Return to Video

Star Wars with Blockly - Hour of Code: Closing

  • 0:01 - 0:06
    میرا نام ایلس ہے اور میں یہاں Code.org
    پر پراڈکٹ انجنیئرنگ کی رہنما ہوں
  • 0:06 - 0:10
    اور جس ٹوٹوریل کے ساتھ آپ کھیل رہے ہیں
    وہ میں نے بنایا۔ اب آپ آخری لیول
  • 0:10 - 0:14
    پر پہنچ گئے ہیں۔ مبارک ہو! اب
    آپ نے وہ سب سیکھ لیا ہے اور اپنا سٹار وار
  • 0:14 - 0:20
    گیم بنانے کے لئے تیار ہیں۔ اب مزید کوئی
    سبق اور پزل باقی نہیں رہا۔ آپ اپنے گیم
  • 0:20 - 0:26
    اپنی مرضی سے بنائیں گے۔ ایک اور چیز آپ نے
    نئی صدائیں اور نئے
  • 0:26 - 0:30
    کمانڈ انلاک کیئے ہیں۔
    [طالبعلم بات کرتا ہے] اچھا تو ہم نے
  • 0:30 - 0:34
    گیم بنائی کہ سور لینے
    پر سکور ملتے ہیں لیکن موڑ یہ ہے کہ
  • 0:34 - 0:38
    ہر سور پکڑنے کے بعد سٹورم فوجی آتا ہے۔
    آخر میں پورا سکریں سوروں سے بھر جاتا ہے
  • 0:38 - 0:45
    اور جب 10000 تک پہنچیں تو جیت جاتے ہیں۔
    [طالبعلم] ہم نے گیم بنائے جس میں آپ
  • 0:45 - 0:47
    ہار نہیں سکتے اور ہر شکار سے پوائنٹ
    ملتے ہیں۔ اپنے پروگرام کے لئے میں نے
  • 0:47 - 0:51
    بٹنوں کے کام الٹے کر دیئے ہیں
    جب up دبائیں تو کردار نیچے اور right
  • 0:51 - 0:58
    پر بائیں جاتا ہے۔ بہت مشکل ہے۔ اگر گیم کے
    ڈولپر ہیں تو آپ کو دوسروں پر
  • 0:58 - 1:04
    برتری ہوتی ہے۔ میں نے کر
    لیا یا نہیں؟ ہاں!
  • 1:09 - 1:13
    جب گیم بن جائے تو دوستوں
    سے شیئر کا لنک یا
  • 1:13 - 1:15
    اپنے فون پر گیم کھیل سکتے ہیں
    ۔ مزے سے سیکھتے چلو!
Title:
Star Wars with Blockly - Hour of Code: Closing
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
01:18

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions