NatureNow: Greta Thunberg and George Monbiot make short film on the climate crisis
-
0:02 - 0:04یہ ایک ڈرل یا تربیت نہیں ہے۔
-
0:04 - 0:07میرا نام گریٹا تھنبرگ ہے۔
-
0:07 - 0:10ہم ایک عمومی معدومی کے آغاز میں جی رہے ہیں،
-
0:11 - 0:14ہماری آب وہوا بگڑتی جارہی ہے۔
-
0:14 - 0:18میرے جیسے بچے احتجاج کرنے کے لیے تعلیم کو خیر آباد کر رہے ہیں۔
-
0:19 - 0:21مگر ہم اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔
-
0:21 - 0:23آپ اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔
-
0:23 - 0:27اپنی زندگی بچانے کے لیے، ہمیں رکازی ایندھن کو جلانا بند کرنا ہوگا، مگر صرف اتنا کرنا کافی نہیں ہوگا۔
-
0:27 - 0:30بہت سے حل بتائے جاتے ہیں، مگر اُس حل کے بارے میں کیا خیال ہے جو بالکل سامنے ہے
-
0:30 - 0:33ہمارے؟
-
0:33 - 0:35مَیں اپنے ساتھی جارج کو اس سمجھانے کے لیے کہوں گی۔
-
0:36 - 0:38ایک ایسی جادوئی مشین ہے جو ہوا میں سے کاربن نکال لیتی ہے، اُس کی قیمت بہت ہی کم ہے اور وہ بناتی ہے
-
0:38 - 0:43خُود کو۔
-
0:43 - 0:44اُسے کہتے ہیں۔۔۔ درخت
-
0:44 - 0:46درخت قدرتی آب و ہوا کے حل کی ایک مثال ہے۔
-
0:47 - 0:48مینگرووز، پِیٹ بوگز، جنگلات، جھاڑیاں، سمندری تہیں، کیلپ کے جنگلات، دلدلیں، ساحلی مرجان، یہ
-
0:48 - 0:49کاربن کو ہوا میں سے نکالتے اور اُسے دُور بند کردیتے ہیں۔
-
0:49 - 0:54قُدرت ایک آلہ ہے جس کو استعمال کرکے ہم اپنی بگڑتی آب و ہوا کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔
-
0:54 - 0:57یہ قدرتی آب و ہوا کے حل ایک بڑی تبدیلی لاسکتے ہیں۔
-
0:57 - 0:59بہت اچّھی بات ہے، ہے نا؟
-
0:59 - 1:03مگر صرف اُس صورت میں کہ ہم رکازی ایندھنوں کو زمین میں رہنے دیں۔
-
1:03 - 1:08یہاں ایک عجیب بات ہے ۔۔۔ ہم اس وقت انہیں نظرانداز کررہے ہیں۔
-
1:09 - 1:12ہم عالمی رکازی ایندھنوں کے ذخائر پر ہزار گُنا زیادہ امداد استعمال کرتے ہیں
-
1:12 - 1:14بہ نسبت قدرتی عناصر پر مبنی حلوں کے۔
-
1:14 - 1:18قدرتی آب و ہوا کے حل صرف 2٪ پاتے ہیں
-
1:20 - 1:22اُس تمام پیسے میں سے جو بگڑتی آب و ہوا کو
-
1:22 - 1:24ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
-
1:26 - 1:31یہ آپ کا پیسہ ہے، یہ آپ کے ٹیکس اور آپ کی بچت ہے۔
-
1:31 - 1:33اور زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اس وقت، جب ہمیں قدرت کی سب سے زیادہ ضررورت ہے
-
1:33 - 1:35ہم اُسے پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے تباہ کررہے ہیں۔
-
1:35 - 1:39ہر دِن تقریباً 200 انواع معدوم ہورہی ہیں۔
-
1:39 - 1:41قُطب شُمالی کی زیادہ تربرف ختم ہوچُکی ہے۔
-
1:41 - 1:43ہمارے بہت سے جنگلی حیوانات ختم ہوچُکے ہیں۔
-
1:44 - 1:45ہماری بہت سی کھاد ختم ہوچُکی ہے۔
-
1:45 - 1:47تو پھر ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟
-
1:47 - 1:50آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
-
1:50 - 1:54یہ آسان ہے ۔۔۔ ہمیں حفاظت، بحالی اور فراہمی کرنی چاہئیے۔
-
1:54 - 1:57حفاظت کریں۔
-
1:57 - 1:59گرم آب و ہوا کے جنگلات کاٹے جارہے ہیں۔
-
1:59 - 2:01ایک منٹ میں 30 فٹ بال پچز کی رفتار سے
-
2:01 - 2:03جب قُدرت کُچھ اہم کام کررہی ہے، ہمیں اُس کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔
-
2:03 - 2:04بحال کریں۔
-
2:04 - 2:05ہمارے سیّارے کا زیادہ تر حِصّہ تباہ ہوچُکا ہے۔
-
2:05 - 2:06مگر قُدرت دوبارہ پیدا کرسکتی ہے۔
-
2:06 - 2:07اور ہم ماحولی نِظاموں کو واپس لانے میں مدد کرسکتے ہیں۔
-
2:07 - 2:09فنڈ دیں۔
-
2:09 - 2:10ہمیں اُن چیزوں پر پیسہ لگانے سے رُکنا ہے،
جو قدرت کو تباہ کرتی ہیں -
2:10 - 2:11اور اُن چیزوں کے لیے ادائیگی کرنی چاہئیے جو اُس کی
مدد کرتے ہیں۔ -
2:11 - 2:13یہ اتنا آسان ہے۔
-
2:13 - 2:16حفاظت کریں، بحال کریں، فنڈ کریں۔
-
2:16 - 2:19یہ کہیں بھی ہوسکتا ہے۔
-
2:19 - 2:21بہت سے افراد نے پہلے ہی قدرتی آب و ہوا کے
حلوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ -
2:21 - 2:22ہمیں یہ ایک بڑے پیمانے پر کرنے کی
ضرورت ہے۔ -
2:22 - 2:25آپ اس کا حِصّہ بن سکتے ہیں۔
-
2:25 - 2:27ایسے افراد کو ووٹ دیں جو قدرت کا دفاع کرتے ہیں۔
-
2:27 - 2:30اس ویڈیو کو شیئر کریں۔
-
2:31 - 2:32اِس کے بارے میں بات کریں۔
-
2:33 - 2:36دُنیا بھر میں ایسی بہت سی زبردست تحریکیں ہیں جو
قدرت کے لیے مُقابلہ کررہی ہیں۔ -
2:36 - 2:38اُن میں شامل ہوجائیں!
-
2:39 - 2:41ہر چیز کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے۔
-
2:41 - 2:42آپ جو کرتے ہیں، اُس کی ایک اہمیت ہے۔
- Title:
- NatureNow: Greta Thunberg and George Monbiot make short film on the climate crisis
- Description:
-
Environmental activists Greta Thunberg and George Monbiot have helped produce a short film highlighting the need to protect, restore and use nature to tackle the climate crisis.
Living ecosystems like forests, mangroves, swamps and seabeds can pull enormous quantities of carbon from the air and store them safely, but natural climate solutions currently receive only 2% of the funding spent on cutting emissions.
The film’s director, Tom Mustill of Gripping Films, said: 'We tried to make the film have the tiniest environmental impact possible. We took trains to Sweden to interview Greta, charged our hybrid car at George’s house, used green energy to power the edit and recycled archive footage rather than shooting new.'
#naturenow #climatecrisis #gretathunberg
CREDITS
Narrators: Greta Thunberg & George Monbiot
Director: Tom Mustill
Producer: Triangle Monday
DoP & Editor: Fergus Dingle
Sound: Shaman Media
GFX: Paraic Mcgloughlin
Online: Bram De Jonghe
Picture Post: Special Treats Productions
Mix: Mcasso Music
Audio Post: Tom Martin
NCS Guidance: Charlie Lat
Music: Rone / InFiné MusicThe Independent film by Gripping Films(Tom Mustill) was supported by:
Conservation International
Food and Land Use Coalition
Gower StWith guidance from
Nature4ClimateNatural Climate Solutions
www.grippingfilms.com
FIND OUT MORE:
#naturenow
www.naturalclimate.solutions - Video Language:
- English
- Team:
- Amplifying Voices
- Project:
- Environment and Climate Change
- Duration:
- 03:41