Return to Video

Disney Infinity Play Lab - Repeat

  • 0:01 - 0:07
    کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ اگر آپ
    کو ہمیشہ اور ہمیشہ کے لئے کچھ دہرانا پڑا؟ امید ہے کہ آپ ایسا کریں کیونکہ
  • 0:07 - 0:13
    کمپیوٹر دہرانے میں
    ماہر ہوتے ہیں۔ اسے کہتے ہیں "repeat forever" یعتی دائمی مکرر بلاک.
  • 0:13 - 0:18
    گیم کے اس بلاک جو کچھ بھی ہے
    وہ ہمیشہ مکرر ہو گا۔ اگر آپ چاہیں کہ ایک عامل
  • 0:18 - 0:23
    کھلاڑی کی مداخلت کے بغیر ہمیشہ ہوتا رہے،
    آپ ان بلاکوں کو
  • 0:23 - 0:29
    "repeat forever" بلاک میں ڈالیں گے۔ اگلے پزل میں،
    ہمیں اینا کو اوپر نیچے مسلسل
  • 0:29 - 0:34
    حرکت دینی ہے۔ گیم بناتے وقت کمانڈوں کا تکرار آپ کا
    بہت سارا وقت
  • 0:34 - 0:35
    بچا سکتے ہیں۔
Title:
Disney Infinity Play Lab - Repeat
Description:

more » « less
Video Language:
English
Team:
Code.org
Project:
Hour of Code
Duration:
0:38

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions