-
اس ویڈیو میں ہم واقف کریں گےمنفی نمبر
-
Not Synced
I don't even have it , not only to have nothing.
-
Not Synced
اب تم مثبت ١٠٠ اورمثبت ایک کو دیکھتے ہو
-
Not Synced
اب تمہارے پاس بڑے منفی نمبر ہونگے
-
Not Synced
اب میں بہار جاتا ہوں
-
Not Synced
اور اس صفر کے نیچے جو نمبر ہوگا ہم اسے منفی ایک کہیں گے
-
Not Synced
اور اس مثال کو آسان بنانے کے لئے کہتے ہیں میرے پاس کافی لچکیلا بنک ہے
-
Not Synced
اور اس کے بارے میں یہ بھی پڑھیں گے کے کس طرح منفی نمبرز کو ہم جمع اور تفریق کریں گے
-
Not Synced
اور اور چلو کہتے ہیں کے آج ایک سرد دن ہے اور درجہ احرارت ٣ celcius ہے
-
Not Synced
اور اگر ہم اس نمبر لائن کو سیدھی طرف دیکھیں گے
-
Not Synced
اور اگر ہم بائیں طرف جایں گے تو ہمیں منفی ا حاصل ہوگا
-
Not Synced
اور اگر ہمارے پاس ٣ درجے ہوں تو یہ صفر ہوجاے گا
-
Not Synced
اور اگر یہ ذرا مشکل لگتا ہے آپ کو
-
Not Synced
اور ایک شخص جو مستقبل کی پیش کوئی کرتا ہے
-
Not Synced
اور تمہارا جوابی رد عمل ہوتا ہے کے مثبت ١٠٠ بڑا کافی بڑا ہوتا ہے بمقابلہ ١ کے
-
Not Synced
اور جب آپ اس کا مقابلہ کریں گے تو بہت طویل اور مشکل نظر آے گا
-
Not Synced
اور مجھے ذرا scale بنانے دو تاکے میں اس پر حرارت ناپ سکوں
-
Not Synced
اور میں نے خرچ کیے ٣٠ ڈالر
-
Not Synced
اور یہ حقیقت میں موجود ہیں
-
Not Synced
اور یہ ٢٠ ڈالر بنک کی طرف آے ہیں
-
Not Synced
اگر منفی ١٠٠ ہو، درجہ حرارت منفی ١٠٠ درجہ ہوگا
-
Not Synced
اگر میرے پاس .... اگر ہم حرارت کو ناپیں
-
Not Synced
اگر میرے پاس ١٠ ڈالر ہوں
-
Not Synced
اگر ہمارے پاس ٢ درجے ہوں تو یہ ایک درجہ ہوگا
-
Not Synced
اگر ہمیں حاصل ہو ایک درجہ زیادہ تو یہ دو درجہ ہوگا
-
Not Synced
تمہیں بتاتا ہے کے یہ ٤ درجہ زیادہ ہوگا بمقابلہ گزشتہ روز
-
Not Synced
تو آخر منفی نمبر کا مطلب ہوتا کیا ہے؟
-
Not Synced
تو اس کو مختلف سیاق و سپاق میں سوچو
-
Not Synced
تو ایک بڑا، چلو اسے واضح کرتے ہیں
-
Not Synced
تو مثال دینے سے پہلے، عام خیال یہ ہے کے منفی نمبر کوئی بھی نمبر ہوسکتا ہے
-
Not Synced
تو میرا بنک اکاونٹ کتنے پیسے دیکھاہے گا
-
Not Synced
تو میں مقروض ہوں بنک کا ٢٠ ڈالر کا
-
Not Synced
تو میں نے ٣٠ ڈالر خرچ کیے، تو اب میرا بنک اکاونٹ کی کیا صورت حال ہوگی ؟
-
Not Synced
تو میں کہتا ہوں کے میرے پاس منفی ٢٠ ڈالر ہیں اس کا مطلب یہ ہوگا کے میں ٢٠ ڈالر کا مقروض ہوں بنک کو
-
Not Synced
تو چلو کہتے ہیں کے آج میرے پاس ١٠ ڈالر ہیں
-
Not Synced
تو چلیں Celsius میں ناپتے ہیں
-
Not Synced
تو کل میرا بنک اکاونٹ کیا ہوگا؟
-
Not Synced
تو کل میرے بنک اکاونٹ میں منفی ٢٠ ڈالر ہونگے
-
Not Synced
تو ہم ایک درجہ نیچے جایں گے صفر کے
-
Not Synced
تو ہم ایک درجہ نیچے جایں گے صفر کے
-
Not Synced
تو ہم کس طرح سے پیش کریں گے اس سردی کو
-
Not Synced
تو یہ Celsius یا پھر Fahrenheit ہو سکتا ہے
-
Not Synced
تو یہاں بہت کم گرمی سے کہیں زیادہ ہے اگر ہم ایک -1 تھا
-
Not Synced
جب ہم سوچتے ہیں اس کے بارے میں تو ہم نے کہیں نہ کہیں دیکھا ہوتا ہے ان نمبرز کو
-
Not Synced
جب ہم نمبرز شمار کرتے ہیں، تو سب سے پہلے مثبت نمبرز شمار کریں گے
-
Not Synced
جو کے زیرو (صفر) سے چھوٹا ہو
-
Not Synced
جو کے زیرو (صفر) سے چھوٹا ہو
-
Not Synced
جو کے مجھے خرچ کرنے دیتا ہے جتنے میرے پاس ہوں اس سے زیادہ
-
Not Synced
دو درجہ، اور پھر تین درجہ Celcius
-
Not Synced
صفر کے تو یہ مثبت نمبر ہوگا
-
Not Synced
لیکن تم اگر سوچو گے ، منفی ١٠٠ کا مطلب ہے کے وہاں کسی چیز کی کمی ہے
-
Not Synced
لیکن تین مناسب نہیں ہمیں چار درجہ سرد حاصل کرنا ہوگا
-
Not Synced
لیکن میں اسے بلکل صاف کرنا چاہتا ہوں
-
Not Synced
لیکن ہمیں معلوم ہے کے ہمیں ٤ درجہ پر جانا ہے
-
Not Synced
مجھے ایک اور مثال دینے دو
-
Not Synced
مجھے ذرا نئے رنگ میں کرنے دو
-
Not Synced
مجھے ذرا نمبر لائن بنانے دو
-
Not Synced
منفی تین چھوٹا ہے ایک سے
-
Not Synced
منفی تین کے پاس کم گرم ہوا ہے بمقابلہ ایک کے
-
Not Synced
منفی ١٠٠ کافی چھوٹا ہے منفی ایک سے
-
Not Synced
میں مقروض ہوں گا بنک کا
-
Not Synced
میں نے خرچ کیے ٣٠ ڈالر
-
Not Synced
میں کہوں گا ١٠ تفریق ٣٠ ہوے منفی ٢٠ ڈالر
-
Not Synced
وہاں زیادہ سرد اور کم حرارت ہے
-
Not Synced
وہاں فارمی کی کمی ہے
-
Not Synced
١٠ ڈالر ہیں
-
Not Synced
پھر منفی تین
-
Not Synced
پھر منفی دو
-
Not Synced
چلو فرض کرتے ہیں کے یہ صفر درجہ ا حرارت ہے
-
Not Synced
چلو میں کچھ مثالیں دیتا ہوں
-
Not Synced
چلو میں یہاں لکھتا ہوں
-
Not Synced
چلو کہتے ہیں کے میرے بنک اکاونٹ میں آج
-
Not Synced
چلو کہتے ہیں کے میں باہر گیا اور خرچ کیے
-
Not Synced
ہماری روز مرہ زندگی میں
-
Not Synced
یہ ایک درجہ Celcius ہے
-
Not Synced
یہاں ٢٠ ڈالر کہاں سے آگے ؟