میں
اتنی ہی ضروری ہے کہ جتنی خواندگی -
2:54 - 2:58اور ہمیں اس سے اسی معیار سے پیش آنا چاہیے ۔
-
2:58 - 3:06شکریہ ۔ بس اتنا ہی تھا۔
(تالیاں) -
3:06 - 3:10بہت بہت شکریہ ۔
(ہنسی)
تو 15 منٹ رہ گیّے ہیں۔ -
3:10 - 3:17ویسے میں پیدا ۔۔۔۔ نہیں۔
(ہنسی) -
3:17 - 3:21میں نے حال ہی میں ایک زبردست کہانی سنی ہے۔۔
مجھے یہ سنانا بہت پسند ہے۔۔ -
3:21 - 3:25اک چھوٹی بچی کی جو مصوری کی کلاس میں تھی ۔
وہ چھہ سال کی تھی -
3:25 - 3:27،اور پیچھے بیٹھی مصوری کر رہی تھی
-
3:27 - 3:29اور استاد نے سوچا کہ اس بچی نے
کبھی کام پر توجہ نہیں دی -
3:29 - 3:33اور آج اس مصوری کے سبق میں
بہت دھیان سے کام کر رہی ہے۔ -
3:33 - 3:35استاد کو بہت تعجب ہوا اور وہ اس کے پاس گئ
-
3:35 - 3:38اور اس نے پوچھا ، ’تم کیا بنا رہی ہو؟'
-
3:38 - 3:41اور بچی نے کہا، "میں خدا کی تصویر بنا رہی ہوں"۔
-
3:41 - 3:44اور استاد نے کہا،
"مگر کسی کو نہیں معلوم کہ خدا کیسا لگتا ہے" -
3:44 - 3:51اور بچی نے کہا، "انہیں ابھی معلوم ہو جائےگا"۔
-
3:51 - 3:52(ہنسی)
-
3:52 - 3:57جب میرا بیٹا انگلینڈ میں چار سال کا تھا۔۔
-
3:57 - 4:00ویسے تو وہ ہر جگہ چار سال کا ہی تھا،
(ہنسی) -
4:00 - 4:06اگر ہم اس کے بارے میں سچی بات کریں
تو وہ جہاں بھی جاتا ، اس سال وہ چار سال کا ہی تھا۔ -
4:06 - 4:08وہ مسیح کی پیداِش سے متعلق ڈرامے میں تھا۔
-
4:08 - 4:11آپ کو کہانی یاد ہے؟ نہیں ، یہ بڑی تھی۔
-
4:11 - 4:14یہ بڑی کہانی تھی۔ میل گیبسن نے
اس کا دوسرا حصہ بنایا تھا۔ -
4:14 - 4:19شاید آپ نے دیکھا ہو "میلاد مسیح دوم"
خیر جمیز کو یوسف کا کردار ملا -
4:19 - 4:22جس کے بارے میں ہم بہت پر جوش تھے۔
-
4:22 - 4:24ہمارا خیال تھا کہ یہ مرکزی کرداروں میں سے ایک ہے۔
-
4:24 - 4:26ہماری جگہ ٹی شرٹوں میں ملبوس ایجنٹوں سے بھری تھی۔
-
4:26 - 4:29"جیمز روبینسن یوسف ہے"
(ہنسی) -
4:29 - 4:31اسے کچھہ بولنا نہیں تھا، پر آپ کو معلوم ہے
-
4:31 - 4:34،جہاں تین بادشاہ اندر آتے ہیں۔ وہ تحائف سمیت آتے ہیں
-
4:34 - 4:36اور وہ سونا، لوبان اور جڑی بوٹیاں لاتے ہیں۔
-
4:36 - 4:38یہ واقعی ہوا۔ ہم وہاں بیٹھے تھے
-
4:38 - 4:40،اور میں سمجھتا ہوں کہ وہ ترتیب بھول گئے
-
4:40 - 4:42کیونکہ یم نے چھوٹے لڑکے سے بعد میں بات کی اور ہم نے کہا،
-
4:42 - 4:44’تم اس سے مطمن ہو؟’ اور وہ بولا ، ’ہاں کیوں، کیا یہ غلط تھا؟’
-
4:44 - 4:46بس یہی ہوا کہ وہ آگے پیچھے ہو گئے۔
-
4:46 - 4:47بحر حال، تین لڑکے اندر آئے،
-
4:47 - 4:49چار سالہ، سر پر رومال باندھے،
-
4:49 - 4:52اور انھوں نے وہ ڈبے نیچے رکھے،
-
4:52 - 4:54اور پہلے لڑکے نے کہا، ’میں آپ کے لئے سونا لایا ہوں'۔’
-
4:54 - 4:57'اور دوسرے لڑکے نے کہا،
’میں آپ کے لئے لبوبان لایا ہوں -
4:57 - 5:11اور تیسرا لڑکا بولا، ’یہ فرینک نے بھجوایا ہے'۔
(ہنسی) -
5:11 - 5:13ان سب چیزوں میں یہ مشترک ہے کہ
بچے ہمت سے کام لیتے ہیں۔ -
5:13 - 5:16اگر وہ نہیں جانتے، پھر بھی وہ کوشش کرتے ہیں۔
-
5:16 - 5:19میں نے ٹھیک کہا؟ وہ غلطی کرنے سے نہیں ڈرتے۔
-
5:19 - 5:24تاہم، میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں کہ غلطی کرنا اور
تخلیقی صلاحیت کا ہونا ایک جیسا ہی ہے۔ -
5:24 - 5:25ہمیں جو معلوم ہے وہ یہ کہ
-
5:25 - 5:28اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں ہیں،
-
5:28 - 5:31تو آپ کبھی بھی کچھ اصل نہیں پیش کر سکیں گے۔
-
5:31 - 5:34اگر آپ غلطی کرنے کے لیئے تیار نہیں۔
اور بلوغت تک پہنچنے تک، -
5:34 - 5:36اکثر بچے یہ صلاحیت کھو دیتے ہیں۔
-
5:36 - 5:39وہ غلطیاں کرنے سے ڈرتے ہیں۔
-
5:39 - 5:41اور ایک طرح سے ہم اپنے ادارے ایسے ہی چلاتے ہیں۔
-
5:41 - 5:44ہم غلطی کو رسوائی سمجھتے ہیں۔ اور اب ہم چلا رہے ہیں
-
5:44 - 5:47ایسا قومی تعلیمی نظام جہاں
-
5:47 - 5:50غلطیاں کرنا حماقت تصور کیا جانا ہے۔
-
5:50 - 5:53اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ
ہم لوگوں کو ایسی تعلیم دے رہے ہیں -
5:53 - 5:56جو ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نہیں ابھارتی ۔
پکاسو نے اک مرتبہ کہا تھا: -
5:56 - 5:59اس نے کہا کہ تمام بچے پیدائشی فنکار ہوتے ہیں۔
-
5:59 - 6:03مسئلہ بالغ ہونے تک فنکار رہنے کا ہے ۔
میں اس پر پورا یقین رکھتا ہوں، -
6:03 - 6:05کہ ہمارے بڑھنے کے ساتھ ساتھ
ہماری تخلیقی صلاحیت بڑھتی نہیں، -
6:05 - 6:08یہ کم ہوتی جاتی ہے۔ بلکہ تعلیم
ہمیں اس سے دور کرتی جاتی ہے۔ -
6:08 - 6:10تو ایسا کیوں ہے؟
-
6:10 - 6:14میں پانچ سال پہلے سٹیٹفورڈ آن ایوان میں رہتا تھا۔
-
6:14 - 6:16درحقیقت، ہم سٹیفورڈ سے لاس اینجلس گئے۔
-
6:16 - 6:20تو آپ یہ غیر محسوس تبدیلی سمجھہ سکتے ہیں۔
-
6:20 - 6:22اصل میں،
(ہنسی) -
6:22 - 6:24ہم ایسی جگہ رہتے تھے جو سنیٹرفیلڈ کیہلاتی تھی،
-
6:24 - 6:26سٹیٹفورڈ سے کچھہ باہر، جس جگہ
-
6:26 - 6:31شیکسپیئر کے والد پیدا ہوئے۔ آپ میری طرح
ایک نئے خیال سے چونک گئے؟ -
6:31 - 6:33آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ شیکسپیر کا باپ ہو گا، ہے نا؟
-
6:33 - 6:35نہیں نا؟ کیونکہ آپ نے کبھی نہیں سوچا کہ
-
6:35 - 6:37شیکسپئر کبھی بچہ بھی تھا ، ہے نا؟
-
6:37 - 6:40سات سالہ شیکسپئر ؟ میں نے بھی کپھی نہیں سوچا۔
میرا مطلب ہے کہ وہ -
6:40 - 6:42کبھی تو سات سال کا تھا۔ وہ کسی کی
-
6:42 - 6:51انگریزی کی کلاس میں تھا، تھا نا؟
یہ کتنی عجیب و غریب بات ہے؟ -
6:51 - 7:05’مزید محنت کیا کرو۔’ اسکا باپ سوتے وقت کہتا ہو گا،
(ہنسی) -
7:05 - 7:08شیکسپیر سے، ’اپنے بستر پر جاو، ابھی’
-
7:08 - 7:10ویلیم شیکسپئر کو کہتا ہو گا، ’اور یہ پینسل نیچے رکھو۔
-
7:10 - 7:18اور ایسے مت بولو۔ یہ کسی کو سمجھ نہیں آ رہاـ‘
-
7:18 - 7:23(ہنسی)
-
7:23 - 7:26بہر حال ، ہم سٹیٹفورڈ سے لاس اینجلس آ گئے،
-
7:26 - 7:30اور دراصل میں اس تبدیلی کے بارے می
ں کچھ کہنا چاہتا ہوں۔ -
7:30 - 7:33میرا بیٹا نہیں آنا چاہتا تھا۔
-
7:33 - 7:36میرے دو بچے ہیں۔ وہ اب 21 سال کا ہے،
میری بیٹی 16 سال کی ہے۔ -
7:36 - 7:38وہ لاس اینجلس نہیں آنا چاہتا تھا۔ اسے پسند تھا،
-
7:38 - 7:43مگر انگلینڈ میں اسکی ایک لڑکی دوست تھی ۔
وہ اسکی زندگی کا پیار تھی، سارہ۔ -
7:43 - 7:45وہ اسے ایک مہینے سے جانتا تھا۔
-
7:45 - 7:48یاد رہے ، انھوں نے چوتھی سالگرہ منائی ہے،
-
7:48 - 7:52کیوں کہ یہ ایک لمبا عرصہ ہے جب آپ 16 کے ہوں۔
-
7:52 - 7:54بہرحال، وہ جہاز میں بہت پریشان تھا،
-
7:54 - 7:56اور اس نے کہا، ’مجھے سارہ جیسی کوئی اور لڑکی
کبھی نہیں ملے گی۔’ -
7:56 - 7:58اور اصل میں ہم اس بارے میں کافی خوش تھے،
-
7:58 - 8:10کیونکہ اسی کی وجہ سے ہم ملک چھوڑ رہے تھے۔
-
8:10 - 8:13(ہنسی)
-
8:13 - 8:16لیکن جب آپ امریکا جاتے ہیں تو آپکو ایک چیز کا احساس ہوتا ہے
-
8:16 - 8:18اور تب بھی جب آپ دنیا میں گھومتے ہیں:
-
8:18 - 8:22دنیا میں تمام تعلیمی نظام ایک جیسے مضامین پڑھاتے ہیں۔
-
8:22 - 8:24ہر جگہ۔ آپ کہیں بھی جائیں۔
-
8:24 - 8:26آپ سوچیں گے کہ یہ مختلف ہو گا، مگر ایسا نہیں ہوتا۔
-
8:26 - 8:29سب سے اوپر حساب اور زبانیں ہیں،
-
8:29 - 8:31پھر سماجی مضامین، اور آخر میں فنون لطیفہ۔
-
8:31 - 8:33دنیا میں ہر جگہ۔
-
8:33 - 8:36اور بڑی حد تک ہر نظام میں بھی ،
-
8:36 - 8:38فنون لطیفہ میں ایک درجہ بندی ہے۔
-
8:38 - 8:40مصوری اور موسیقی کو سکولوں میں
عام طور پر ذیادہ مقام دیا جاتا ہے -
8:40 - 8:43ڈرامہ اور رقص کے مقابلہ میں ۔
پوری دنیا میں ایسا کوئی تعلیمی نظام نہیں -
8:43 - 8:45جو بچوں کو روز رقص کی تعلیم دے،
-
8:45 - 8:48جیسے ہم انہیں حساب پڑھاتے ہیں۔ کیوں؟
-
8:48 - 8:50کیوں نہیں؟ میں سمجھتا ہوں یہ کافی اہم ہے۔
-
8:50 - 8:53میرے خیال میں حساب بہت ضروری ہے،
لیکن رقص بھی اہم ہے۔ -
8:53 - 8:56بچے ہر وقت رقص کریں اگر
انھیں کرنے دیا جائے، ہم سب کرتے ہیں۔ -
8:56 - 8:59ہم سب کے جسم ہیں، ہیں کہ نہیں؟
کیا مجھہ سے کوئی ملاقات چھوٹی؟ -
8:59 - 9:03سچ میں، ہوتا یہ ہے،
(ہنسی) -
9:03 - 9:05کہ جیسے بچے بڑے ہوتے ہیں،
ہم انہیں تعلیم دینا شروع کرتے ہیں -
9:05 - 9:08کمر سے اوپر تک آہستہ آہستہ۔ اور پھر
ہم ان کے سروں پر دھیان دیتے ہیں۔ -
9:08 - 9:10اور تھوڑا سا ایک طرف۔
-
9:10 - 9:14اگر آپ ایک خلائی مخلوق کی نظر سے تعلیم کو دیکھیں،
-
9:14 - 9:17اور کہیں ’یہ عوامی تعلیم کس لئے ہے؟’
-
9:17 - 9:19میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینجیں گے۔۔
اگر آپ نتا۶ج کو دیکھیں، -
9:19 - 9:21کون اس سے کامیابی حاصل کرتا ہے،
-
9:21 - 9:23کون وہ سب کچھہ کرتا ہے جو انہیں کرنا چاہیے،
-
9:23 - 9:26کون تمام نمبر حاصل کرتا ہے، کون جیتتا ہے۔۔
-
9:26 - 9:29میرے خیال میں آپ اس نتیجے پر پہینچیں گے کہ
عوامی نصاب کا سارا مقصد -
9:29 - 9:30پوری دنیا میں
-
9:30 - 9:34یونیورسٹی کے پروفیسر پیدا کرنا ہے۔ ہے نا؟
-
9:34 - 9:36یہی وہ لوگ ہیں جو اوپر آتے ہیں۔
-
9:37 - 9:40اور میں ایسا ہی تھا، وہاں پر۔
(ہنسی) -
9:40 - 9:44اور مجھے یونیورسٹی کے پروفیسر پسند ہیں، مگر پتہ ہے،
-
9:44 - 9:48ہمیں انھیں انسانیت کی تمام ترکامیابیوں کا معیار نہیں گرداننا چاہیے۔
-
9:48 - 9:50وہ صرف ذندگی کا ایک روپ ہیں،
-
9:50 - 9:52زندگی کا صرف ایک روپ۔
مگر وہ تھوڑے متجسس ہیں، -
9:52 - 9:54اور یہ میں ان سے لگاو کی وجہ سے کہتا ہوں۔
-
9:54 - 9:57میرے تجربے میں پروفیسروں سے متعلق
ایک چیز حریت انگیز ہے۔۔ -
9:57 - 10:00سب میں نہیں، مگر عام طور پر ۔۔
وہ اپنے دماغوں میں رہیتے ہیں۔ -
10:00 - 10:02وہ اوپر رہتے ہیں، اور تھوڑا سا ایک طرف۔
-
10:02 - 10:06ان کے جسم نہیں رہتے، اہک طرح سے لغوی طور پر۔
-
10:06 - 10:08وہ اپنے جسموں کو ایک لحاظ سے
-
10:08 - 10:17اپنے سروں کے لئے آمدورفت کا زریعہ سمجھتے ہیں، ہیں نا؟
-
10:17 - 10:24یہ ان کے سروں کو ملاقاتوں میںں لے جانے کا ایک ذریعہ ہے۔
(ہنسی) -
10:24 - 10:27اگر آپ کو ماورا۶ے جسم تجربات کا صحیح ثبوت چاہیے،
-
10:27 - 10:30تو پھر آپ رہائشی کانفرنس میں جائیے
-
10:30 - 10:32اعلٰی علماء کی،
-
10:32 - 10:35اور شبینہ کلب میں آخری رآت میں جائیے۔
-
10:35 - 10:39(ہنسی)
اور وہاں آپ دیکھیں گے،
عمر رسیدہ مرد اور عورتیں -
10:39 - 10:43ڈھول کی تھاپ پر بے اختیار جھومتے ہو۶ے
-
10:43 - 10:47اس کے ختم ہونے کے منتظر تاکہ وہ گھر جا کر
اس پر ایک مقالہ لکھہ سکیں۔ -
10:47 - 10:53ہمارا تعلیمی نظام تعلیمی قابلیت پر انحصار کرتا ہے۔
-
10:53 - 10:56اور اس کی ایک وجہ ہے۔
-
10:56 - 10:58پوری دنیا میں یہ نظام اس وقت بنا جب
-
10:58 - 11:00۔کوئی حقیقی عوامی تعلیمی نظام نہیں تھا،
انیسویں صدی سے پہلے۔ -
11:00 - 11:03وہ سب بنے
-
11:03 - 11:04صنعتی ضروریات کو پورا کرنے۔
-
11:04 - 11:07چنانچہ درجہ بندی کی بنیاد دو چیزوں میں ہے۔
-
11:07 - 11:11اول، کہ کام کےلیے سب سے زیادہ ضروری مضامین
-
11:11 - 11:13اوپر ہیں۔ چنانچہ آپ انجانے میں دور ہو گئے تھے
-
11:13 - 11:15سکول میں ان چیزوں سے جب آپ بچے تھے،
جو چیزیں آپ کو پسند تھیں، -
11:15 - 11:17ان بنیادوں پر کہ آپ
-
11:17 - 11:20وہ کرتے ہوئے کبھی ملازمت نہیں پا سکیں گے۔
یہ ٹھیک ہے نا؟ -
11:20 - 11:22موسیقی نہ سیکھو، تم موسیقار نہیں بن سکتے؛
-
11:22 - 11:24مصوری نہ کرو، تم مصور نہیں بن سکتے۔
-
11:25 - 11:29دور اندیش مشورہ ۔۔ اب، گہرا مسئلہ۔ پوری دنیا
-
11:29 - 11:30اک انقلاب میں گھرچکی ہے۔
-
11:30 - 11:33اور دوسرا یہ کہ تعلیمی قابلیت، جو حقیقتآ حاوی ہو چکی ہے
-
11:33 - 11:34ہماری ذہانت پر،
-
11:34 - 11:37کیونکہ یونیورسٹیوں نے نظام اپنے تصور کے مطابق بنایا ہے۔
-
11:37 - 11:39اگر آپ اس کے متعلق سوچیں، پورا نظام
-
11:39 - 11:41عوامی تعلیم پوری دنیا میں ایک طویل عمل ہے
-
11:41 - 11:43یونیورسٹی میں داخلے کا۔
-
11:43 - 11:46اور اس کا نتیجہ یہ ہے کہ بہت سے نہایت ذہین ،
-
11:46 - 11:48قابل، تخلیقی لوگ سوچتے ہیں کہ وہ ایسے نہیں ہیں،
-
11:48 - 11:50کیونکہ سکول میں جس چیز میں وہ اچھے تھے
-
11:50 - 11:54اس کو اہمیت نہیں دی گئ ،
یا دراصل اس کو بد نما بنا کر پیش کیا گیا۔ -
11:54 - 11:56اور میرے خیال میں ہم اس راستے پر چلنے کے متحمل نہیں۔
-
11:56 - 11:58اگلے30 سالوں میں، UNESCO کے مطابق،
-
11:58 - 12:01پوری دنیا میں زیادہ لوگ اعلی تعلیم حاصل کر کے فارغ ہونگے
-
12:01 - 12:03بنسبت تاریخ کے شروع ہونے سے لے کر اب تک۔
-
12:03 - 12:05ذیادہ لوگ، اور یہ مجموعہ ہے
-
12:05 - 12:07ان تمام چیزوں کا جن کے متعلق ہم نے گفتگو کی ۔۔
-
12:07 - 12:10ٹیکنالوجی اور اس سے کام پر
رونما ہونے والے اثرات، اور آبادیات -
12:10 - 12:12اور آبادی کا بے انتہا پھیلاو۔
-
12:12 - 12:15اچانک ، ڈگریاں کسی کام کی نہیں رہیں۔ کیا یہ سچ نہیں؟
-
12:15 - 12:19جب میں طالب علم تھا، تب اگر آپ کے پاس
ڈگری تھی، تو آپ کے پاس ملازمت تھی۔ -
12:19 - 12:22اگر آپ کے پاس ملازمت نہیں تھی تو
اس کی وجہ یہ تھی کہ آپ کو خود ملازمت نہیں کرنا چاہتے تھے۔ -
12:22 - 12:25اور آپس کی بات، مجھے نہیں چاہیے تھی۔
(ہنسی) -
12:25 - 12:30مگر اب ڈگریوں والے بچے اکژ
-
12:30 - 12:31گھر واپس جاتے ہیں ویڈیو گیمز کھیلنا جاری رکھنے کے لیے،
-
12:31 - 12:34کیونکہ اب آپ کو MA چاہیے جہاں پہلے ملازمت میں BA ضروری تھا ،
-
12:34 - 12:37اور کسی دوسری ملازمت کے لیے اب آپ کو PHD چاہیے۔
-
12:37 - 12:39یہ تعلیمی افراط کا ایک عمل ہے۔
-
12:39 - 12:41اور یہ نشان دہی کرتا ہے کہ تعلیم کا پورا ڈھانچہ
-
12:41 - 12:43ہمارے پیروں تلے سے نکل رہا ہے۔
ہمیں مکمل طور پر دوبارہ سوچنا ہے -
12:43 - 12:44ذہانت کے بارے میں اپنے تظریے کو۔
-
12:44 - 12:46ہمیں ذہانت سے متعلق تین چیزیں معلوم ہیں۔
-
12:46 - 12:49ایک ، یہ متنوع ہے۔ ہم دنیا سے متعلق ہر طرح سے سوچتے ہیں
-
12:49 - 12:51جیسا ہم اسے محسوس کرتے ہیں۔ ہم بصارت سے سوچتے ہیں،
-
12:51 - 12:54ہم آواز میں سوچتے ہیں، ہم سوچتے ہیں عضلاتی طور پر۔
-
12:54 - 12:57ہم سوچتے ہیں تجریدی معیار میں، ہم گردش میں سوچتے ہیں۔
-
12:57 - 12:59دوم، زہانت متحرک ہے۔
-
12:59 - 13:02اگر آپ انسانی دماغ میں رابطہ دیکھیں، جیسا کہ ہم نے سنا
-
13:02 - 13:05کل بہیت ساری پیشکشوں میں،
-
13:05 - 13:07ذہانت حیرت انگیز طور پر تفاعلی ہے۔
-
13:07 - 13:10دماغ حصوں میں تقسیم نہیں ہے۔
-
13:10 - 13:13درحقیقت، تخلیقی صلاحیت ۔۔
جسے میں اک جاری عمل شمار کرتا ہوں -
13:13 - 13:15جس میں حقیقی خیالات ہوں جنکی اہمیت ہو۔۔
-
13:15 - 13:18اور جو اکثر و بیشتر میل ملاپ سے نہیں پیش آتا
-
13:18 - 13:21چیزوں کو مختلف انضباطی طریقوں سے دیکھنے سے.
-
13:21 - 13:23ویسے ..دماغ قصداّ ۔۔
-
13:23 - 13:26اعصابی خلیوں کی ایک رگ ہوتی ہے
جو دماغ کے دو حصوں کو ملاتی ہے -
13:26 - 13:28اسے کارپس کیلوسم کہا جاتا ہے۔ یہ عورتوں میں موٹی ہوتی ہے۔
-
13:28 - 13:30جیسا کے ہیلن نے کل کہا، میرے خیال میں
-
13:30 - 13:34غالباّ یہی وجہ ہے کہ عورتیں بیک وقت
مختلف کام کرنے میں بہتر ہوتی ہیں -
13:34 - 13:36کیونکہ آپ ہیں، ہے نا؟
-
13:36 - 13:39بہت سی تحقیق موجود ہے،
لیکن مجھے اپنی ذاتی ذندگی سے یہ معلوم ہے۔ -
13:39 - 13:41اگر میری بیوی گھر میں کھانا پکا رہی ہے۔۔
-
13:41 - 13:45جو اکثر نہیں ہوتا، شکر ہے۔
(ہنسی) -
13:45 - 13:48مگر آپ کو پتا ہے، وہ کرتی ہے۔۔
، نہیں، وہ کچھہ چیزوں میں اچھی ہے۔۔ -
13:48 - 13:50مگر آپ کو پتا ہے، اگر وہ کھانا پکا رہی ہوتی ہے،
-
13:50 - 13:52تو ساتھ ساتھ وہ لوگوں سے فون پر مصروف ہوتی ہے،
-
13:52 - 13:55وہ بچوں سے بات کر رہی ہوتی ہے،
وہ چھت کو رنگ کر رہی ہوتی ہے، -
13:55 - 13:58وہ وہاں پر دل کی جراحی کر رہی ہوتی ہے۔
-
13:58 - 14:01اگر میں پکاتا ہوں، درواذہ بند ہوتا ہے،
بچے باہر ہوتے ہیں، -
14:01 - 14:04فون رکھا ہوتا ہے، اگر وہ اندر آتی ہے
تو مجھے اَلجھن ہوتی ہے۔ -
14:04 - 14:17میں کہتا ہوں، ’ٹیری کچھ خیال کرو،
میں یہاں انڈا تلنے کی کوشش کر رہا ہوں’۔ مجھ سے دور رہو۔’
(ہنسی) -
14:17 - 14:19اصل میں، آپ کو وہ نفسیاتی بات معلوم ہے،
-
14:19 - 14:22اگر جنگل میں درخت گرے اور کوئی نہ سنے،
-
14:22 - 14:25کبھی ایسا ہوا؟ یاد ہے وہ شاہ بلوط؟
-
14:25 - 14:28میں نے حال ہی میں ایک بہت عمدہ ٹی شرٹ دیکھی
جس پر لکھا تھا، ’اگر ایک شخص اپنے دل کی بات کہے’ -
14:28 - 14:31ایک جنگل میں، اور کوئی عورت اسے نہ سنے،
-
14:31 - 14:40کیا وہ پھر بھی غلط ہے؟’
(ہنسی) -
14:40 - 14:42اور ذہانت سے متعلق تیسری چیز یہ ہے کہ،
-
14:43 - 14:45یہ منفرد ہوتی ہے۔ میں آجکل ایک ن۶ی کتاب پر کام کر رہا ہوں
-
14:45 - 14:47’ایپیفینی’، جو ایک سلسلے پر مبنی ہے
-
14:47 - 14:49لوگوں سے انٹرویو پر کہ کس طرح انھوں نے دریافت کی
-
14:49 - 14:51اپنی ذہانت۔ میں مسحور ہوتا ہوں کہ کس طرح لوگ وہاں پہنچے۔
-
14:51 - 14:54اسے میری ایک گفتگو سے بہت ترغیب ملی
-
14:54 - 14:56جو میں نے ایک ذبردست خاتون کے ساتھہ کی،
جن کے بارے میں غالباّ کافی لوگوں -
14:56 - 14:58نے کبھی نہیں سنا ہو گا، انہیں گیلین لائین کہتے ہیں،
-
14:58 - 15:00کیا آپ نے ان کے بارے میں سنا؟
کچھہ نے سنا۔ وہ ایک کوریوگرافر ہیں، -
15:00 - 15:02اور ہر کوئی ان کے کام کو جانتا ہے۔
-
15:02 - 15:04اس نے ’کیٹس،’ اور ’فینٹم آف اوپرا’ کیے
-
15:04 - 15:08وہ بہت ذبردست ہے۔ میں انگلینڈ میں
رائل بیلے کے بورڈ میں تھا، -
15:08 - 15:10جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں۔
-
15:10 - 15:12بہر حال، گیلین اور میں ایک دن کھانے پر تھے
اور میں نے کہا، -
15:12 - 15:14’گیلین، تم ایک رقاصہ کیسے بنی؟’
اور اس نے کہا -
15:14 - 15:16یہ بہت دلچسپ تھا، جب وہ سکول میں تھی،
-
15:16 - 15:19وہ بہت مایوس تھی، اور تیسویں کی دہائی میں، سکول نے
-
15:19 - 15:21اس کے والدین کو لکھا اور کہا، ’ہمارے خیال میں’
-
15:21 - 15:23گیلین سیکھنے میں کمزور ہے۔ ’وہ توجہ نہیں دے سکتی،
-
15:23 - 15:25وہ بہت بےچین رہتی تھی۔ اب میرے خیال میں وہ کہیں گے
-
15:25 - 15:29کہ اسے اے ڈی ایچ ڈی۔ ہے نا؟ مگر یہ 1930 تھا،
-
15:29 - 15:32اور اے ڈی ایچ ڈی تب تک دریافت نہیں ہوا تھا۔
-
15:32 - 15:35تب تک انہیں اس کیفیت کا پتہ ہی نہیں تھا۔
(ہنسی) -
15:35 - 15:39لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا کہ انہیں یہ ہو سکتا ہے۔
-
15:39 - 15:43خیر، وہ ایک ماہر سے ملنے گئی ۔
تو اس بلوط کی لکڑی سے مزین کمرے میں -
15:43 - 15:46اور وہ وہاں پر اپنی والدہ کے ساتھہ تھی
-
15:46 - 15:49اور اسے وہاں کونے میں ایک کرسی پر بیٹھایا گیا،
-
15:49 - 15:51اور وہ اپنے ہاتھوں پر 20 منٹ بیٹھی رہی جبکہ
-
15:51 - 15:53وہ آدمی اس کی والدہ کے ساتھہ بات کرتا رہا تمام
-
15:53 - 15:57مسائل پر جو گیلین کو سکول میں درپیش تھے۔
اور اس کے آخر میں -
15:57 - 15:59چونکہ وہ لوگوں کو پریشان کر رہی تھی،
-
15:59 - 16:01وہ گھر کا کام ہمیشہ تاخیر سے کرتی تھی،
وغیرہ وغیرہ ، -
16:01 - 16:04آخر میں ڈاکٹر آٹھہ سالہ چھوٹی بچی کے پاس آیا اور بیٹھا
-
16:04 - 16:06گیلین کے قریب اور بولا، ’گیلین،
-
16:06 - 16:08میں نے وہ تمام باتیں سنی ہیں جو تماری والدہ
-
16:08 - 16:10نے مجھے بتائیں، اور میں ان سے اکیلے میں
بات کرنا چاہتا ہوں۔’ -
16:10 - 16:13اس نے کہا، ’یہاں انتظار کرو، ہم واپس آتے ہیں،
ہمیں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔’ -
16:13 - 16:15اور وہ اسے چھوڑ کر چلے گ۶ے ۔
-
16:15 - 16:17مگر کمرے سے باہر جاتے ہوے
اس نے ریڈیو چلا دیا -
16:17 - 16:19جو اس کی میز پر رکھا تھا۔ اور جب وہ
-
16:19 - 16:21کمرے سے باہر نکلے، اس نے اس کی والدہ کو کہا،
-
16:21 - 16:24’صرف کھڑے ہو کر اسے دیکھو۔
’ اور جس لمحے انہوں نے کمرا چھوڑا، -
16:24 - 16:28اس نے کہا، وہ اپنے پیروں پر کھڑی،
موسیقی کےساتھہ حرکت کر رہی تھی۔ -
16:28 - 16:30اور وہ چند متٹ دیکھتے رہے
-
16:30 - 16:33اور وہ اس کی والدہ کی طرف مڑا اور بولا،
-
16:33 - 16:37’مسز لائن، گیلین بیمار نہیں ہے، یہ ایک رقاصہ ہے۔
-
16:37 - 16:39اسے رقص سکھانے والے سکول میں لے جائیں۔’
-
16:39 - 16:41میں نے کہا، ’پھر کیا ہوا؟’
-
16:41 - 16:44اس نے کہا، ’وہ لے گئ۔ میں بتا نہیں سکتی کہ
وہ کتنا ذبردست تھا۔’ -
16:44 - 16:46ہم اس کمرے میں گئے اور وہ بھرا ہوا تھا
-
16:46 - 16:49میری طرح کے لوگوں سے ۔
لوگ جو ساکن نہیں بیٹھہ سکتے تھے۔ -
16:49 - 16:52لوگ جنہیں سوچنے کے لیے حرکت کرنی پڑتی تھی۔
جنہیں سوچنے کے لیے حرکت کرنا ضروری تھا۔ -
16:52 - 16:54انھوں نے بیلے ناچا، انھوں نے ٹیپ ناچا، انھوں نے جیز ناچا،
-
16:54 - 16:56انھوں نے ن۶ے انداز کا رقص کیا، انھوں نے جدید رقص کیا۔
-
16:56 - 16:59آخر کار اس کا رائل بیلے سکول کے لیے امتحان لیا گیا،
-
16:59 - 17:01وہ تنہا رقص کرنے والی بن گئ،
اس کا کیرئر شاندار رہا -
17:01 - 17:03رائل بیلے میں۔ وہ آخر کار گریجویٹ ہوئی
-
17:03 - 17:05رائل بیلے سکول سے اور
-
17:05 - 17:08اپنی کمپنی بنائی، گیلین لائن ڈانس کمپنی،
-
17:08 - 17:11اینڈریو لائل ویبر سے ملی۔ اس نے
-
17:11 - 17:13موسیقی تھیٹرکی تاریخ کی کچھ کامیاب ترین
-
17:13 - 17:18پیشکشیں کیں، اس نے لاکھوں کو خوشی دی،
-
17:18 - 17:21اور وہ لکھہ پتی ہے۔ کوئی اور
-
17:21 - 17:25غالبأ اسے دواؤں پر ڈال دیتا اور اسے کہتا
-
17:25 - 17:27کہ پرسکون ہو جاؤ۔
-
17:27 - 17:30اب، میں سمجھتا ہوں ۔۔۔ (تالیاں)
اس ساری بات کا نچوڑ میں یہ سمجھتا ہوں -
17:30 - 17:32ایل گور نے پچھلی رات بات کی
-
17:32 - 17:35ماحولیات سے متعلق، اور ریچل کرسن کا شروع کردہ اتقلاب.
-
17:35 - 17:39مجھے یقین ہے مستقبل کے لیے ہماری واحد امید
-
17:39 - 17:42ایک نئ انسانی ماحولیاتی سوچ کو اپنانا ہے،
-
17:42 - 17:46ایسی جس میں ہم اپنے خیالات کو پھر سے مرتب کریں
-
17:46 - 17:48خداداد انسانی صلاحیتوں کے بارے میں۔
-
17:48 - 17:52ہمارے تعلیمی تظام نے اس طرح سے ہماری سوچ ڈھالی ہے
-
17:52 - 17:54کہ ہم ذمین کو لوٹ رہے ہیں: ایک مخصوص چیز کے لیے۔
-
17:54 - 17:57اور مستقبل میں یہ ہمارے لیے کارآمد نہیں ہو گا۔
-
17:57 - 18:00ہمیں بنیادی اصولوں پر دوبارہ سوچنا ہوگا
-
18:00 - 18:02جن پر ہم اپنے بچوں کو تعلیم دے رہے ہیں۔
-
18:02 - 18:06جونس سالک کا ایک عمدہ قول ہے،
جس میں اس نے کہا، ’اگر تمام حشرات’ -
18:06 - 18:09زمین سے غائب ہو جائیں،
-
18:09 - 18:1250 سالوں کے اندر زمین پر تمام زندگی ختم ہو جائے گی۔
-
18:12 - 18:15اگر تمام انسان زمین سے غائب ہو جائیں،
-
18:15 - 18:1950 سالوں کے اندر ہر قسم کی حیات نشوونما پائے گی۔’
-
18:19 - 18:21اور وہ صحیح کہتا ہے۔
-
18:21 - 18:24TED انسانی تخیل کے تحفے کی خوشی مناتا ہے۔
-
18:24 - 18:28ہمیں اب محتاط ہونا ہو گا کہ ہم اس تحفے کا استعمال کریں
-
18:28 - 18:31تدبر کے ساتھہ، اور یہ کہ ہم ان منظر ناموں کو تبدیل کریں
-
18:31 - 18:34جن کے متعلق ہم نے بات کی ہے۔ اور اسکا واحد طریقہ
-
18:35 - 18:38جس کے ذریعے ہم یہ کر سکتے ہیں
وہ یہ کہ ہم اپنی تخلیقی صلاحیتوں -
18:38 - 18:40پر مکمل اعتماد کریں، اور
-
18:40 - 18:43اپنے بچوں پر بھروسہ کریں۔ اور ہمارا کام
-
18:43 - 18:46یہ ہے کہ ان کے وجود کے ہر حصے کو تعلیم دیں،
تاکہ وہ اس مستقبل کا سامنا کر سکیں۔ -
18:46 - 18:49بحرحال شائد ہم یہ مستقبل نہ دیکھہ سکیں،
-
18:49 - 18:52مگر وہ دیکھیں گے۔ اور ہماری ذمہ داری ان کی مدد
-
18:52 - 18:54کرنا ہے تاکہ وہ اس کے بارے میں کچھ کر سکیں۔
بہت بہت شکریہ۔
- Title:
- کین روبینسن کہتے ہیں سکول تخلیقی صلاحیت تباہ کر دیتے ہیں
- Speaker:
- Sir Ken Robinson
- Description:
-
سر کین روبینسن ایک ایسے تعلیمی نظام جو تخلیقی صلاحیت کو ختم کرنے کی بجاےً اجاگر کرے کا، مزاحیہ اور فکر انگیز انداز میں، تجزیہ پیش کرتے ہیں.
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TEDTalks
- Duration:
- 19:00
Shadia Ramsahye approved Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Shadia Ramsahye edited Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Umar Anjum commented on Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Do schools kill creativity? | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for Do schools kill creativity? |