Return to Video

The Social Dilemma – Bonus Clip: The Mental Health Dilemma

  • Not Synced
    وہ سوشل میڈیا کو دیکھے
    بغیر رہ نہیں سکتے
  • Not Synced
    ان کے ذہن بدل چکے ہیں۔
  • Not Synced
    وہ عادی ہوچکے ہیں۔
  • Not Synced
    اور اس سب میں کچھ بہت
    ہی خطرناک بھی ہے
  • Not Synced
    / بات جاری رکھتے ہیں:
  • Not Synced
    / معاشرتی المیہ
  • Not Synced
    / ذہنی صحت کا المیہ
  • Not Synced
    سب سے اولین مسئلہ
  • Not Synced
    نوجوانوں میں سب سے پہلا
    نفسیاتی بگاڑ ذہنی تناو ہے۔
  • Not Synced
    عموما یہ تناو سوشل میڈیا سے
    جڑے رہنے سے متعلق ہے۔
  • Not Synced
    ایک اور تحقیق ہے جو ’’کچھ گنوا
    دینے‘‘ کے خوف پر نظر ڈالتی ہے
  • Not Synced
    اور یہ ان بچوں پر نظر رکھتی ہے
    جو اس سے متعلق زیادہ تناو کا شکار ہیں۔
  • Not Synced
    یہاں تک کہ سوشل میڈیا بھی
    انھیں اور متجسس بناتا ہے،
  • Not Synced
    انھیں نظرانداز ہونے کی مزید
    فکر میں مبتلا کرتا ہے،
  • Not Synced
    یہاں تک کہ وہ اس پر سے
    نظر ہٹا ہی نہیں پاتے۔
  • Not Synced
    اتنی لاشعوری ارتقاء نہیں ہوئی ہوتی کہ ۔
  • Not Synced
    کہ وہ اس سے نمٹ سکیں۔
  • Not Synced
    یا خود سے یہ کہہ سکیں کہ’اس کی
    وجہ سے میں اچھا محسوس نہیں کررہا‘۔
Title:
The Social Dilemma – Bonus Clip: The Mental Health Dilemma
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
03:11

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions