[Script Info] Title: [Events] Format: Layer, Start, End, Style, Name, MarginL, MarginR, MarginV, Effect, Text Dialogue: 0,0:00:05.40,0:00:10.31,Default,,0000,0000,0000,,جب آپ اپنے کوڈ کو لوپ کرنے کے لئے رپیٹ بلاک\Nاستعمال کرتے ہیں تو کمپیوٹر کو کیسے پتہ چلتا ہے جب اسے Dialogue: 0,0:00:10.31,0:00:15.86,Default,,0000,0000,0000,,کافی مرتبہ دہرایا گیا ہے؟ رپیٹ بلاک دراصل ایک فار لوپ نامی کوڈ کا\Nایک زیادہ ثقیف حصہ چھپائے ہوئے Dialogue: 0,0:00:15.86,0:00:21.59,Default,,0000,0000,0000,,ہوتا ہے جو ایک مخصوص اضافے کے ذریعے\Nایک شروعاتی قدر سے ایک اختتامی قدر تک گنتی Dialogue: 0,0:00:21.59,0:00:30.63,Default,,0000,0000,0000,,کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، ایک رپیٹ 3 بلاک\N1 کے ذریعے 1 سے 3 تک شمار کرتا ہے۔ ہر بار گنتی کرنے پر، یہ Dialogue: 0,0:00:30.63,0:00:35.82,Default,,0000,0000,0000,,لوپ کے اندر کوڈ چلاتا ہے۔ فار لوپ\Nجانتا ہے کہ اُس گنتی کار متغیر کا Dialogue: 0,0:00:35.82,0:00:40.02,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرتے ہوئے اسے کتنی بار چلایا گیا ہے جو\Nلوپ کے آغاز میں شروعاتی قدر پر Dialogue: 0,0:00:40.02,0:00:44.31,Default,,0000,0000,0000,,سیٹ ہوتا ہے اور لوپ کے ہر مرتبہ چلنے پر اضافے کو شامل\Nکر دیا گیا ہے۔ جیسے ہی گنتی کار متغیر اختتامی قدر Dialogue: 0,0:00:44.31,0:00:51.36,Default,,0000,0000,0000,,سے بڑھنے لگتا ہے تو لوپ چلنا بند کر\Nدیتا ہے۔ رپیٹ بلاک کی بجائے حقیقی فار لوپ Dialogue: 0,0:00:51.36,0:00:55.47,Default,,0000,0000,0000,,استعمال کرنے کا فائدہ یہ ہے کہ آپ دراصل دستیاب گنتی کار\Nدیکھ سکتے ہیں اور اسے Dialogue: 0,0:00:55.47,0:00:56.16,Default,,0000,0000,0000,,اپنے لوپ میں استعمال کر سکتے ہیں۔