< Return to Video

Blockchain: Trustworthy or a Scam?

  • 0:07 - 0:09
    بلاک چین سے چلنے والی غیر مرکزیت
  • 0:09 - 0:13
    معاشرےسماج کو مختلف طریقوں سے متاثر
    کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، بشمول
  • 0:13 - 0:16
    پاور کمپنیوں اور حکومتوں کے
    پاس کتنی طاقت ہے۔
  • 0:17 - 0:18
    بلاک چینز غیر متغیر ہیں۔
  • 0:18 - 0:22
    جو ریکارڈ تخلیق کیا جائے وہ کوئی
    بھی تبدیل نہیں کر سکتا،
  • 0:22 - 0:25
    لہذا بلاک چین پر جو کچھ بھی اپ لوڈ کیا
    جاتا آپ اس پر بھروسہ کر سکتے اور
  • 0:25 - 0:29
    اس کی درستگی پر اعتماد کر سکتے ہیں۔ یہ
    دنیا بھر میں جعلسازی کی دینا میں،
  • 0:29 - 0:33
    کرپشن اور گراف کی ظاہری
    دنیا میں انتہائی طاقت ور ہے۔
  • 0:33 - 0:36
    بلاک چینز
    ہمیں مالی انفراسٹرکچر فراہم کرتے ہیں
  • 0:36 - 0:41
    جسے ہم دنیا بھر میں تعینات کر سکتے ہیں ۔جب
    مخصوص بحران یا ہنگامے پھوٹ پڑتے ہیں۔
  • 0:41 - 0:43
    بعض اوقات لوگوں کو فنڈنگ پہنچانے
    میں بہت وقت لگتا ہے۔
  • 0:44 - 0:48
    لیکن نئی ٹیکنالوجیز کے ساتھ، ہم پورے
    خطوں اور مقامات میں فوری طور پر اور
  • 0:48 - 0:48
    راتوں رات فنڈ کر سکتے ہیں۔
  • 0:48 - 0:52
    اکثر اوقات جب ہم اپنی طاقت چھوڑ دیتے ہیں تو
    یہ طاقت درحقیقت ہمارے خلاف استعمال ہوتی ہے۔
  • 0:52 - 0:55
    بلاک چین ٹیکنالوجی، یہ طاقت
    صارف کو واپس کرتی ہے،
  • 0:55 - 0:57
    یوں کنٹرول صارف کو واپس مل
    جاتا ہے۔
  • 0:58 - 1:02
    جب آپ Instagram استعمال کرتے ہیں تو
    Instagrams الگورتھم کے پابند ہیں کہ
  • 1:02 - 1:05
    وہ آپ کو کو کیا دکھاتے ہیں کہ آپ نیا
    مواد کیسے تلاش
  • 1:05 - 1:08
    کرتے ہیں اور آپ پلیٹ فارم کے ساتھ
    کیسے مشغول ہیں۔
  • 1:08 - 1:10
    اور میرا خیال ہے کہ یہ بہت سی وجوہات
    پر کام کرتا ہے۔
  • 1:10 - 1:14
    پیش رفت کے لیے، تاہم،
    میرا خیال ہے غیرمرکزیت کا نظاموں کی تشکیل
  • 1:14 - 1:18
    میں ایک اہم کردار ہے جہاں صارف
    کو اپنے ڈیٹا پر، اپنی رازداری پر
  • 1:18 - 1:22
    اور وہ آن لائن کسی بھی پلیٹ فارم پر کیسے
    ردعمل دیتے ہیں، پر زیادہ
  • 1:22 - 1:24
    کنٹرول حاصل ہے۔
  • 1:24 - 1:28
    کریپٹو کرنسیوں کے بارے میں دلچسپ
    ابات یہ ہے کہ یہ یونیورسل ہیں۔
  • 1:28 - 1:31
    کوئی Bitcoin سینٹرل اتھارٹی نہیں ہے، اور
    لہذا کوئی بھی فرد کسی مخصوص حکومت
  • 1:32 - 1:34
    یا مخصوص سینٹرل اتھارٹی پر اعتبار
    کیے بغیر اس کا
  • 1:34 - 1:35
    استعمال کر سکتا ہے۔
  • 1:36 - 1:39
    مرکزی ادارے کے حامل
    ہونے کی اچھی وجوہات ہیں۔
  • 1:39 - 1:42
    ایک یہ کہ وہ تحفظات کی ایک مخصوص
    قسم برداشت کر سکتے ہیں جو
  • 1:42 - 1:44
    کہ غیر مرکزی ادارہ نہیں کر سکتا۔
  • 1:44 - 1:46
    اگر کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے
  • 1:46 - 1:50
    جو زیر کنٹرول ہو یا کوئی ایسا ادارہ ہے
    جو آپ کو جیسا کہ دھوکہ دہی
  • 1:50 - 1:55
    اور فراڈ سے بچائے جیسے بینک کرتے ہیں،تو
    پھر یوں مثال کے طور پر صارفین زدپذیر ہیں
  • 1:55 - 1:59
    کیونکہ کوئی مرکزی اتھارٹی نہیں ہے جس
    سے اپیل کی جائے۔
  • 1:59 - 2:02
    اگر آپ اپنا پیسہ کھو دیتے، تو یہ ختم ہے۔
  • 2:02 - 2:04
    افسوس، چوریاں کاقی
  • 2:04 - 2:08
    خوفناک ہوتی ہیں جب آپ bitcoin کے حامل
    ہوں اور ہمیشہ کوئی نہ کوئی مسئلہ ہو گا۔
  • 2:08 - 2:12
    یہ دراصل ایک مسئلہ ہی ہے آیا زندگی میں
    بھی چیز ہو، کوئی طبعی پراپرٹی ہی کیوں نہ ہو۔
  • 2:14 - 2:17
    Bitcoin خود ہی ایک دھوکہ دہی ہے۔
  • 2:17 - 2:20
    لہذا مجھے لگتا ہے کہ ہم مختلف وجوہات کی بنا
    بہت دھوکے اور فراڈ ہوتے دیکھ رہے ہیں۔
  • 2:20 - 2:23
    ایک یہ ہے جو واقعی پیچیدہ ہے۔
  • 2:23 - 2:26
    یہ سمجھنا مشکل ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔
  • 2:27 - 2:30
    جو کچھ ہو رہا ہے حکومت کی اس پر واقعی
    گرفت نہیں ہے۔ لہذا آپ
  • 2:30 - 2:34
    لہذا آپ حکومتی الجھن کا شکار ہیں اور اسی
    لیے کوئی نگرانی نہیں ہے۔
  • 2:35 - 2:39
    سچی بات ہے کہ آپ کے پاس کچھ ذہین لوگ بھی
    ہیں جو کریپٹو کرنسی کمپنیاں چلا رہے ہیں،
  • 2:40 - 2:42
    اور آپ کے اردگرد بہت سے ایسے
    لوگ بھی ہیں جو بہت رقم کما رہے ہیں
  • 2:42 - 2:45
    اور بہت سے احمق افراد بھی
    اگر آپ ان سب کو ملا لیں تو
  • 2:45 - 2:46
    تو آپ کے ہاتھ تباہی آئے گی۔
  • 2:46 - 2:50
    میرا بلاک چین کے بارے میں بڑا خوف یہ ہے کہ
  • 2:51 - 2:56
    ہمیں صارفین کی حفاظت کرنی ہے اور یقینی بنانا
    کہ ان کی سیکیورٹی مقدم رہے۔
  • 2:56 - 3:00
    میرا خیال ہے کہ بالکل واضح ہے کہ ہمیں
    حکومتی ضابطے کی ضرورت ہے۔
  • 3:00 - 3:04
    ہم نے بڑی کریپٹو فامز کا خاتمہ
    دیکھا ہے۔
  • 3:04 - 3:06
    ہم نے ہر قسم کے مسائل دیکھے ہیں۔
  • 3:06 - 3:08
    لوگوں کے پیسے چوری ہو جاتے ہیں۔
  • 3:08 - 3:12
    آخر کار، آپ کو
    صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے
  • 3:12 - 3:15
    کے لیے حکومتی ضابطے
    کی ضرورت ہوتی ہے۔
  • 3:15 - 3:20
    صرف جنوری میں، Bitcoin نے
    صرف 40 فیصد اضافہ حاصل کیا۔
  • 3:20 - 3:23
    کریپٹو کرنسی کی مارکیٹ میں ہمیشہ اتارچڑھاؤ
    رہتا ہے اس ہفتے تنزلی رہی۔
  • 3:23 - 3:28
    کریپٹو کرنسی کے اثاثوں میں انتہائی اتار
    چڑھاؤ کی وجہ یہ ہے
  • 3:28 - 3:31
    کہ ہم بالکل نہیں جانتے کہ مستبل کیا ہو گا۔
  • 3:32 - 3:34
    ہم نہیں جانتے
    کہ ضابطہ کیا ہو گا۔
  • 3:34 - 3:35
    ہم تمام استعمالات کے بارے میں نہیں جانتے۔
  • 3:35 - 3:37
    یہ ابھی آغاز ہے۔
  • 3:37 - 3:41
    کسی بھی قسم کی ضامنت نہیں دی جا سکتی
    کہ اس میں اضافہ ہو گا اور نہ ہی
  • 3:41 - 3:43
    اس بات کی ضمانت دی جا سکتی ہے کہ
    تنزلی کا شکار رہے گی۔
  • 3:43 - 3:48
    جب تک Bitcoin کامیاب نہیں ہوتا،
    قیمتین مستحکم نہیں ہوں گی۔
  • 3:48 - 3:50
    اس میں اتارچڑھاؤ رہے گا
  • 3:50 - 3:54
    یہ بتدریج خود بحود مجاز ہوں گے اور قیمتیں
    بھی مزید مستحکم ہو جائیں گی
  • 3:54 - 3:58
    مجھے یقین ہے کہ کہ اس کی قیمت اس
    شرط پر ہے کہ لوگ اس کی قدر کریں۔
  • 3:58 - 3:59
    اس کی قیمت اس شرط پر ہے کہ
  • 3:59 - 4:03
    کہ جب بہت سے لوگ اس کو تجارتی
    ذرائع کے طور پر قبول کریں گے۔
  • 4:03 - 4:07
    اگر کوئی اس کو ادائیگی کی صورت میں
    قبول نہیں کرنا چاہتا،
  • 4:07 - 4:09
    تو پھر، اس کی کوئی ویلیو نہیں ہے۔
  • 4:09 - 4:12
    کرنسی کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو
    آزادانہ طور پر اپنی ویلیو رکھتی ہو۔
  • 4:12 - 4:13
    بلکہ جو لوگ اس کے بارے میں سوچتے ہیں۔
Title:
Blockchain: Trustworthy or a Scam?
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
How Blockchain works
Duration:
04:17

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions