< Return to Video

وادی / دریا

  • 0:01 - 0:06
    (موسیقی)
  • 0:07 - 0:11
    [گاتی ہیں] ناومی ڈیاز:
    تو ستارے کے تلے پیدا ہوئی۔
  • 0:14 - 0:18
    اس آسمان میں، جہاں وہ اب ہے۔
  • 0:20 - 0:21
    تیرے تحفظ کے لئے۔
  • 0:23 - 0:24
    ہر رات۔
  • 0:28 - 0:33
    لیزا-کینڈے ڈیاز [گاتی ہے]:
    لوری سنو
  • 0:33 - 0:39
    جب بھی زندگی درد دے۔
  • 0:40 - 0:43
    اپنی آنکھوں کو موند لے۔
  • 0:43 - 0:46
    بس اپنی آنکھوں کو موند لے۔
  • 0:46 - 0:49
    ہماری آوازیں تجھے گلے
    لگا لیں گی۔
  • 0:49 - 0:52
    موسیقی ہمارے بازو بنے گی۔
  • 0:53 - 0:58
    ستارے جگمگائیں گے اور
    تمہاری راتوں کوروشن کردیں گے۔
  • 1:00 - 1:02
    تمہیں پیار ملا۔
  • 1:02 - 1:05
    کیسی ننھی سی لڑکی ہوتم۔
  • 1:06 - 1:11
    شرطیہ تم اور مضبوط ہوگی
    جب روشن دن طلوع ہوگا۔
  • 1:13 - 1:16
    آئ بییی [گاتی ہیں]: [ہوسا زبان]
    وائے وائے لو میو
  • 1:16 - 1:18
    وائے کلامیفا۔
  • 1:19 - 1:23
    وائے وائے لو میو
  • 1:23 - 1:25
    وائے کلامیفا۔
  • 1:26 - 1:28
    وائے کلامیفا۔
  • 1:28 - 1:29
    آریمو۔
  • 1:29 - 1:32
    وائے کلامیفاو۔
  • 1:34 - 1:37
    ناومی ڈیاز: [گاتی ہیں]
    اگر ایک دن تم رونا چاہو،
  • 1:38 - 1:42
    ستارے کو دیکھو۔
  • 1:42 - 1:44
    جانتی ہوں اسے فخر ہے
  • 1:46 - 1:47
    اس پر جو کہ تم تھیں
  • 1:49 - 1:51
    اور جو تم ہو۔
  • 1:52 - 1:55
    لیزا-کینڈے ڈیاز [گاتی ہے]:
    تودوڑو
  • 1:55 - 1:59
    کھلکھلاتے بازووں میں
  • 1:59 - 2:03
    اور چمکو
  • 2:03 - 2:05
    اتنا جتنا روشن تم ہو سکو۔
  • 2:06 - 2:08
    تمہیں پیار ملا ۔۔
  • 2:10 - 2:11
    ناومی ڈیاز: [گاتی ہیں]
    تم اب بھی ہو۔
  • 2:13 - 2:16
    لیزا-کینڈے ڈیاز [گاتی ہے]:
    ہمارے صدائیں تمہیں گلے لگائیں گی۔
  • 2:16 - 2:19
    یہ موسیقی ہمارا بازو ہوگی۔
  • 2:19 - 2:26
    تارے جگمگائیں گے،
    اور تمہاری راتیں روشن بنائیں گے۔
  • 2:27 - 2:28
    تمہیں پیار ملا۔
  • 2:28 - 2:32
    کیسی ننھی بچی ہوتم۔
  • 2:32 - 2:35
    مجھے یقین ہے کہ تم
    اور مضبوط بنو گی
  • 2:35 - 2:39
    جب دن پلٹ کر آئیں گے۔
  • 2:39 - 2:42
    آئی بیی [گاتے ہیں]
    وائے وائے لو میو
  • 2:42 - 2:44
    وائے کلامیفا۔
  • 2:45 - 2:49
    وائے وائے لو میو
  • 2:49 - 2:51
    وائے کلامیفا۔
  • 2:52 - 2:54
    وائے کلامیفا۔
  • 2:54 - 2:55
    آریمو۔
  • 2:55 - 2:58
    واےکلامیفاو۔
  • 2:58 - 3:02
    وائے وائے لو میو
  • 3:02 - 3:04
    واےکلامیفا۔
  • 3:05 - 3:08
    وائے وائے لو میو
  • 3:08 - 3:10
    وائے کلامیفا۔
  • 3:11 - 3:13
    وائے کلامیفا۔
  • 3:14 - 3:15
    آریمو۔
  • 3:15 - 3:19
    وائے کلامیفاو۔
  • 3:20 - 3:24
    (تالیاں)
  • 3:38 - 3:41
    لیزا-کینڈے ڈیاز:
    چلتے ہیں اگلے نغمے کی جانب،
  • 3:41 - 3:42
    تم ہماری ضرورت ہو۔
  • 3:42 - 3:43
    کیا آپ گانا چاہیں گے؟
  • 3:43 - 3:44
    [سامعین کی آوازیں]
  • 3:44 - 3:46
    لیزا-کینڈے ڈیاز:
    کیا تم بھِی گاو گے؟
  • 3:46 - 3:48
    [سامعین کی آوازیں]
  • 3:48 - 3:51
    [ڈھول کی تھاپ]
  • 3:52 - 3:54
    لیزا-کینڈے ڈیاز: یہ بہت آسان ہے۔
  • 3:54 - 3:55
    یہ محض۔۔۔
  • 3:55 - 3:57
    اگرہم کہیں "اپنے دریا پہ آو"،
  • 3:57 - 3:59
    آپ کہیں گے "میری روح کو غسل دو"،
  • 3:59 - 4:01
    آئی بییی [گاتے ہیں]،
    اپنے دریا پر آو۔
  • 4:01 - 4:02
    میری روح کوغسل دو۔
  • 4:02 - 4:05
    اپنے دریا پر آو،
    گائیے: "میری روح کو غسل دو"۔
  • 4:05 - 4:06
    اپنے دریا پر آو ۔۔
  • 4:06 - 4:07
    [سامعین]
    میری روح کوغسل دو۔
  • 4:08 - 4:10
    آئی بیی: جب ہم کہیں،
    "اپنے دریا پرآو"، آپ کہیں گے؟
  • 4:10 - 4:12
    [سامعین] میری روح۔۔۔
    آئی بیی: زور سے۔۔۔
  • 4:12 - 4:14
    اپنے دریا پر آو
    [سامعین]میری روح کو غسل دو۔
  • 4:14 - 4:15
    آئی بیی: اپنےد ریا پر آو۔۔
  • 4:15 - 4:17
    [سامعین]
    میری روح کوغسل دو
  • 4:17 - 4:19
    آئی بیی: گائیے!
    اپنے دریا پر آو۔۔
  • 4:19 - 4:20
    [سامعین] میری روح کو غسل دو۔
  • 4:20 - 4:23
    [موسیقی]
  • 4:30 - 4:32
    آئی بیی: چلئے چلئے۔۔
  • 4:32 - 4:33
    اپنے دریا پر آو۔۔
  • 4:33 - 4:35
    [سامعین]
    میری روح کو غسل دو
  • 4:35 - 4:36
    آئی بیی: میں تیرے دریا پر آوں گی۔۔
  • 4:36 - 4:38
    [سامعین] میری روح کوغسل دو
  • 4:38 - 4:43
    آئی بیی: میں تیرے دریا پرآوں گی
    میری روح کو پھر غسل دو۔
  • 4:44 - 4:45
    اپنےد ریا پر آو۔۔
  • 4:45 - 4:47
    [سامعین] میری روح کوغسل دو
  • 4:47 - 4:48
    آئی بیی: میں تمہارے دریا پر آوں گی
  • 4:48 - 4:50
    [سامعین] میری روح کوغسل دو
  • 4:50 - 4:56
    آئی بیی: میں تیرے دریا پرآوں گی۔
    میری روح کو پھر غسل دو۔
  • 4:56 - 4:59
    میرے مردہ پتوں کو دور کرو۔
  • 4:59 - 5:03
    مجھے اپنی روح کو پاک کرنے دو
    اپنے پانیوں کی مدد سے۔
  • 5:03 - 5:05
    میرے دردوں اور شکایتوں کو ڈبو دو۔
  • 5:05 - 5:07
    دریا کو انھیں لے جانے دو۔
  • 5:07 - 5:09
    دریا انھیں ڈبو دےگا۔
  • 5:09 - 5:11
    میری انا اور میرے الزام۔۔
  • 5:11 - 5:15
    مجھے اپنی روح کو پاک کرنے دو
    اپنے پانیوں کی مدد سے۔
  • 5:15 - 5:17
    میرا ماضی، جس پر میں شرمندہ ہوں،
  • 5:17 - 5:19
    دریا کو اسے لے جانے دو،
  • 5:19 - 5:20
    دریا انھیں ڈبو دے گا
  • 5:21 - 5:22
    اے۔۔۔
  • 5:22 - 5:26
    (موسیقی)
  • 5:30 - 5:32
    آئی بیی: چلو چلو چلو۔۔
  • 5:32 - 5:33
    اپنے دریا پر آو۔۔
  • 5:33 - 5:35
    [سامعین]
    میری روح کوغسل دو
  • 5:35 - 5:36
    آئی بیی: میں تمہارے دریا پرآوں گی۔۔
  • 5:36 - 5:38
    [سامعین]
    میری روح کو غسل دو
  • 5:38 - 5:43
    آئی بیی: میں تیرے دریا پرآوں گی۔
    میری روح کو پھر غسل دو۔
  • 5:44 - 5:45
    اپنے دریا پر آو۔۔
  • 5:45 - 5:46
    [سامعین]
    میری روح کوغسل دو
  • 5:46 - 5:48
    آئی بیی: میں تمہارے دریا پر آوں گی۔۔
  • 5:49 - 5:50
    {سامعین]
    میری روح کوغسل دو
  • 5:50 - 5:54
    آئی بیی: میں تیرے دریا پرآوں گی۔
    میری روح کو پھر غسل دو۔
  • 5:55 - 5:56
    چلو چلو چلو چلو ۔۔
  • 5:56 - 5:58
    میرے مردہ پتوں کو دور کردو۔
  • 5:59 - 6:03
    مجھے اپنی روح کو پاک کرنے دو
    اپنے پانیوں کی مدد سے۔
  • 6:03 - 6:05
    میرے دردوں اور شکایتوں کو ڈبو دو۔
  • 6:05 - 6:08
    دریا کو انھیں لے جانے دو،
    دریا انھیں ڈبو دے۔
  • 6:09 - 6:11
    میری انا اور میرے الزام۔
  • 6:11 - 6:15
    اپنے پانیوں کی مدد سے
    مجھے میری روح کو پاک کرنے دو۔
  • 6:15 - 6:16
    وہ میرا ماضی۔
  • 6:16 - 6:17
    بہت شرمندہ ہوں۔
  • 6:17 - 6:19
    دریا کو اسے لے جانے دو۔
  • 6:19 - 6:20
    دریا انھیں ڈبو دے۔
  • 6:20 - 6:21
    اپنے دریا پر آو ۔۔
  • 6:21 - 6:23
    این ڈی: اے، زور سے۔
  • 6:23 - 6:24
    آئی بیی: اپنے دریا پر آو ۔۔
  • 6:24 - 6:26
    ایل کے ڈی: گائیے۔
    میری روح کو غسل دو
  • 6:26 - 6:30
    آئی بیی:میں تمہارے دریا پرآوں گی
    میری روح کو غسل دو۔
  • 6:31 - 6:32
    چلو چلو چلو چلو۔۔
  • 6:32 - 6:33
    آئی بیی: اپنے دریا پر آو
  • 6:33 - 6:35
    [سامعین]
    میری روح کو غسل دو
  • 6:35 - 6:36
    آئی بیی: میں تمہارے دریا پرآوں گی۔۔
  • 6:36 - 6:38
    [سامعین]
    میری روح کوغسل دو
  • 6:38 - 6:42
    آئی بیی:میں تیرے دریا پرآوں گی
    میری روح کو پھر غسل دو
  • 6:42 - 6:44
    چلو چلو چلو چلو۔۔
  • 6:44 - 6:46
    [مل کر]
    ویمائل آشن۔
  • 6:46 - 6:50
    آشن دیدیے الاویدے۔
  • 6:50 - 6:52
    ویمائل آشن۔
  • 6:52 - 6:57
    مولووو بیلیرو یالودے مویے ویدے۔
  • 6:57 - 6:59
    ویمائل آشن۔
  • 6:59 - 7:03
    آشن دیدے الاویدے۔
  • 7:03 - 7:06
    ویمائل آشن۔
  • 7:07 - 7:13
    مولووو بیلیرو یالودے مویے ویدے۔
  • 7:14 - 7:20
    (تالیاں)
Title:
وادی / دریا
Speaker:
آئی بییی
Description:

صبح کی ثقافت اور بدلتے رنگوں کے ساتھ جدید موسیقی اور شاعرِی کا حسین امتزاج۔۔۔ برقی آلات موسیقی اور دو جڑواں بہنہیں لے کر آئی ہیں دو حسین نغموں کا تحفہ۔۔۔ جن کا عنوان ہے، "وادی" اور "دریا"

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
07:32
Syed Ali Raza approved Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Farhat Zahra accepted Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Syed Ali Raza edited Urdu subtitles for "Valé" / "River"
Show all

Urdu subtitles

Revisions