-
آور آف کوڈ میں خوش آمدید۔۔۔
-
میرا نام کیتلین کِنی ہے
اور پروڈیوسر ہوں Star Wars: The Force Awakens کی۔ اچ آپ ہمارے
-
ایک سٹار BB-8 استعمال کریں گے۔ BB-8 ایک بیضوی
ڈروئیڈ ہے۔ اس کی حر حرکت اور
-
کام ایک سافٹ ویئر
سے کنٹرول ہوتی ہے۔ کمپیوٹر سائنس مارکیٹنگ
اور صحت سے لے کے
-
فلم تک ہر صنعت
پر اثر کرتی ہے۔ اصلا، سینکڑوں
کمپیوٹر انجنیئروں نے
-
ملکر The Force Awakens بنائی۔
-
ہائے، میرا نام ریچل ہے۔ میں ILM میں سینئر تحقیقی
انجنیئر ہوں اور اینمیشن
-
اور مخلوقات بنانے
والی ٹیم کی رہنما ہوں۔ The Force Awakens میں
میرا کام rigs بنانا ہے جو
-
کردار کے متحرک حصے ہوتے ہیں
جو اسے کسی دور کہکشاں میں
-
قابل یقین بناتی ہے۔
اگلے گھنٹے میں ہم اپنا
-
سٹار وار گیم بنائیں گے جو
پروگرامنگ کے بنیادی افکار سکھائے گا۔ عموما پروگرم
-
سب متن میں لکھے جاتے ہیں
لیکن ہم بلاک لیتے ہیں جنہیں ہم
-
گسیٹھ کر لا ڈراپ کر سکتے ہیں۔ پہلے ہم Rey سے مدد لے کر BB-8
کو پروگرام ہدایات دے کہ
-
سارے ردی حصے جمع کر لے۔
سکرین 3 حصوں میں بٹا ہے۔ گیم کی جگہ کے
-
بائیں طرف وہ گیم سپیس
ہے جہاں کوڈ چلے گا۔ ہر لیول کے لئے ہدایات.
-
گیم سپیس کے نیچے
لکھی ہوئی ہیں۔ یہ درمیان والی جگہ ٹول بکس ہے
اور یہ ہر ایک بلاک
-
ایک کمانڈ ہےجسے BB-8 سمجھتا ہے۔ دائیں طرف کی سفید
جگہ workspace ہے
-
اور یہیں پر ہم پروگرام بنائیں گے۔.
-
اگر "moveLeft" بلاک کو ورک سپیس میں
گسیٹھ لاؤں تو کیا ہوتا ہے؟ BB-8 گرڈ پر ایک بلاک
-
بائیں چلا جاتا ہے۔ اور اگر میں ایک بکس آگے جانے کے بعد
BB-8 سے کچھ کروانا چاہوں تو؟ تو میں پروگرام میں ایک
-
اور بلاک ڈالتا ہوں۔ میں "moveUp" بلاک متخب کر کے
اسے گسیٹھ کر
-
اسے "moveLeft" میں روشنائی آنے کے نقطہ پر گرا کر دوں
-
تو دونوں بلاک جڑ جاتے ہیں۔
جب میں "run" پھر دباؤں، BB-8
-
وہی کمانڈاوپر سے نیچے کی ترتیب سے
دہرائے گا جو ورک سپیس کے اندر ڈھیر ہیں۔ اگر کوئی بلاک ہٹانا چاہتے ہیں،
-
اسے ڈھیر سے اٹھا کر واپس ٹول بکس
میں گسیٹھ کر لے جائیں۔ اگر آپ
-
"Run" دبانے کے بعد "Reset"دبائیں
تو BB-8 سٹارٹ پر جائے گا۔ آؤ اب شروع کریں!