0:00:00.329,0:00:06.040 ایک if-else statement دو[br]چیزوں کے درمیان فیصلہ کرتا ہے۔ مثلا، 0:00:06.040,0:00:11.880 IF Scrat تو گلہری ایکارن ڈھونڈ کر خوش[br]ورنہ ELSE خفا ہو کر تلاش جاری رکھتا ہے۔ 0:00:11.880,0:00:17.160 اب ہم اپنے دوست Scrat کے ساتھ[br]if-else بیان لگا سکتے ہیں جو "if" 0:00:17.160,0:00:22.220 بلاک کی طرح ہے، لیکن اس کے نیچے [br]ایک اور حصہ "else" ہے۔ "move forward" کو 0:00:22.220,0:00:27.359 "do"میں اور "turn left" بلاک کو وہاں[br]لگاؤں جہاں لکھا ہے "else"، 0:00:27.359,0:00:31.710 تو اگر راستہ موجود ہے، گلہری آگے جائے گی، 0:00:31.710,0:00:37.490 سکریٹ دائیں مڑے گا۔ یہ دو میں [br]سے ایک عمل منتخب کرتا ہے 0:00:37.490,0:00:42.360 عمل منتخب کرے گا۔ اور "if" کی طرح، آپ [br]"if-else" کو "repeat" بلاک کے 0:00:42.360,0:00:46.160 اندر نہیں لگا سکتے۔ آؤ اب گلہری کو[br]ایکارن تک پہنچاتے ہیں۔