Return to Video

Where Are the Syrian Refugees? - Factpod #17

  • 0:48 - 0:49
    مین پروفیسر ہنس روسلنگ ہوں۔ آیَے میں آپ کق دکھاتا ہوں کے آج کل شامی محاجرین کہاں ہیں۔
  • 0:49 - 1:09
    اس المناک تنازعہ کے شروع ہونے سے قبل، شام میں تقریبناَ ۲۰ ملین لوگ رہتے تھے۔
  • Not Synced
    ان میں سے ہر بلاک ایک ملین لوگوں کی نماءَدگی کر رہا ہے۔
  • Not Synced
    آج: ان کی آدھی سے زیادہ آبادی۔ ۔ ۔
  • Not Synced
    ۱۲ ملین اپنے گھروں کو چھوڑ چکے ہیں۔ ۸ ملین شام کے دوسرے حصوں میں فرار ہو گئے ہیں۔
  • Not Synced
    ان کو اثر اندرونِ ملک بے گھر لوگ کہا جاتا ہے۔ ۴ ملین محاجرین کے طور ہمسایہ ممالک میں رہتے ہیں۔
  • Not Synced
    یہ بنیادی طور پر ترکی، لبنان اور ارد ن ہیں۔
  • Not Synced
    ان میں سے کتنے ہی یورپی یونین میں داخل ہو چکے ہیں؟
  • Not Synced
    یہ صرف ایک ملین کا چھتایَ حصہ ہے۔
  • Not Synced
    ۲۵۰،۰۰۰ شامی محاجرین ایسے ہیں جنہوں نے یورپی یونین کے ممالک میں سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔
  • Not Synced
    تمام اندرونی اور بیرونی شامی پناہ گزین کا یہ تناسب ۲ فیصد سے بھی کم ہے۔
  • Not Synced
    شام میں یہ المناک تنازعہ بہت تیزی اختیار کر گیا ہے، داعش جو کے ایک نام نہاد اسلامی ریاست ہے جس نے حال ہی میں ایک سے زیادہ شہروں کا کنٹرول سنمبھال لیا ہے۔
  • Not Synced
    اس طرح یہ پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ کرے گا۔
  • Not Synced
    شامی محاجرین کو اس خطے کے یورپی یونین کے ممالک کے سفارت خانوں میں سیاسی پناہ لینےکی درخواست کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
  • Not Synced
    لیکن اگر انھیں یورپی یونین کے کسی ملک جانے کا راستہ مل جاتا ہے، تو اندرونِ ملک، وہ درخواست کرنے کے مجاز ہیں،
  • Not Synced
    اور آج ان کو سیاسی مل سکتی ہے کیونکہ شام میں صورتحال بہت خوفناک ہے۔
  • Not Synced
    اپنے اس حق کو استعمال کرنے کےلیے، انھیں مینگے اور پرخطر راستوں سے گزرکرغیرقانونی طریقے سے یورپی یونین میں داخل ہونا پڑتا ہے۔
  • Not Synced
    لیکن اس وقت یورپی یونین ایک کوٹہ کی منصوبہ بندی پر بحث کر رہی ہے۔ یہ مختلف علاقوں میں رہنے والے پناہ گزینوں کی مدد کرے گا جو یورپ سے باہر رہتے ہیں
  • Not Synced
    اپنے آنے سے پہلے سیاسی پناہ کی درخواست کریں۔ جو ان کے سفر کو محفوظ بناےَ۔
  • Not Synced
    لیکن اس منصوبہ بندی میں صرف ۲۰،۰۰۰ محاجرین شامل ہیں۔
  • Not Synced
    لیکن اگر یہ صرف شامی محاجرین پر لاگو کر دیا جاےَ، تو یہ صرف ۵۔۲ فیصد کی نمائدگی کرتا ہے۔ جس کی اوسط ۰۰ ۵ میں سے ایک کی ہے۔
  • Not Synced
    تو اج یورپی یونین ۹۹ فیصد شامی محاجرین کو روکنے کے لیے ہر کام کی کوشش کر رہی ہے
  • Not Synced
    وہ سیاسی پناہ کی درخواست کر سکتے ہیں کہ وہ قانونی طور پر یورپی یونین مین ہونے کے حقدار ہیں۔
Title:
Where Are the Syrian Refugees? - Factpod #17
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
02:53

Urdu subtitles

Incomplete

Revisions