-
Not Synced
میں پروفیسر ہنس روسلانگ ہوں۔ اس مہینے، اپریل ۲۰۱۵، میں پہلے سے زیادہ لوگ بحرہ روم کے پار یورپ کی طرف سفر کرتے ہوےَ ڈ وب گےَ۔
-
Not Synced
کچھ روزگار کے لیے آتے ہیں، پر ان میں سے بہت سے جنگ اور ظلم کا شکار محاجرین بھی ہیں۔
-
Not Synced
مگر وہ کیوں ان خطرناک کشتیوں پر سوار ہونے کے لیے لیبیا تک کا راستہ بزریعہ زمین طے کرتے ہیں۔
-
Not Synced
کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ ہوائ سفر کرنے کی حیثیت نہیں رکھتے؟
-
Not Synced
آئیے کچھ اعداد وشمار دکھیے: اتھوپیا سے لے کر سٹاک ہام تک کا ایک ٹکٹ تقریبآ ۴۰۰ سویورو کا ہے۔
-
Not Synced
لبنان سے لند ن تک سفر کرنے کیلیے ۴۰۰ یورو چاہیے ہوتے ہیں۔
-
Not Synced
اور آپ اٹلی میں مصر سے روم تک سفر کرنے کا ٹکٹ ۳۲۰ یورو میں خرید سکتے ہیں۔
-
Not Synced
میڈیا کے مطابق ان کشتیوں پر سوار ہونے کی قیمت ۱۰۰۰ یورو یا اس سے زیادہ درج کی گیِ ہے۔
-
Not Synced
ان کشتیوں پر سفر کرنے کے مقابلے میں ایک آرام دہ ہوایِ جہاز میں سفر کرنے میں ۲-۳ گناہ خرچہ آتا ہے۔
-
Not Synced
در حقیقت کیا وجہ ہے جو ان محاجرین کو یورپ میں سیا سی پناہ لینے کے لیے ہوایِ سفر کرنے سے روکتی ہے؟
-
Not Synced
وہ ایرپورٹ تک پہنچ سکتے، اور ٹکٹ خرید نے کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
Not Synced
مگر چیک ان کاوّنٹر پر ان لوگوں کو انتظامیہ کی طرف سے ہوایِ جہاز میں جانے سے روک دیا جاتا ہے۔
-
Not Synced
یہ یورپی یونین کی ۲۰۰۱ کی ہدایت کی وجہ سے ہے جو رکن ممالک کو یہ بتاتی ہے کہ کس طرح غیرقانونی آباد کاری کو روکا جاےَ۔
-
Not Synced
اس ہدایت کے تحت ہر ایرلاین اور کشتی ہر اس شخص کو جس کے پاس اندراج کے لیے موزوں دستاویزات نہ ہوں،
-
Not Synced
اس شخص کو اس کے آبایَ ملک جانے کے لیے واپسی کے تمام اخراجات ادا کرے گی۔
-
Not Synced
یہی وجہ ہے کے کمرشل ایرلانَزایسے لوگوں کو سوار ہونے کی اجازت نہیں دیتں جن کے پاس تمام کاغزات نہ ہوں۔
-
Not Synced
یہ ہدایت ظاہری طور پر ان محاجرین کے لیے ہے جو جینوا معاہدے کی بنیاد پر سفر کرنا چاہتے ہیں۔
-
Not Synced
جب یورپی حکومت کے پاس یہ ذ مہ داری تھی تو وہ اس سے بچ گَےَ
-
Not Synced
اور یہ ذ مہ داری انسداد چیک کرنے والے ادارے کو منتقل کر دی کہ وہ اس بات کا فیصلہ کریں کہ کون محاجر ہے اور کون نہیں ہے۔
-
Not Synced
تو دراصل کوئی شخص بھی ویزا نہ ہونے کی صورت میں سفر نہیں کر سکتا۔
-
Not Synced
تو یہ ہداہت بہت سے محاجرین کے بحرہِ عرب میں ڈوبنے کا سبب ہے۔