Return to Video

President Obama calls on every American to learn code

  • 0:01 - 0:02
    سب کو ہیلو۔
  • 0:02 - 0:06
    اس ہفتے مجھے طلباء، اساتذہ، کاروباروں اور غیر منافع بخش تنظیموں
  • 0:06 - 0:09
    کے ساتھ شامل ہونے پر فخر ہے جنہوں نے امریکہ کے اسکولوں میں کمپیوٹر سائنس کی معاونت
  • 0:09 - 0:11
    کے لئے بڑے نئے اقدامات اٹھاتے ہیں۔
  • 0:11 - 0:15
    ان مہارتوں کو سیکھنا صرف آپ کے مستقبل کے لئے ہی اہم نہیں ہے،
  • 0:15 - 0:17
    یہ ہمارے ملک کے مستقبل کے لئے بھی اہم ہے۔
  • 0:17 - 0:19
    اگر ہم چاہتے ہیں کہ امریکہ جدید ترین ملک کی حیثیت سے سر فہرست رہے، تو
  • 0:19 - 0:21
    ہمیں آپ جیسے نوجوان امریکیوں کی ایسے
  • 0:21 - 0:24
    ٹولز اور ٹیکنالوجی پر عبور حاصل کرنے
  • 0:24 - 0:26
    کی ضرورت ہے جو ہر چیز کے بارے میں ہمارے کام کرنے کے انداز کو بدل دے۔
  • 0:26 - 0:30
    اسی لئے میں آپ سے اس میں شامل ہونے کو کہتا ہوں۔
  • 0:30 - 0:32
    بس ایک نئی ویڈیو گیم نہ خریدیں، بلکہ
  • 0:32 - 0:33
    ایک گیم بنائیں۔
  • 0:33 - 0:35
    بس تازہ ترین ایپ ڈاؤن لوڈ نہ کریں،
  • 0:35 - 0:37
    بلکہ اسے ڈیزائن کرنے میں مدد کریں۔
  • 0:37 - 0:39
    صرف اپنے فون پر نہ چلائیں، بلکہ
  • 0:39 - 0:40
    اسے پروگرام کریں۔
  • 0:40 - 0:43
    کوئی بھی کمپیوٹر سائنسدان پیدا نہیں
  • 0:43 - 0:46
    ہوتا ہے، بلکہ تھوڑی محنت، اور کچھ ریاضی اور سائنس کے ساتھ،
  • 0:46 - 0:49
    کوئی بھی شخص سائنسدان بن سکتا ہے۔
  • 0:49 - 0:51
    یہ ہفتہ آپ کا اسے آزمانے کا موقع ہے۔
  • 0:51 - 0:54
    اور کسی کو آپ کو یہ نہ بتانے دیں کہ "آپ نہیں کر سکتے ہیں۔"
  • 0:54 - 0:57
    چاہے آپ جوان مرد یا جوان عورت ہیں، چاہے آپ کسی شہری
  • 0:57 - 1:00
    چاہے آپ کسی شہر یا دیہی علاقے میں رہتے ہیں،
  • 1:00 - 1:02
    مستقبل کا ایک بہت بڑا حصہ بننے جا رہے ہیں۔
  • 1:02 - 1:04
    اور اگر آپ سخت محنت اور مطالعہ کرنے کے لئے رضامند ہیں، تو
  • 1:04 - 1:08
    آپ اپنا مستقبل خود تشکیل دے سکتے ہیں۔
  • 1:08 - 1:09
    سب کا شکریہ!
Title:
President Obama calls on every American to learn code
Description:

more » « less
Video Language:
English
Duration:
01:18

Urdu subtitles

Revisions