ٹیڈ حلقے
-
0:01 - 0:05کیا آپ کو لوگوں سے بغیر کسی ڈیجیٹل آلے کے
رابطہ کرنا یاد ہے؟ -
0:05 - 0:08آمنے سامنے کی گفتگو تریاق ہیں
-
0:08 - 0:10اُس کافی کچھ کا جو آج کی دنیا میں غلط ہے۔
-
0:10 - 0:12لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،
-
0:12 - 0:15ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں،
ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔ -
0:15 - 0:18تو یہاں ٹیڈ میں ہمارے پاس ایک خیال ہے
-
0:18 - 0:22آمنے سامنے روابط کو آسان،
مزیدار اور طاقتور بنانے کے لئے۔ -
0:22 - 0:25ہم آپ کو ٹیڈ حلقوں سے
متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ -
0:25 - 0:28انکو بنایا گیا کہ وہ کسی کو بھی قابل
بنا سکیں، شاید آپکو، -
0:28 - 0:32دوستوں یا پڑوسیوں کے چھوٹے گروہ کے ساتھ
باقاعدگی سے اکٹھا ہونے کے لئے -
0:32 - 0:36تاکہ دنیا کے سب سے دلچسپ
خیالات پر بات چیت کر سکیں۔ -
0:36 - 0:37ٹیڈ حلقے کیسے کام کرتے ہیں؟
-
0:37 - 0:38آسان ہے،
-
0:38 - 0:43ہر ٹیڈ حلقے کی بنیاد ایک ٹیڈ گفتگو ہے، جسے
لوگ دیکھتے ہیں اور اس پر بحث کرتے ہیں۔ -
0:43 - 0:45ان کے ماہانہ موضوعات ہیں،
-
0:45 - 0:46جیسے "خوشی کی جستجو"،
-
0:46 - 0:48یا "ایجاد"،
-
0:48 - 0:50اور اس موضوع سے متعلق چنی ہوئی دیگر گفتگو۔
-
0:50 - 0:52میزبان گفتگو کا انتخاب کرتے ہیں،
-
0:52 - 0:55جگہ تلاش کرتے ہیں-
جیسے ان کا گھر یا ایک کیفے۔ -
0:55 - 0:59اور پھر جاننے والوں کو دعوت دیتے ہیں،
اور شاید دوسروں کو بھی مدعو کر لیں۔ -
0:59 - 1:03حلقہ میں شامل ہو کر،
آپ نئی چیزیں سیکھیں گے -
1:03 - 1:06اور اپنی مقامی برادری کے لوگوں کے ساتھ
تعلقات کو مستحکم بنائیں گے۔ -
1:06 - 1:09بدلے میں، آپ عالمی گفتگو کا حصہ ہوں گے
-
1:09 - 1:13جہاں ہزاروں حلقے اہمیت کے حامل
موضوعات پر بات کر رہے ہوں گے۔ -
1:13 - 1:15ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟
-
1:15 - 1:19ٹیڈ غیر منافع بخش ہے،
ہمارا مقصد خیالات پھیلانا ہے۔ -
1:19 - 1:24اور بٹوارے کی دنیا میں،
یہ وہ کرنے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔ -
1:24 - 1:26کوئی بھی ٹیڈ حلقے کی میزبانی کرسکتا ہے۔
-
1:26 - 1:30وہ تفریح سے بھرپور، جوش دینے والے،
مفت اور سب کے لئے کھلے ہیں۔ -
1:30 - 1:33تو آج ہی سائن اپ کر کے اپنا شروع کریں!
- Title:
- ٹیڈ حلقے
- Description:
-
ٹیڈ حلقے چھوٹے گروہوں پر مشتمل کھلا پلیٹ فارم ہے جو خیالات کے بارے میں بات چیت کے لئے ملتے ہیں۔ رضاکاروں کے زیر اہتمام، یہ ہفتہ وار یا ماہانہ اجتماعات ہمیں خواب دیکھنے اور بحث مباحثہ کرنے کی طاقت بخشتے ہیں۔ ہر ٹیڈ حلقہ منفرد ہے اور سب ٹیڈ حلقے پلیٹ فارم کے ذریعہ عملی طور پر جڑے ہوئے ہیں - جس سے مقامی مکالمے کو عالمی سطح تک پہنچانا ممکن ہوجاتا ہے۔ ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ حلقے کس طرح کام کرتے ہیں اور ٹیڈ ان پر کیوں یقین رکھتا ہے۔
مزید جاننے کے لیے دیکھیں www.TEDCircles.com
- Video Language:
- English
- Team:
- closed TED
- Project:
- TED Series
- Duration:
- 01:38
Umar Anjum approved Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles | ||
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles |