Return to Video

اچھے لیڈر کیوں آپ کو تحفظ کا احساس دیتے ہیں

  • 0:02 - 0:03
    کیپٹن ولیم سوینسن نامی ایک شخص تھا۔
  • 0:03 - 0:06
    کیپٹن ولیم سوینسن نامی ایک شخص تھا۔
  • 0:06 - 0:09
    حال ہی میں اُسے اُس کی 8 ستمبر 2009 کی کاروائیوں کی وجہ سے کانگریس کی طرف سے دیے جانے والے اعزازی تمغہ سے نوازا گیا
  • 0:09 - 0:14
    حال ہی میں اُسے اُس کی 8 ستمبر 2009 کی کاروائیوں کی وجہ سے کانگریس کی طرف سے دیے جانے والے اعزازی تمغہ سے نوازا گیا
  • 0:14 - 0:16
    اُس دن امریکی اور افغان افواج کا ایک دستہ
  • 0:16 - 0:17
    اُس دن امریکی اور افغان افواج کا ایک دستہ
  • 0:17 - 0:19
    افغانستان کے ایک علاقے سے گزر رہا تھا
  • 0:19 - 0:22
    افغانستان کے ایک علاقے سے گزر رہا تھا
  • 0:22 - 0:25
    تاکہ افغان سرکاری حکام کے ایک وفد کو تحفظ فراہم کرنے میں مدد دی جاسکے
  • 0:25 - 0:26
    تاکہ افغان سرکاری حکام کے ایک وفد کو تحفظ فراہم کرنے میں مدد دی جاسکے
  • 0:26 - 0:28
    تاکہ افغان سرکاری حکام کے ایک وفد کو تحفظ فراہم کرنے میں مدد دی جاسکے
  • 0:28 - 0:30
    جنھیں گاؤں کےکچھ مقامی بزرگوں سے ملنا تھا
  • 0:30 - 0:32
    جنھیں گاؤں کےکچھ مقامی بزرگوں سے ملنا تھا
  • 0:32 - 0:34
    وہ فوجی دستہ ایک حملے کی زد میں آگیا
  • 0:34 - 0:36
    اور وہ تین اطراف سے گِھرے ہوئے تھے
  • 0:36 - 0:39
    اور بہت سی چیزوں کے ساتھ ساتھ
  • 0:39 - 0:41
    کیپٹن سوینسن کو بھڑکتی آگ میں کودتے ہوئے دیکھا گیا
  • 0:41 - 0:43
    کیپٹن سوینسن کو بھڑکتی آگ میں کودتے ہوئے دیکھا گیا
  • 0:43 - 0:44
    تاکہ زخمیوں کو بچایا جائے
  • 0:44 - 0:48
    اور مرنے والوں کو نکالا جاسکے
  • 0:48 - 0:51
    اُس کے بچائے جانے والے لوگوں میں سے ایک سارجنٹ
  • 0:51 - 0:54
    اور وہ اور ایک سپاہی طبّی امداد والے ایک ہیلی کاپٹر کی طرف بڑھ رہے تھے
  • 0:54 - 0:56
    اور وہ اور ایک سپاہی طبّی امداد والے ایک ہیلی کاپٹر کی طرف بڑھ رہے تھے
  • 0:56 - 0:58
    اور اُس دن کی خاص بات یہ ہے کہ
  • 0:58 - 1:00
    محض اتفاق سے
  • 1:00 - 1:02
    طبی امداد دینے والوں میں سے ایک نے
  • 1:02 - 1:04
    اپنے ہیلمٹ پر GoPro کیمرہ لگایا ہوا تھا
  • 1:04 - 1:09
    اور اس نے یہ تمام منظر کیمرے میں محفوظ کیا
  • 1:09 - 1:12
    اِس میں یہ دِکھایا گیا ہے کہ کیپٹن سوینسن اور اُن کا سپاہی
  • 1:12 - 1:13
    اس زخمی فوجی کو لارہے ہیں
  • 1:13 - 1:18
    جسے گردن میں گولی لگی ہے
  • 1:18 - 1:22
    انہوں نے اُسے ہیلی کاپٹر میں ڈالا
  • 1:22 - 1:26
    اور پھر آپ کیا دیکھتے ہیں کہ کیپٹن سوینسن جُھکتے ہیں
  • 1:26 - 1:28
    اور اُسے بوسہ دیتے ہیں
  • 1:28 - 1:33
    اس سے پہلے کہ وہ دوسروں کو بچانے کے لیے پلٹتے
  • 1:33 - 1:36
    میں نے یہ دیکھا اور اپنے آپ سے پوچھا
  • 1:36 - 1:39
    کہ ایسے لوگ کہاں سے آتے ہیں؟
  • 1:39 - 1:42
    یہ کیا ہے؟ یہ انتہائی گہرے جذبات ہیں
  • 1:42 - 1:44
    جب آپ کچھ ایسا کرنا چاہیں گے
  • 1:44 - 1:46
    یہاں ایک محبت ہے
  • 1:46 - 1:48
    اور میں جاننا تھا کہ ایسا کیوں ہے
  • 1:48 - 1:50
    میں جن لوگوں کے ساتھ کام کرتا ہوں وہ تو ایسے نہیں۔
  • 1:50 - 1:52
    آپ جانتے ہیں کہ فوج میں تمغے دیئے جاتے ہیں
  • 1:52 - 1:55
    ان لوگوں کو جو خود کو قربان کرنے کی خواہش رکھتے ہیں
  • 1:55 - 1:56
    تاکہ دوسروں کو فائدہ ہو۔
  • 1:56 - 1:58
    کاروبار میں ہم اُن لوگوں کو بونس دیتے ہیں
  • 1:58 - 2:00
    جو دوسروں کو قربان کرنے کی خواہش رکھتے ہوں
  • 2:00 - 2:01
    تاکہ ہمیں فائدہ ہو۔
  • 2:01 - 2:05
    ہمارے ہاں اُلٹا حساب ہے!
  • 2:05 - 2:07
    تو میں نے اپنے آپ سے پوچھا کہ ایسے لوگ کہاں سے آتے ہیں؟
  • 2:07 - 2:10
    اور میرا ابتدائی نتیجہ یہ تھا کہ بس یہ دوسروں سے بہتر لوگ ہوتے ہیں۔
  • 2:10 - 2:12
    اسی وجہ سے یہ فوج کی جانب کھنچے جاتے ہیں۔
  • 2:12 - 2:13
    یہ بہتر لوگ خدمت کے اس تصوّر کی جانب کھنچے جاتے ہیں۔
  • 2:13 - 2:16
    یہ بہتر لوگ خدمت کے اس تصوّر کی جانب کھنچے جاتے ہیں۔
  • 2:16 - 2:17
    لیکن یہ بات مکمل طور پر غلط ہے۔
  • 2:17 - 2:20
    میں نے یہ سیکھا ہے کہ یہ ماحول ہوتا ہے
  • 2:20 - 2:22
    اور اگر آپ کو دُرست ماحول ملے
  • 2:22 - 2:24
    تو ہم میں سے ہر ایک میں قابلِ ذکر کام کرنے کی صلاحیت موجود ہے
  • 2:24 - 2:25
    تو ہم میں سے ہر ایک میں قابلِ ذکر کام کرنے کی صلاحیت موجود ہے
  • 2:25 - 2:28
    اور اسے بڑھ کر یہ کہ دوسروں میں بھی ایسا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔
  • 2:28 - 2:31
    مجھے کچھ ایسے لوگوں سے ملنے کا اعلیٰ اعزاز مل چکا ہے جنھیں ہم ہیروز (بہادر) کہیں گے
  • 2:31 - 2:34
    مجھے کچھ ایسے لوگوں سے ملنے کا اعلیٰ اعزاز مل چکا ہے جنھیں ہم ہیروز (بہادر) کہیں گے
  • 2:34 - 2:36
    جنھوں نے اپنے آپ کو اور اپنی جانوں کو
  • 2:36 - 2:37
    خطرے میں ڈالا تاکہ دوسروں کو بچایا جاسکے
  • 2:37 - 2:40
    اور میں نے اُن سے پوچھا کہ " آپ ایسا کیوں کرسکتے ہیں؟ "
  • 2:40 - 2:42
    " آپ نے ایسا کیوں کیا؟ "
  • 2:42 - 2:45
    اور ان سب نے ایک ہی بات کہی
  • 2:45 - 2:47
    " کیونکہ وہ بھی میرے لیے ایسا ہی کرتے "
  • 2:47 - 2:50
    یہ ہے وہ اعتماد اور تعاون کا گہرا احساس
  • 2:50 - 2:52
    لہٰذا اعتماد اور تعاون یہاں نہایت اہم ہیں
  • 2:52 - 2:55
    اعتماد اور تعاون کے تصوّر میں مشکل بات یہ ہے کہ
  • 2:55 - 2:58
    یہ جذبات ہیں نہ کہ ہدایات۔
  • 2:58 - 3:01
    ایسا نہیں ہوسکتا کے میں آپ سے کہوں " مجھ پر بھروسہ رکھو " اور آپ ایسا ہی کریں۔
  • 3:01 - 3:04
    ایسا نہیں ہوسکتا کہ میں دو لوگوں کو تعاون کی ہدایت دوں اور وہ ایسا ہی کریں۔
  • 3:04 - 3:06
    یہ چیز اس طرح کام نہیں کرتی۔ یہ ایک جذبہ ہے۔
  • 3:06 - 3:09
    تو یہ جذبہ کہاں سے آتا ہے؟
  • 3:09 - 3:11
    اگر آپ 50,000 سال قبل
  • 3:11 - 3:12
    پتھر کے دور میں جائیں
  • 3:12 - 3:14
    یعنی آدم زادوں (Homo Sapiens) کا ابتدائی دور
  • 3:14 - 3:16
    ہم کیا دیکھتے ہیں کہ دنیا
  • 3:16 - 3:18
    خطرات سے بھری پڑی ہے
  • 3:18 - 3:23
    یہ تمام قوتیں ہمیں مارنے کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں۔
  • 3:23 - 3:24
    کوئی ذاتی چیز نہیں۔
  • 3:24 - 3:27
    خواہ موسم ہو
  • 3:27 - 3:28
    وسائل کی کمی ہو
  • 3:28 - 3:30
    ہوسکتا ہے ایک لمبے تیز دانتوں والا ٹائیگر ہو
  • 3:30 - 3:31
    یہ تمام چیز مل کر ہماری زندگی کا دورانیہ کم کرنے کے لیے کام کررہی ہیں
  • 3:31 - 3:33
    یہ تمام چیز مل کر ہماری زندگی کا دورانیہ کم کرنے کے لیے کام کررہی ہیں
  • 3:33 - 3:35
    اور اسی لیے ہم سماجی جانوروں کی صورت میں تیار ہوئے
  • 3:35 - 3:37
    جہاں ہم اکٹھے رہے اور مل جل کر کام کیا
  • 3:37 - 3:41
    جسے میں ایک عافیت کا حصار کہتا ہوں، جیسے ایک قبیلے میں
  • 3:41 - 3:43
    جہاں سے ہم نے اپنا ذاتی تعلق محسوس کیا
  • 3:43 - 3:46
    اور جب ہم نے اپنوں میں خود کو محفوظ محسوس کیا
  • 3:46 - 3:49
    تو بھروسہ اور تعاون قدرتی ردعمل تھا۔
  • 3:49 - 3:50
    اس کے مستقل فوائد ہیں
  • 3:50 - 3:52
    اسکا مطلب ہے کہ میں رات کو سو سکتا ہوں
  • 3:52 - 3:56
    اور بھروسہ کر سکتا ہوں کہ میرے قبیلے میں سے کوئی خطرات پر نظر رکھے گا۔
  • 3:56 - 3:58
    اگر ہم ایک دوسرے پر بھروسہ نہ کریں' اگر میں آپ پر بھروسہ نہ کروں
  • 3:58 - 3:59
    تو اسکا مطلب ہے کہ آپ خطرات پر نظر نہیں رکھیں گے۔
  • 3:59 - 4:01
    یہ بقا کے لیے بُرا نظام ہے۔
  • 4:01 - 4:04
    جدید دور بھی بالکل ایسا ہی ہے
  • 4:04 - 4:05
    یہ دنیا خطرات سے بھری پڑی ہے
  • 4:05 - 4:07
    ایسی چیزیں ہیں جو ہماری زندگیوں کو مشکل بنانے کی کوشش کررہی ہیں
  • 4:07 - 4:08
    یا ہماری کامیابی کو کم کرنے کی کوشش کررہی ہیں'
  • 4:08 - 4:10
    ہماری کامیابی کے مواقع کم کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
  • 4:10 - 4:12
    یہ معاشی اتار چڑھاؤ ہوسکتے ہیں
  • 4:12 - 4:15
    سٹاک مارکیٹ کی غیریقینی صورتحال ہوسکتی ہے
  • 4:15 - 4:16
    یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہو سکتی ہے جو آپ کے کاروباری ڈھانچہ کو ایک ہی رات میں متروک کر چھوڑے
  • 4:16 - 4:18
    یہ ایک نئی ٹیکنالوجی ہو سکتی ہے جو آپ کے کاروباری ڈھانچہ کو ایک ہی رات میں متروک کر چھوڑے
  • 4:18 - 4:20
    یا یہ آپکا مقابلہ بھی ہوسکتا ہے
  • 4:20 - 4:22
    جو بعض اوقات آپ کو مارنے کی کوشش کرتا ہے۔
  • 4:22 - 4:24
    یہ بعض اوقات آپکو کاروبار سے باہر دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے
  • 4:24 - 4:26
    لیکن کم از کم
  • 4:26 - 4:28
    یہ آپ کی ترقی کو روکنے اور آپ کے کاروبار کو آپ سے چھینے کے لیے بھرپور کوشش کرتا ہے
  • 4:28 - 4:31
    یہ آپ کی ترقی کو روکنے اور آپ کے کاروبار کو آپ سے چھینے کے لیے بھرپور کوشش کرتا ہے
  • 4:31 - 4:32
    ہمیں ان قوتوں پر کوئی اختیار نہیں۔
  • 4:32 - 4:34
    یہ ایک مستقل چیز ہے
  • 4:34 - 4:36
    اور یہ کبھی ختم نہیں ہوں گی۔
  • 4:36 - 4:38
    تبدیلی کا واحد ذریعہ وہ حالات ہیں
  • 4:38 - 4:40
    جو ایک تنظیم کے اندر ہوتے ہیں
  • 4:40 - 4:42
    اور یہی وہ جگہ ہے جہاں قیادت کام آتی ہے
  • 4:42 - 4:45
    کیونکہ یہ قائد ہی ہوتا ہے جو سمت کا تعین کرتا ہے۔
  • 4:45 - 4:47
    جب ایک لیڈر یہ منتخب کرے
  • 4:47 - 4:49
    کہ اس کی تنظیم میں موجود لوگوں کا تحفظ اور ان کی زندگیاں مقدم ہیں
  • 4:49 - 4:51
    کہ اس کی تنظیم میں موجود لوگوں کا تحفظ اور ان کی زندگیاں مقدم ہیں
  • 4:51 - 4:54
    اور یہ کہ وہ اپنے آرام اور ٹھوس نتائج کو قربان کرے تاکہ لوگ وہیں رہیں
  • 4:54 - 4:58
    اور یہ کہ وہ اپنے آرام اور ٹھوس نتائج کو قربان کرے تاکہ لوگ وہیں رہیں
  • 4:58 - 4:59
    اور محفوظ محسوس کریں اور اپنا ذاتی تعلق محسوس کریں
  • 4:59 - 5:02
    تو قابلِ ذکر چیزیں وقوع پزیر ہوتی ہیں۔
  • 5:02 - 5:05
    میں ایک ہوائی سفر پر جا رہا تھا
  • 5:05 - 5:07
    اور میں نے ایک واقعہ مشاہدہ کیا
  • 5:07 - 5:09
    کہ جب ایک مسافر نے جہاز میں چڑھنے کی کوشش کی
  • 5:09 - 5:13
    قبل اسِ کے کہ اسکو پکارا جاتا
  • 5:13 - 5:15
    اور میں نے دروازے پر موجود کارکنان کو دیکھا
  • 5:15 - 5:18
    کہ وہ اس آدمی سے اس طرح پیش آئے جیسے اس نے قانون توڑا ہو
  • 5:18 - 5:19
    جیسے وہ مجرم ہو۔
  • 5:19 - 5:21
    ایک باری پہلے جہاز میں چڑھنے کی کوشش پر اس پر چلّایا گیا۔
  • 5:21 - 5:23
    ایک باری پہلے جہاز میں چڑھنے کی کوشش پر اس پر چلّایا گیا۔
  • 5:23 - 5:25
    تو میں نے کچھ کہا۔
  • 5:25 - 5:27
    میں نے کہا کہ " آپ ہمیں مویشیوں جیسا برتاؤ کیوں کررہے ہیں؟
  • 5:27 - 5:30
    آپ ہمارے ساتھ انسانوں کی طرح کا رویہ کیوں نہیں رکھ سکتے؟ "
  • 5:30 - 5:32
    اور آگے سے اس نے مجھے بالکل یہی جواب دیا۔
  • 5:32 - 5:35
    اس نے کہا کہ " سر! اگر میں قوائد کی پاسداری نہ کروں تو میں مشکل میں پڑ سکتی ہوں یا اپنی نوکری گنوا سکتی ہوں۔ "
  • 5:35 - 5:38
    اس نے کہا کہ " سر! اگر میں قوائد کی پاسداری نہ کروں تو میں مشکل میں پڑ سکتی ہوں یا اپنی نوکری گنوا سکتی ہوں۔ "
  • 5:38 - 5:40
    اصل میں وہ مجھے یہ بتا رہی تھی
  • 5:40 - 5:42
    کہ وہ تحفظ محسوس نہیں کرتی۔
  • 5:42 - 5:44
    اور وہ یہ بتا رہی تھی کہ
  • 5:44 - 5:47
    وہ اپنے قائدین پر اعتماد نہیں کرتی۔
  • 5:47 - 5:50
    ہماری ساؤتھ ویسٹ ائیرلائینز میں سفر کو پسند کرنے کی وجہ
  • 5:50 - 5:52
    یہ نہیں کہ وہ لازمی بہتر لوگوں کو نوکری پر رکھتے ہیں۔
  • 5:52 - 5:55
    یہ اس وجہ سے ہے کہ وہ اپنے قائدین سے نہیں ڈرتے۔
  • 5:55 - 5:57
    آپ دیکھیں کہ اگر حالات بُرے ہوں تو
  • 5:57 - 6:00
    ہم اپنا وقت اور قوت اپنے آپ کو ایک دوسرے سے محفوظ رکھنے میں خرچ کرتے ہیں
  • 6:00 - 6:02
    ہم اپنا وقت اور قوت اپنے آپ کو ایک دوسرے سے محفوظ رکھنے میں خرچ کرتے ہیں
  • 6:02 - 6:06
    اور یہ نتیجتاً تنظیم کو کمزور کرتا ہے۔
  • 6:06 - 6:07
    جب ہم تنظیم کے اندر تحفظ محسوس کرتے ہیں
  • 6:07 - 6:10
    تو ہم قدرتی طور پر اپنے ہُنر اور قوتوں کو یکجا کریں گے اور انتھک محنت کریں گے
  • 6:10 - 6:12
    تو ہم قدرتی طور پر اپنے ہُنر اور قوتوں کو یکجا کریں گے اور انتھک محنت کریں گے
  • 6:12 - 6:13
    تاکہ بیرونی خطرات کا سامنا کرسکیں
  • 6:13 - 6:17
    اور مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔
  • 6:17 - 6:18
    ایک عظیم لیڈر کیا ہوتا ہے اسکے لیے سب سے قریبی مثال یہ دے سکتا ہوں کہ جیسے والدین بننا
  • 6:18 - 6:21
    ایک اچکا لیڈر کیا ہوتا ہے اسکے لیے سب سے قریبی مثال یہ دے سکتا ہوں کہ جیسے والدین بننا
  • 6:21 - 6:23
    اگر آپ سوچیں کہ ایک اچھے والدین کیسے ہوتے ہیں
  • 6:23 - 6:25
    تو آپ کیا چاہیں گے؟ کیا بناتا ہے (ہمیں) ایک اچھے والدین؟
  • 6:25 - 6:26
    ہم اپنے بچوں کو مواقع، تعلیم، نظم و ضبط، جب اسی ضرورت ہو، دینا چاہتے ہیں
  • 6:26 - 6:29
    ہم اپنے بچوں کو مواقع، تعلیم، نظم و ضبط، جب اسی ضرورت ہو، دینا چاہتے ہیں
  • 6:29 - 6:31
    تاکہ انکی پرورش ہو اور وہ اس سے زیادہ حاصل کریں جو ہم اپنے لیے کرسکے۔
  • 6:31 - 6:33
    تاکہ انکی پرورش ہو اور وہ اس سے زیادہ حاصل کریں جو ہم اپنے لیے کرسکے۔
  • 6:33 - 6:35
    اچھے لیڈر بالکل ایسا ہی چاہتے ہیں۔
  • 6:35 - 6:37
    وہ اپنے لوگوں کو مواقع، تعلیم، نظم و ضبط، جب اسی ضرورت ہو، دینا چاہتے ہیں
  • 6:37 - 6:38
    وہ اپنے لوگوں کو مواقع، تعلیم، نظم و ضبط، جب اسی ضرورت ہو، دینا چاہتے ہیں
  • 6:38 - 6:41
    وہ ان میں خود اعتمادی پیدا کرنا، انہیں آزمانے اور ناکام ہونے کے مواقع دینا چاہتے ہیں
  • 6:41 - 6:43
    تاکہ وہ وہ اس سے زیادہ کامیابیاں حاصل کرسکیں جو ہم نے کبھی اپنے لیے تصور کی ہوں گی
  • 6:43 - 6:48
    تاکہ وہ وہ اس سے زیادہ کامیابیاں حاصل کرسکیں جو ہم نے کبھی اپنے لیے تصور کی ہوں گی
  • 6:48 - 6:51
    چارلی کِم جو کہ نیویارک شہر میں موجود Next Jump نامی ایک ٹیکنالوجی کمپنی کے CEO ہیں
  • 6:51 - 6:53
    چارلی کِم جو کہ نیویارک شہر میں موجود Next Jump نامی ایک ٹیکنالوجی کمپنی کے CEO ہیں
  • 6:53 - 6:55
    وہ ایک بات کہتے ہیں کہ
  • 6:55 - 6:57
    اگر آپ کے خاندان میں مشکل وقت آتا ہے
  • 6:57 - 7:00
    تو کیا آپ کبھی اپنے ایک بچے کو نکال دیں گے؟
  • 7:00 - 7:02
    ہم ایسا کبھی نہیں کریں گے۔
  • 7:02 - 7:04
    تو پھر ہم اپنی تنظیم میں سے لوگوں کو کیسے نکال سکتے ہیں؟
  • 7:04 - 7:05
    تو پھر ہم اپنی تنظیم میں سے لوگوں کو کیسے نکال سکتے ہیں؟
  • 7:05 - 7:08
    چارلی نے تاحیات ملازمت کی حکمتِ عملی نافد کی ہے۔
  • 7:08 - 7:10
    چارلی نے تاحیات ملازمت کی حکمتِ عملی نافد کی ہے۔
  • 7:10 - 7:12
    اگر آپ کو Next Jump میں ملازمت ملتی ہے
  • 7:12 - 7:15
    تو آپ کو کارکردگی کے مسائل کی بنیاد پر ملازمت سے نہیں نکالا جاتا۔
  • 7:15 - 7:17
    بلکہ اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے
  • 7:17 - 7:20
    تو وہ آپ کی رہنمائی کریں گے اور آپ کو مدد دیں گے،
  • 7:20 - 7:22
    بالکل ویسے ہی جیسے ہم اپنے کسی بچےکے لیے کریں گے
  • 7:22 - 7:24
    جو سکول سے C گریڈ لے کر گھر آتا ہے۔
  • 7:24 - 7:25
    یہ بالکل مختلف ہے۔
  • 7:25 - 7:27
    یہی وجہ ہے کہ اتنے سارے لوگ شدید نفرت اور غصہ، کچھ بینکنگ CEOs سے رکھتے ہیں،
  • 7:27 - 7:31
    یہی وجہ ہے کہ اتنے سارے لوگ شدید نفرت اور غصہ، کچھ بینکنگ CEOs سے رکھتے ہیں،
  • 7:31 - 7:33
    یہی وجہ ہے کہ اتنے سارے لوگ شدید نفرت اور غصہ، کچھ بینکنگ CEOs سے رکھتے ہیں،
  • 7:33 - 7:36
    جن کی غیر مناسب طور پر زیادہ تنخواہیں اور مراعات ہیں۔
  • 7:36 - 7:38
    یہ اعداد کی بات نہیں
  • 7:38 - 7:41
    بلکہ انہوں نے قیادت کے بنیادی اصول کو توڑا ہے۔
  • 7:41 - 7:43
    انہوں نے ایک گہرے سماجی معاہدے کو توڑا ہے۔
  • 7:43 - 7:45
    ہم جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنے مفادات بچانے کی خاطر اپنے لوگوں کی قربان ہونے دیا
  • 7:45 - 7:48
    ہم جانتے ہیں کہ انہوں نے اپنے مفادات بچانے کی خاطر اپنے لوگوں کی قربان ہونے دیا
  • 7:48 - 7:51
    بلکہ یوں کہیں کہ انہوں نے اپنے مفادات بچانے کی خاطر اپنے لوگوں کو قربان کردیا
  • 7:51 - 7:52
    بلکہ یوں کہیں کہ انہوں نے اپنے مفادات بچانے کی خاطر اپنے لوگوں کو قربان کردیا
  • 7:52 - 7:55
    یہ وہ چیز ہے جو ہمیں ناراض کرتی ہے نہ کہ اعداد۔
  • 7:55 - 7:57
    کیا کوئی اس وجہ سے ناراض ہوسکتا ہے کہ
  • 7:57 - 7:59
    گاندھی کو 150 ملین ڈالر بونس دیا جائے؟
  • 7:59 - 8:02
    کیوں نہ مدرٹیریسا کو 250 ملین ڈالر بونس دیا جائے؟
  • 8:02 - 8:05
    کیا ہمیں اس بات سے کوئی مسئلہ ہے؟ بالکل نہیں۔
  • 8:05 - 8:06
    بالکل بھی نہیں۔
  • 8:06 - 8:09
    اچھے لیڈر کبھی اعداد کو بچانے کے لیے لوگوں کی قربانی نہیں دیں گے۔
  • 8:09 - 8:10
    اچھے لیڈر کبھی اعداد کو بچانے کے لیے لوگوں کی قربانی نہیں دیں گے۔
  • 8:10 - 8:12
    بلکہ وہ لوگوں کو بچانے کے لیے جلد اعداد کی قربانی دیں گے۔
  • 8:12 - 8:15
    بلکہ وہ لوگوں کو بچانے کے لیے جلد اعداد کی قربانی دیں گے۔
  • 8:15 - 8:17
    بوب چیپ مین مڈویسٹ میں ایک مینوفیکچرنگ کمپنی چلاتے ہیں
  • 8:17 - 8:19
    بوب چیپ مین مڈویسٹ میں ایک مینوفیکچرنگ کمپنی چلاتے ہیں
  • 8:19 - 8:21
    جس کا نام Barry-Wehmiller ہے
  • 8:21 - 8:26
    2008 میں وہ زبردست کسادبازاری کا شکار ہوگئی
  • 8:26 - 8:30
    اور وہ اپنے 30 فیصد آرڈر راتوں رات گنوا بیٹھے
  • 8:30 - 8:32
    اب ایک بڑی مینوفیکچرنگ کمپنی میں
  • 8:32 - 8:33
    یہ ایک بہت بڑا مسئلہ ہے
  • 8:33 - 8:36
    اور وہ زیادہ دیر اپنے مزدوروں کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے۔
  • 8:36 - 8:38
    انہیں 10 ملین ڈالر بچانے کی ضرورت تھی،
  • 8:38 - 8:40
    تو آج کل کی بہت سی کمپنیوں کی طرح
  • 8:40 - 8:43
    بورڈ کے افراد اکٹھے ہوئے اور لائحہ عمل طے کیا
  • 8:43 - 8:45
    اور بوب نے اسے رد کردیا۔
  • 8:45 - 8:49
    آپ دیکھیں کہ بوب سروں کی گنتی میں یقین نہیں رکھتا۔
  • 8:49 - 8:53
    بلکہ بوب دلوں کی گنتی میں یقین رکھتا ہے،
  • 8:53 - 8:55
    اور محض دلوں کو کم کردینا کہیں زیادہ مشکل ہے
  • 8:55 - 8:57
    اور محض دلوں کو کم کردینا کہیں زیادہ مشکل ہے
  • 8:57 - 9:00
    اور پھر انہوں نے ایک رخصتی پروگرام بنایا۔
  • 9:00 - 9:02
    کہ ہر ملازم کو، سیکریٹری سے لے کر CEO تک سب کو
  • 9:02 - 9:05
    بغیر تنخواہ کے چار ہفتے کی چھٹی پر جانا ضروری تھا۔
  • 9:05 - 9:07
    وہ ایسا کبھی بھی کرسکتے تھے جب وہ چاہیں
  • 9:07 - 9:10
    اور انہیں ایسا مسلسل نہیں کرنا تھا۔
  • 9:10 - 9:12
    لیکن جس طرح بوب نے پروگرام کا اعلان کیا
  • 9:12 - 9:14
    وہ بہت اہمیت رکھتا ہے۔
  • 9:14 - 9:16
    اس نے کہا کہ یہ بہتر ہے کہ ہم سب تھوڑا نقصان برداشت کریں
  • 9:16 - 9:19
    بجائے اسکے کہ ہم میں سے کچھ لوگ بہت زیادہ نقصان برداشت کریں
  • 9:19 - 9:22
    اور اس طرح حوصلے بلند ہوئے۔
  • 9:22 - 9:25
    اس طرح انہوں نے 20 ملین ڈالر بچائے
  • 9:25 - 9:27
    اور سب سے اہم یہ کہ، جیسا کہ توقع کی جاسکتی ہے
  • 9:27 - 9:31
    کہ جب لوگ ایک تنظیم میں قیادت کی طرف سے تحفظ محسوس کرتے ہیں
  • 9:31 - 9:33
    تو اعتماد اور تعاون قدرتی ردعمل ہوتا ہے۔
  • 9:33 - 9:36
    اور بے ساختہ طور پر جیسا کہ کسی نے توقع نہیں کیا تھا
  • 9:36 - 9:38
    لوگوں نے ایک دوسرے سے تجارت شروع کردی۔
  • 9:38 - 9:39
    جو زیادہ گنجائش رکھتے تھے
  • 9:39 - 9:41
    انہوں نے کم گنجائش رکھنے والوں کے ساتھ تجارت کی۔
  • 9:41 - 9:43
    یعنی کچھ نے پانچ ہفتوں کی رخصت لی
  • 9:43 - 9:47
    تاکہ کسی دوسرے کو صرف تین ہفتوں کی رخصت لینی پڑے۔
  • 9:47 - 9:50
    قیادت ایک انتخات ہے نہ کہ رتبہ۔
  • 9:50 - 9:52
    میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جو تنظیموں کے اعلیٰ ترین مراتب پر فائز ہیں
  • 9:52 - 9:53
    میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں جو تنظیموں کے اعلیٰ ترین مراتب پر فائز ہیں
  • 9:53 - 9:54
    جو لیڈر بالکل نہیں ہیں۔
  • 9:54 - 9:57
    وہ محض حکمران ہیں اور ہم وہ کرتے ہیں جو وہ کہتے ہیں
  • 9:57 - 10:00
    کیونکہ ان کو ہم پر اختیار حاصل ہے
  • 10:00 - 10:02
    لیکن ہم ان کی پیروی نہیں کرتے۔
  • 10:02 - 10:04
    اور میں بہت سے لوگوں کو جانتا ہوں
  • 10:04 - 10:05
    جو تنظیموں کی نچلے درجوں ہر ہیں
  • 10:05 - 10:07
    جنہیں کوئی اختیار حاصل نہیں
  • 10:07 - 10:09
    اور وہ حقیقی لیڈر ہیں
  • 10:09 - 10:10
    اور یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے اپنے بائیں جانب شخص کی دیکھ بھال ذمہ داری لی ہے
  • 10:10 - 10:12
    اور یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے اپنے بائیں جانب شخص کی دیکھ بھال ذمہ داری لی ہے
  • 10:12 - 10:13
    اور انہوں نے اپنے دائیں جانب شخص کی دیکھ بھال ذمہ داری لی ہے۔
  • 10:13 - 10:15
    اور انہوں نے اپنے دائیں جانب شخص کی دیکھ بھال ذمہ داری لی ہے۔
  • 10:15 - 10:20
    یہ ہوتا ہے ایک لیڈر۔
  • 10:20 - 10:23
    میں نے ایک کہانی سنی
  • 10:23 - 10:24
    کچھ فوجیوں کے بارے میں
  • 10:24 - 10:28
    جو باہر تھیٹر میں گئے ہوئے تھے
  • 10:28 - 10:30
    اور جیسا کہ فوجیوں کا طریقِ کار ہے
  • 10:30 - 10:32
    کہ آفیسر آخر میں کھانا کھاتا ہے
  • 10:32 - 10:35
    اور وہ اپنے آدمیوں کو پہلے کھلاتا ہے
  • 10:35 - 10:37
    اور جب وہ کھا چکے تو
  • 10:37 - 10:41
    اس کے لیے کچھ نہیں بچا۔
  • 10:41 - 10:44
    اور جب وہ میدان میں واپس گئے
  • 10:44 - 10:47
    تو اس کے آدمیوں نے اس کو اپنا کھانے میں سے کچھ کھانے کو دیا
  • 10:47 - 10:49
    تاکہ وہ کھا سکے
  • 10:49 - 10:51
    کیونکہ ایسا ہی ہوتا ہے۔
  • 10:51 - 10:54
    ہم انہیں لیڈر اس لیے کہتے ہیں کہ وہ پہل کرتے ہیں۔
  • 10:54 - 10:55
    ہم انہیں لیڈر اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ کسی اور سے پہلے خطرہ مول لیتے ہیں
  • 10:55 - 10:57
    ہم انہیں لیڈر اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ کسی اور سے پہلے خطرہ مول لیتے ہیں
  • 10:57 - 10:59
    ہم انہیں لیڈر اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ قربان ہونے کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ ان کے لوگ محفوظ رہ سکیں
  • 10:59 - 11:01
    ہم انہیں لیڈر اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ قربان ہونے کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ ان کے لوگ محفوظ رہ سکیں
  • 11:01 - 11:02
    ہم انہیں لیڈر اس لیے کہتے ہیں کیونکہ وہ قربان ہونے کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ ان کے لوگ محفوظ رہ سکیں
  • 11:02 - 11:04
    اور اس طرح ان کے لوگ فائدہ اٹھائیں
  • 11:04 - 11:07
    اور جب ہم ایسا کرتے ہیں تو قدرتی ردعمل
  • 11:07 - 11:11
    یہ ہوتا ہے کہ ہمارے لوگ ہمارے لیے قربانی دیتے ہیں۔
  • 11:11 - 11:14
    وہ ہمیں اپنا خون اور پسینہ اور آنسو دیں گے
  • 11:14 - 11:17
    تاکہ وہ دیکھ سکیں کہ ان کے لیڈر کا خواب حقیقت بن رہا ہے
  • 11:17 - 11:20
    اور جب ہم ان سے پوچھتے ہیں کہ "آپ ایسا کیسے کیوں کریں گے؟
  • 11:20 - 11:22
    آپ کیوں اپنا خون اور پسینہ اور آنسو اس آدمی کے لیے دے سکتے ہیں؟" تو وہ سب ایک ہی بات کہتے ہیں:
  • 11:22 - 11:27
    "کیونکہ وہ بھی ہمارے لیے ایسا ہی کرتا۔"
  • 11:27 - 11:29
    اور کیا یہی وہ تنظیم نہیں جس کے لیے ہم سب کام کرنا پسند کریں گے؟
  • 11:29 - 11:31
    اور کیا یہی وہ تنظیم نہیں جس کے لیے ہم سب کام کرنا پسند کریں گے؟
  • 11:31 - 11:34
    اور کیا یہی وہ تنظیم نہیں جس کے لیے ہم سب کام کرنا پسند کریں گے؟
  • 11:34 - 11:36
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  • 11:36 - 11:40
    آپ کا شکریہ (تالیاں)
  • 11:40 - 11:42
    آپ کا شکریہ (تالیاں)
Title:
اچھے لیڈر کیوں آپ کو تحفظ کا احساس دیتے ہیں
Speaker:
سائمن سائنک
Description:

کیا چیز ایک اچھا لیڈر بناتی ہے؟ انتظامی امور کے تھیورسٹ سائمن سائنک کہتے ہیں کہ یہ ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو اپنے ملازمین کو تحفظ کا احساس دلائے، جو اپنے عملہ کو اعتماد کے دائرے میں گھیرے۔ لیکن اعتماد اور تحفظ پیدا کرنا، خاص طور پر ایک غیر مستحکم معیشت میں، گویا ایک بڑی ذمہ داری لینے کے مترادف ہے۔

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TEDTalks
Duration:
11:59

Urdu subtitles

Revisions