-
ورڈپریس 4.6 پیپر
-
جیز لیجنڈ کے نام پیپر ایڈمز
-
آپ کو ادھرجلدی پہنچاتا ہے جہاں اپ جانا چاہتے ہیں
-
چاہے آپ تھیم شامل کریں
-
اپنی سائٹ کے پلگ انز اپڈیٹ کریں
-
یا ورڈپریس ڈیش بورڈ میں نیویگیٹ کریں
-
ورڈپریس 4.6 میں بہت آسان ہے
-
شامل یا فعال کرنا
-
نئی تھیم یا پلگ ان کو
-
اب آپ اپنی جگہ پر رہیں گے
-
یہ کام کرتے وقت:
-
سب کچھ ایک سکرین پر ہوتا ہے .
-
ورڈپریس 4.6 میں اڈیٹر کی بہتری
-
اسکو پہلے سے زیادہ بر کشش بناتی ہے
-
اگر آپ کوئی غلط لنک ڈال دیں
-
ورڈپریس آپکو بتا دے گا
-
تا کہ آپ شائع کرنے سے پہلے اسکو درست کر سکیں
-
اگرلکھتے وقت آپکا انٹرنیٹ کنکشن خراب ہوگیا
-
آپکو جان کر خوشی ہوگی کہ اب مسودہ محفوظ ہوتا ہے
-
آپکے لوکل براوزر میں
-
جب آپ پھر ترمیم کرنے لگے
-
ورڈپریس آپ کو بتا دے گا کہ ایک موجودہ مسودہ موجود ہے
-
سو آپ کا مواد ضائع نہیں ہوگا
-
آپ یہ بھی جان لیں گے
-
کہ سائٹ منیج کرتے وقت فونٹ تھوڑے الگ ہیں
-
اب آپ کا ورڈپریس ڈیش بورڈ وہی فونٹ استمال کرے گا
-
جو آپ کا آپریٹنگ سسٹم استمال کرتا ہے
-
جسکی وجہ سے صفحات جلدی لوڈ ہونگے
-
اور سائٹ کی کار کردگی بہتر ہوگی
-
ان سب کے علاہ
-
ورڈپریس 4.6 کی کاکردگی
-
اور استحکام میں بہتری لائی گئی ہے
-
کیونکہ اس سافٹ ویئر روز پر انحصار کرتے ہیں .
-
ورڈپریس 4.6 پیپر
-
کی اپڈیٹ کا مقصد
-
آپ کو ادھرجلدی پہنچانا ہے جہاں اپ جانا چاہتے ہیں