< Return to Video

Saloni explains how to Create a Function in Code studio

  • 0:05 - 0:11
    ابھی آپ نے فنکشن بلاکس کی تدوین کی ہے، تو اب
    بالکل شروع سے نیا فنکشن بلاک بنانے کا وقت ہے۔
  • 0:11 - 0:16
    یہ سچ میں بہت آسان ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ ٹول باکس میں
    فنکشنز کہلوانے والا ایک زمرہ ہے۔ اگر آپ اس پر کلک
  • 0:16 - 0:20
    کرتے ہیں، تو آپ کو ایک مالٹائی بٹن نظر آئے گا جسے
    فنکشن بنائیں کہا جاتا ہے۔ اس پر کلک کرنے سے فنکشن ایڈیٹر سامنے
  • 0:20 - 0:26
    آتا ہے جسے آپ موجود فنکشن بلاکس کی تدوین کرنے کے لئے
    پہلے ہی استعمال کر چکے ہیں۔ فقط
  • 0:26 - 0:31
    پہلے کی طرح، آپ نے اپنے فنکشن کو نام دے کر،
    یہ تفصیل لکھ کر شروع کیا کہ فنکشن کی طرف سے کیا کرنے کا خیال کیا گیا ہے۔
  • 0:31 - 0:36
    مثال کے طور پر، یہ تصور کیا گیا ہے کہ ایک مربع بنانا
    یا ایک مثلث بنانی ہے اور پھر ٹول باکس سے
  • 0:36 - 0:41
    بلاکس کو ذیل میں سفید کام کی جگہ میں گھسیٹ
    کر لانا ہے۔ فنکشن کے لئے ان بلاکس کو سبز ریپنگ
  • 0:41 - 0:47
    بلاک کے اندر گھسیٹ کر لانا یاد رکھیں۔
    جب آپ کام کر لیں، تو محفوظ کریں اور باہر نکلیں پر کلک کریں۔
  • 0:47 - 0:52
    یہ آپ کو پزل کے مرکزی کام کی جگہ پر
    لے جائے گا۔ آپ کا تخلیق کردہ نیا فنکشن آپ کے ٹول
  • 0:52 - 0:57
    باکس میں فنکشن زمرہ میں سبز بلاک کے طور پر
    ظاہر ہوگا۔ اسے گھسیٹ کر لا کر کام کی مرکزی جگہ
  • 0:57 - 1:01
    پر چھوڑیں اور پزل حل کرنے کے لئے اسے کسی بھی
    دوسرے بلاک کی طرح استعمال کریں۔
Title:
Saloni explains how to Create a Function in Code studio
Video Language:
English
Duration:
01:02

Urdu subtitles

Revisions