Return to Video

Course 4: Intro to For Loops

  • 0:05 - 0:10
    جب آپ اپنے کوڈ کو لوپ کرنے کے لئے رپیٹ بلاک
    استعمال کرتے ہیں تو کمپیوٹر کو کیسے پتہ چلتا ہے جب اسے
  • 0:10 - 0:16
    کافی مرتبہ دہرایا گیا ہے؟ رپیٹ بلاک دراصل ایک فار لوپ نامی کوڈ کا
    ایک زیادہ ثقیف حصہ چھپائے ہوئے
  • 0:16 - 0:22
    ہوتا ہے جو ایک مخصوص اضافے کے ذریعے
    ایک شروعاتی قدر سے ایک اختتامی قدر تک گنتی
  • 0:22 - 0:31
    کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک رپیٹ 3 بلاک
    1 کے ذریعے 1 سے 3 تک شمار کرتا ہے۔ ہر بار گنتی کرنے پر، یہ
  • 0:31 - 0:36
    لوپ کے اندر کوڈ چلاتا ہے۔ فار لوپ
    جانتا ہے کہ اُس گنتی کار متغیر کا
  • 0:36 - 0:40
    استعمال کرتے ہوئے اسے کتنی بار چلایا گیا ہے جو
    لوپ کے آغاز میں شروعاتی قدر پر
  • 0:40 - 0:44
    سیٹ ہوتا ہے اور لوپ کے ہر مرتبہ چلنے پر اضافے کو شامل
    کر دیا گیا ہے۔ جیسے ہی گنتی کار متغیر اختتامی قدر
  • 0:44 - 0:51
    سے بڑھنے لگتا ہے تو لوپ چلنا بند کر
    دیتا ہے۔ رپیٹ بلاک کی بجائے حقیقی فار لوپ
  • 0:51 - 0:55
    استعمال کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ دراصل دستیاب گنتی کار
    دیکھ سکتے ہیں اور اسے
  • 0:55 - 0:56
    اپنے لوپ میں استعمال کر سکتے ہیں۔
Title:
Course 4: Intro to For Loops
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
CSF '21-'22
Duration:
0:57
TranslateByHumans edited Urdu subtitles for Course 4: Intro to For Loops

Urdu subtitles

Revisions