-
ہیلو، میرا نام چاریتا کارٹر ہے۔ میں یہاں Disney
Imagineering میں تخلیقی
-
پروڈیوسر ہوں۔ ہماری راہنما ٹیم وہ
جذاب چیزیں بناتے ہیں
-
جن کا ہمارے مہمان تجربہ کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ لگے ہوتے ہیں کہ
کیسے اپنے مہمانوں کو
-
بہتر تجربات دیں اور
ٹکنالوجی اس کام کا مرکز ہے۔
-
مبارک ہو، آپ نے کر لیا! آپ نے BB-8
پروگرام کر لیا۔ اب ہم کچھ زیادہ مشکل
-
کے لئے تیار ہیں۔ آؤ ایسا ہی کر لیں! اب جو آپ نے پروگرامنگ کی
بنیاد سیکھ لی ہے تو
-
اپنی گیم بناتے ہیں جس میں
R2-D2 اور C3PO سٹار ہونگے۔ گیم بنانے کے لئے ہم ایسی چیز سیکھتے ہیں جو
-
ہرگیم پروگرامر
روزانہ استعمال کرتے ہیں: ایونٹس۔
-
ایک ایونٹ یعنی واقعہ پروگرام
کو کہتا ہے کہ ایونٹس کا ادراک کرے
-
تو کمپیوٹر عمل کرے۔ ایونٹس ادراک کی مثالیں ہیں ماؤس کلک،
-
arrow تیر کا بٹن، یا سکرین پرتپکی۔ ہم یہاں R2-D2 کو حرکت دے کر
-
ایک باغی پائلٹ کو پیغام دلواتے ہیں
اور پھر نیچے دوسرے باغی پائلٹ کے پس جاتے ہیں۔
-
اس حرکت دینے کے لئے ہم ایونٹس استعمال کرتے ہیں۔ جب کھلاڑی up/down کے بٹن استعمال
-
کرتا ہے تو ہم "when up arrow" بلاک استعمال
کریں گے go up بلاک جوڑتے ہیں۔ جب
-
"arrow" بٹن دباتا ہے تو جڑا سب کوڈ run ہوتا ہے۔ اور ہم
-
R2-D2 کو نیچے لانے
کے لئےیہی کام کریں گے۔
-
اب اپنے ڈروئید کو پیشگی کنٹرول کرنے
کی بجائے ہو R2-D2 کو چھوڑتے ہیں کہ
-
بٹن دبنے پر ردعمل دے جو
اسے سکرین پر حرکت دے۔ قدم بہ قدم آپ کی گیم زیادہ
-
انٹریکٹیو ہو رہی ہے۔