-
آپ نے کسی موثر پروگرام کے ایک حصے کے
طور پر فنکشنز کو استعمال کرنا اور ان
-
گھسیٹ کر لائیں۔ اب، آئیں بالکل شروع سے سیکھتے ہیں کہ
ایک فنکشن کو کیسے تخلیق اور استعمال کرنا ہے۔ کرنا
-
ٹول باکس میں فنکشنز نامی زمرہ
تلاش کریں۔ یہاں، آپ کو "کچھ کریں" کہلوانے والا
-
ایک بلاک نظر آئے گا۔ اس بلاک کو
اپنی کام کی جگہ پر گھسیٹ کر لائیں اور اسے
-
کسی نئی چیز کا نیا نام دیں جو بہتر
وضاحت کرتا ہو کہ آپ کا فنکشن کیا کرے گا۔
-
میں اسے "مربع بنائیں" نام دے رہی ہوں۔ یہاں سے،
آپ بلاکس کو فنکشن میں گھسیٹ کر لا سکتے ہیں تاکہ آپ وضاحت کر سکیں
-
کہ آپ کیا چاہتے ہیں کہ جب یہ فنکشن استعمال ہو تو کیا
واقع ہونا چاہئیے۔ ہمارے تخلیق کردہ فنکشن کے ساتھ،
-
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک نیا مربع
بنائیں بلاک ٹول باکس میں فنکشنز لیبل کے تحت نمودار
-
ہوتا ہے، تاکہ ہم واقعی میں اسے
استعمال کر سکیں، یا ہمارے پروگرام سے ہمارا تخلیق کردہ فنکشن "کہہ"
-
سکیں۔ یہ ایک اہم
مرحلہ ہے جو آسانی سے بھول جاتا ہے۔ تو ٹھیک ہے، یہ اب
-
جاری رکھنے اور اپنے خود کے فنکشنز کے ساتھ تخلیقی کرنے
کا وقت ہے!