Return to Video

Saloni teaches If-Else statements with Scrat the Squirrel from Ice Age

  • 0:00 - 0:06
    ایک if-else statement دو
    چیزوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ مثلا،
  • 0:06 - 0:12
    IF Scrat تو گلہری ایکارن ڈھونڈ کر خوش
    ورنہ ELSE خفا ہو کر تلاش جاری رکھتا ہے۔
  • 0:12 - 0:17
    اب ہم اپنے دوست Scrat کے ساتھ
    if-else بیان لگا سکتے ہیں جو "if"
  • 0:17 - 0:22
    بلاک کی طرح ہے، لیکن اس کے نیچے
    ایک اور حصہ "else" ہے۔ "move forward" کو
  • 0:22 - 0:27
    "do"میں اور "turn left" بلاک کو وہاں
    لگاؤں جہاں لکھا ہے "else"،
  • 0:27 - 0:32
    تو اگر راستہ موجود ہے، گلہری آگے جائے گی،
  • 0:32 - 0:37
    سکریٹ دائیں مڑے گا۔ یہ دو میں
    سے ایک عمل منتخب کرتا ہے
  • 0:37 - 0:42
    عمل منتخب کرے گا۔ اور "if" کی طرح، آپ
    "if-else" کو "repeat" بلاک کے
  • 0:42 - 0:46
    اندر نہیں لگا سکتے۔ آؤ اب گلہری کو
    ایکارن تک پہنچاتے ہیں۔
Title:
Saloni teaches If-Else statements with Scrat the Squirrel from Ice Age
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:50

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions