Return to Video

Change The World - Hour of Code 2015

  • 0:01 - 0:05
    میرے خیال میں لڑکیوں کے لئے کمپیوٹر
    سائنس کی تعلیم حاصل کرنا واقعی اہم ہے۔ میرا خیال میں وہ بہت پرانے وقتوں کی
  • 0:05 - 0:10
    بات ہے کہ جب دنیا سوچتی تھی کہ کچھ چیزیں لڑکوں کے لئے ہیں
    اور کچھ چیزیں لڑکیوں کے لئے ہیں، اور اب ہر کوئی
  • 0:10 - 0:17
    سمجھتا ہے کہ لڑکوں اور لڑکیوں کو
    یکساں موقع ملنے چاہئیں۔ اگر ہم بس لڑکیوں کی معاونت کر سکتے
  • 0:17 - 0:21
    ہیں اور انہیں ابتدائی حوصلہ افزائی دے سکتے ہیں، تو ہم ترازو میں
    توازن پیدا کرنا شروع کر سکتے ہیں۔
  • 0:21 - 0:24
    اور پھر ہمیں مساوات کے ساتھ کھیلنا بھی
    نہیں پڑے گا کیونکہ یہ قدرتی بہاؤ بن جائے
  • 0:24 - 0:35
    گی۔ کوڈ بنانے کے قابل ہونے سے آپ کو کچھ بھی
    بنانے کی آزادی ملتی ہے، اور اسی لئے یہ اتنا بااختیار بنانے والا کام ہے۔
  • 0:35 - 0:42
    میری خواہش ہے کہ پروگرامنگ کا استعمال
    کرتے ہوئے، میرے تخیل میں موجود باتوں کا اظہار کرنے کی طاقت میرے اپنے ہاتھوں ہو۔
  • 0:42 - 0:46
    پروگرامنگ کا صرف تجربہ ہی آپ کو سوچنے کے ایک نئے
    طریقہ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ ہر چیز
  • 0:46 - 0:52
    وہ اقدامات بن جاتی ہے جنہیں آپ حل کے
    تئیں لے سکتے ہیں، اور یہ نہایت قابل قدر ہے۔
  • 0:52 - 0:57
    آپ جانتے ہیں کہ ایک سافٹ ویئر کو استعمال کرنا ایک الگ بات ہے،
    یہ اسے تبدیل کرنا ایک مکمل مختلف چیز ہے
  • 0:57 - 1:02
    کہ آپ جو سافٹ ویئر استعمال کر رہے ہیں دراصل وہ کیسے کام کرتا ہے۔ ہاں،
    کمپیوٹر سائنس سے میری تمام پسندیدہ یادیں
  • 1:02 - 1:07
    ٹیموں کے ساتھ مل کر پروگرامنگ کر رہی ہیں۔
    مجھے نہیں لگتا کہ کمپیوٹر سائنس کسی اکیلے کے کرنے کی چیز ہے۔
  • 1:07 - 1:11
    اگر آپ کچھ حیرت انگیز بنانا چاہتے ہیں،
    تو آپ کو عام طور پر یہ ٹیم کی شکل میں کرنا ہوگا اور کمپیوٹر سائنس
  • 1:11 - 1:16
    اس معاملے میں مختلف نہیں ہے۔ آپ سب ایک ایسے وقت میں
    رہتے ہیں جہاں خود کا اظہار کرنا، مختلف لوگوں کے بارے میں
  • 1:16 - 1:21
    سیکھنا، کاروبار کرنا اور
    آپ کی کمیونٹی میں حقیقی فرق لانا
  • 1:21 - 1:28
    سب ممکن ہے۔ کمپیوٹر کے ساتھ یہ
    ٹھیک آپ کی انگلیوں پر ہے۔ اس کا تعلق لڑکی
  • 1:28 - 1:34
    یا لڑکا ہونے سے نہیں، بلکہ بات باصلاحیت ہونے کی ہے۔
    کمپیوٹر سائنس کو زیادہ باصلاحیت افراد کی ضرورت ہے،
  • 1:34 - 1:42
    ایسے افراد جو تخلیقی ہونے اور دنیا کو
    ایک بہتر جگہ بنانے سے نہیں ڈرتے ہیں۔ اس میں جست
  • 1:42 - 1:49
    لگائیں! سیکھیں! بس آزمائیں اور ایک کلاس لیں۔
    اسے ایک گھنٹہ دیں۔ یہ حیرت انگیز ہے جسے آپ
  • 1:49 - 1:54
    ایک گھنٹے میں سیکھ سکتے ہیں۔ اور آور آف کوڈ کے بارے میں یہی
    بات بہت دلچسپ ہے۔ آپ سب ملک کے
  • 1:54 - 1:59
    تمام حصوں سے، ہر عمر کے افراد،
    تمام مختلف پس منظر سے شرکت کرنے کے اہل ہیں۔
  • 1:59 - 2:05
    اور یہی ہے جو سب کے لئے صحیح مواقع پیدا کرے
    گا۔ ہر لڑکی اس ٹیکنالوجی کی تخلیق میں حصہ
  • 2:05 - 2:12
    لینے کی مستحق ہے جو ہماری دنیا کو بدل
    دے گی اور اسے بھی بدل دے گی جو اسے چلائے گا۔ میں
  • 2:12 - 2:19
    ہر ایک ملک کی لڑکیوں کو ایک
    آور آف کوڈ سیکھنے کا چیلنج پیش کرتی ہوں۔ ٹیکنالوجی ہماری زندگی کے
  • 2:19 - 2:23
    ہر حصے کو چھوتی ہے، لہذا اگر آپ ٹیکنالوجی کو
    بدل سکتے ہیں تو آپ دنیا کو تبدیل کر سکتے ہیں۔
  • 2:25 - 2:30
    دنیا کو بدلو۔ #HourOfCode
Title:
Change The World - Hour of Code 2015
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
02:34

Urdu subtitles

Revisions