< Return to Video

Play Lab Hour of Code - Repeat Forever block

  • 0:00 - 0:06
    کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ
    کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟
  • 0:06 - 0:12
    امید ہے آپ کو ایسا کھبی نہ کرنا نہ پڑے
    کیونکہ کمپیوٹر دہرانے میں ماہر ہوتے ہیں
  • 0:12 - 0:17
    اسے کہتے ہیں "repeat forever" جو ہمیشہ
    مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں
  • 0:17 - 0:22
    ایک عامل کھلاڑی کی مداخلت
    کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے، تو ہم
  • 0:22 - 0:27
    ان بلاکوں کو "repeat forever"بلاک میں
    ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں ہمارا ہدف
  • 0:27 - 0:33
    جادوگر سے ہم نے مسلسل دائیں اور بائیں جانب
    سلطنت میں گشت کروانی ہے گیم بناتے وقت
  • 0:33 - 0:37
    کمانڈوں کا تکرار سیکھنا آپ کا
    بہت سارا وقت بچاسکتے ہیں۔
Title:
Play Lab Hour of Code - Repeat Forever block
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:39

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions