Return to Video

ٹیڈ حلقے

  • 0:01 - 0:05
    کیا آپ کو لوگوں سے بغیر کسی ڈیجیٹل آلے کے
    رابطہ کرنا یاد ہے؟
  • 0:05 - 0:08
    آمنے سامنے کی گفتگو تریاق ہیں
  • 0:08 - 0:10
    اُس کافی کچھ کا جو آج کی دنیا میں غلط ہے۔
  • 0:10 - 0:12
    لوگ ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں،
  • 0:12 - 0:15
    ایک دوسرے کو سن سکتے ہیں،
    ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں۔
  • 0:15 - 0:18
    تو یہاں ٹیڈ میں ہمارے پاس ایک خیال ہے
  • 0:18 - 0:22
    آمنے سامنے روابط کو آسان،
    مزیدار اور طاقتور بنانے کے لئے۔
  • 0:22 - 0:25
    ہم آپ کو ٹیڈ حلقوں سے
    متعارف کروانا چاہتے ہیں۔
  • 0:25 - 0:28
    انکو بنایا گیا کہ وہ کسی کو بھی قابل
    بنا سکیں، شاید آپکو،
  • 0:28 - 0:32
    دوستوں یا پڑوسیوں کے چھوٹے گروہ کے ساتھ
    باقاعدگی سے اکٹھا ہونے کے لئے
  • 0:32 - 0:36
    تاکہ دنیا کے سب سے دلچسپ
    خیالات پر بات چیت کر سکیں۔
  • 0:36 - 0:37
    ٹیڈ حلقے کیسے کام کرتے ہیں؟
  • 0:37 - 0:38
    آسان ہے،
  • 0:38 - 0:43
    ہر ٹیڈ حلقے کی بنیاد ایک ٹیڈ گفتگو ہے، جسے
    لوگ دیکھتے ہیں اور اس پر بحث کرتے ہیں۔
  • 0:43 - 0:45
    ان کے ماہانہ موضوعات ہیں،
  • 0:45 - 0:46
    جیسے "خوشی کی جستجو"،
  • 0:46 - 0:48
    یا "ایجاد"،
  • 0:48 - 0:50
    اور اس موضوع سے متعلق چنی ہوئی دیگر گفتگو۔
  • 0:50 - 0:52
    میزبان گفتگو کا انتخاب کرتے ہیں،
  • 0:52 - 0:55
    جگہ تلاش کرتے ہیں-
    جیسے ان کا گھر یا ایک کیفے۔
  • 0:55 - 0:59
    اور پھر جاننے والوں کو دعوت دیتے ہیں،
    اور شاید دوسروں کو بھی مدعو کر لیں۔
  • 0:59 - 1:03
    حلقہ میں شامل ہو کر،
    آپ نئی چیزیں سیکھیں گے
  • 1:03 - 1:06
    اور اپنی مقامی برادری کے لوگوں کے ساتھ
    تعلقات کو مستحکم بنائیں گے۔
  • 1:06 - 1:09
    بدلے میں، آپ عالمی گفتگو کا حصہ ہوں گے
  • 1:09 - 1:13
    جہاں ہزاروں حلقے اہمیت کے حامل
    موضوعات پر بات کر رہے ہوں گے۔
  • 1:13 - 1:15
    ہم یہ کیوں کر رہے ہیں؟
  • 1:15 - 1:19
    ٹیڈ غیر منافع بخش ہے،
    ہمارا مقصد خیالات پھیلانا ہے۔
  • 1:19 - 1:24
    اور بٹوارے کی دنیا میں،
    یہ وہ کرنے کا ایک خوبصورت طریقہ ہے۔
  • 1:24 - 1:26
    کوئی بھی ٹیڈ حلقے کی میزبانی کرسکتا ہے۔
  • 1:26 - 1:30
    وہ تفریح سے بھرپور، جوش دینے والے،
    مفت اور سب کے لئے کھلے ہیں۔
  • 1:30 - 1:33
    تو آج ہی سائن اپ کر کے اپنا شروع کریں!
Title:
ٹیڈ حلقے
Description:

ٹیڈ حلقے چھوٹے گروہوں پر مشتمل کھلا پلیٹ فارم ہے جو خیالات کے بارے میں بات چیت کے لئے ملتے ہیں۔ رضاکاروں کے زیر اہتمام، یہ ہفتہ وار یا ماہانہ اجتماعات ہمیں خواب دیکھنے اور بحث مباحثہ کرنے کی طاقت بخشتے ہیں۔ ہر ٹیڈ حلقہ منفرد ہے اور سب ٹیڈ حلقے پلیٹ فارم کے ذریعہ عملی طور پر جڑے ہوئے ہیں - جس سے مقامی مکالمے کو عالمی سطح تک پہنچانا ممکن ہوجاتا ہے۔ ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ حلقے کس طرح کام کرتے ہیں اور ٹیڈ ان پر کیوں یقین رکھتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیں www.TEDCircles.com

more » « less
Video Language:
English
Team:
closed TED
Project:
TED Series
Duration:
01:38
Umar Anjum approved Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum accepted Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles
Umar Anjum edited Urdu subtitles for TED Circles
Show all

Urdu subtitles

Revisions