< Return to Video

Course 3 - Artist - Functions explained by Bill Gates

  • 0:00 - 0:07
    کمپیوٹر پروگرامنگ کی ایک زبردست بات یہ ہے کہ
    ایک بار جب آپ کمپیوٹر کو کوئی کارروائی انجام دینے کا طریقہ سکھا
  • 0:07 - 0:18
    دیتے ہیں، تو آپ اس فنکشن کو دوبارہ پکار سکتے ہیں۔
    آپ اسے ایک نام دیتے ہیں اور پھر آپ اسے پکار سکتے ہیں۔
  • 0:18 - 0:25
    یہ سچ مچ میں زبان کو وسعت دینے جیسا ہے۔
    ہمارے بنائے ہوئے پروگرام میں، ہم نے سیکھا کہ
  • 0:25 - 0:35
    کیسے حرکت دے کر اور چار مرتبہ موڑ کر ایک مربع کھینچنا ہے۔
    ہم اس فنکشن کو لے کر اسے ایک نام دے سکتے ہیں،
  • 0:35 - 0:42
    ایک مربع کھینچ سکتے ہیں، تاکہ جب بھی ہم یہ کرنا چاہیں،
    ہم صرف یہ کہیں گے کہ ایک مربع کھینچیں
  • 0:42 - 0:50
    اور یہ واپس جائے گا اور فنکشن، اس کوڈ سے اس کی درخواست
    کرے گا۔ یہ ہمارے لئے ہو جائے گا۔ ہم نے اس تصور کو
  • 0:50 - 0:53
    اپنی پروگرامنگ زبان میں شامل کیا ہے۔
Title:
Course 3 - Artist - Functions explained by Bill Gates
Video Language:
English
Duration:
0:55

Urdu subtitles

Revisions