وہ سوشل میڈیا کو دیکھے بغیر رہ نہیں سکتے ان کے ذہن بدل چکے ہیں۔ وہ عادی ہوچکے ہیں۔ اور اس سب میں کچھ بہت ہی خطرناک بھی ہے / بات جاری رکھتے ہیں: / معاشرتی المیہ / ذہنی صحت کا المیہ سب سے اولین مسئلہ نوجوانوں میں سب سے پہلا نفسیاتی بگاڑ ذہنی تناو ہے۔ عموما یہ تناو سوشل میڈیا سے جڑے رہنے سے متعلق ہے۔ ایک اور تحقیق ہے جو ’’کچھ گنوا دینے‘‘ کے خوف پر نظر ڈالتی ہے اور یہ ان بچوں پر نظر رکھتی ہے جو اس سے متعلق زیادہ تناو کا شکار ہیں۔ یہاں تک کہ سوشل میڈیا بھی انھیں اور متجسس بناتا ہے، انھیں نظرانداز ہونے کی مزید فکر میں مبتلا کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ اس پر سے نظر ہٹا ہی نہیں پاتے۔ اتنی لاشعوری ارتقاء نہیں ہوئی ہوتی کہ ۔ کہ وہ اس سے نمٹ سکیں۔ یا خود سے یہ کہہ سکیں کہ’اس کی وجہ سے میں اچھا محسوس نہیں کررہا‘۔