Return to Video

NatureNow: Greta Thunberg and George Monbiot make short film on the climate crisis

  • 0:02 - 0:04
    یہ ایک ڈرل یا تربیت نہیں ہے۔
  • 0:04 - 0:07
    میرا نام گریٹا تھنبرگ ہے۔
  • 0:07 - 0:10
    ہم ایک عمومی معدومی کے آغاز میں جی رہے ہیں،
  • 0:11 - 0:14
    ہماری آب وہوا بگڑتی جارہی ہے۔
  • 0:14 - 0:18
    میرے جیسے بچے احتجاج کرنے کے لیے تعلیم کو خیر آباد کر رہے ہیں۔
  • 0:19 - 0:21
    مگر ہم اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔
  • 0:21 - 0:23
    آپ اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔
  • 0:23 - 0:27
    اپنی زندگی بچانے کے لیے، ہمیں رکازی ایندھن کو جلانا بند کرنا ہوگا، مگر صرف اتنا کرنا کافی نہیں ہوگا۔
  • 0:27 - 0:30
    بہت سے حل بتائے جاتے ہیں، مگر اُس حل کے بارے میں کیا خیال ہے جو بالکل سامنے ہے
  • 0:30 - 0:33
    ہمارے؟
  • 0:33 - 0:35
    مَیں اپنے ساتھی جارج کو اس سمجھانے کے لیے کہوں گی۔
  • 0:36 - 0:38
    ایک ایسی جادوئی مشین ہے جو ہوا میں سے کاربن نکال لیتی ہے، اُس کی قیمت بہت ہی کم ہے اور وہ بناتی ہے
  • 0:38 - 0:43
    خُود کو۔
  • 0:43 - 0:44
    اُسے کہتے ہیں۔۔۔ درخت
  • 0:44 - 0:46
    درخت قدرتی آب و ہوا کے حل کی ایک مثال ہے۔
  • 0:47 - 0:48
    مینگرووز، پِیٹ بوگز، جنگلات، جھاڑیاں، سمندری تہیں، کیلپ کے جنگلات، دلدلیں، ساحلی مرجان، یہ
  • 0:48 - 0:49
    کاربن کو ہوا میں سے نکالتے اور اُسے دُور بند کردیتے ہیں۔
  • 0:49 - 0:54
    قُدرت ایک آلہ ہے جس کو استعمال کرکے ہم اپنی بگڑتی آب و ہوا کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔
  • 0:54 - 0:57
    یہ قدرتی آب و ہوا کے حل ایک بڑی تبدیلی لاسکتے ہیں۔
  • 0:57 - 0:59
    بہت اچّھی بات ہے، ہے نا؟
  • 0:59 - 1:03
    مگر صرف اُس صورت میں کہ ہم رکازی ایندھنوں کو زمین میں رہنے دیں۔
  • 1:03 - 1:08
    یہاں ایک عجیب بات ہے ۔۔۔ ہم اس وقت انہیں نظرانداز کررہے ہیں۔
  • 1:09 - 1:12
    ہم عالمی رکازی ایندھنوں کے ذخائر پر ہزار گُنا زیادہ امداد استعمال کرتے ہیں
  • 1:12 - 1:14
    بہ نسبت قدرتی عناصر پر مبنی حلوں کے۔
  • 1:14 - 1:18
    قدرتی آب و ہوا کے حل صرف 2٪ پاتے ہیں
  • 1:20 - 1:22
    اُس تمام پیسے میں سے جو بگڑتی آب و ہوا کو
  • 1:22 - 1:24
    ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
  • 1:26 - 1:31
    یہ آپ کا پیسہ ہے، یہ آپ کے ٹیکس اور آپ کی بچت ہے۔
  • 1:31 - 1:33
    اور زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اس وقت، جب ہمیں قدرت کی سب سے زیادہ ضررورت ہے
  • 1:33 - 1:35
    ہم اُسے پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے تباہ کررہے ہیں۔
  • 1:35 - 1:39
    ہر دِن تقریباً 200 انواع معدوم ہورہی ہیں۔
  • 1:39 - 1:41
    قُطب شُمالی کی زیادہ تربرف ختم ہوچُکی ہے۔
  • 1:41 - 1:43
    ہمارے بہت سے جنگلی حیوانات ختم ہوچُکے ہیں۔
  • 1:44 - 1:45
    ہماری بہت سی کھاد ختم ہوچُکی ہے۔
  • 1:45 - 1:47
    تو پھر ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟
  • 1:47 - 1:50
    آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟
  • 1:50 - 1:54
    یہ آسان ہے ۔۔۔ ہمیں حفاظت، بحالی اور فراہمی کرنی چاہئیے۔
  • 1:54 - 1:57
    حفاظت کریں۔
  • 1:57 - 1:59
    گرم آب و ہوا کے جنگلات کاٹے جارہے ہیں۔
  • 1:59 - 2:01
    ایک منٹ میں 30 فٹ بال پچز کی رفتار سے
  • 2:01 - 2:03
    جب قُدرت کُچھ اہم کام کررہی ہے، ہمیں اُس کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔
  • 2:03 - 2:04
    بحال کریں۔
  • 2:04 - 2:05
    ہمارے سیّارے کا زیادہ تر حِصّہ تباہ ہوچُکا ہے۔
  • 2:05 - 2:06
    مگر قُدرت دوبارہ پیدا کرسکتی ہے۔
  • 2:06 - 2:07
    اور ہم ماحولی نِظاموں کو واپس لانے میں مدد کرسکتے ہیں۔
  • 2:07 - 2:09
    فنڈ دیں۔
  • 2:09 - 2:10
    ہمیں اُن چیزوں پر پیسہ لگانے سے رُکنا ہے،
    جو قدرت کو تباہ کرتی ہیں
  • 2:10 - 2:11
    اور اُن چیزوں کے لیے ادائیگی کرنی چاہئیے جو اُس کی
    مدد کرتے ہیں۔
  • 2:11 - 2:13
    یہ اتنا آسان ہے۔
  • 2:13 - 2:16
    حفاظت کریں، بحال کریں، فنڈ کریں۔
  • 2:16 - 2:19
    یہ کہیں بھی ہوسکتا ہے۔
  • 2:19 - 2:21
    بہت سے افراد نے پہلے ہی قدرتی آب و ہوا کے
    حلوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔
  • 2:21 - 2:22
    ہمیں یہ ایک بڑے پیمانے پر کرنے کی
    ضرورت ہے۔
  • 2:22 - 2:25
    آپ اس کا حِصّہ بن سکتے ہیں۔
  • 2:25 - 2:27
    ایسے افراد کو ووٹ دیں جو قدرت کا دفاع کرتے ہیں۔
  • 2:27 - 2:30
    اس ویڈیو کو شیئر کریں۔
  • 2:31 - 2:32
    اِس کے بارے میں بات کریں۔
  • 2:33 - 2:36
    دُنیا بھر میں ایسی بہت سی زبردست تحریکیں ہیں جو
    قدرت کے لیے مُقابلہ کررہی ہیں۔
  • 2:36 - 2:38
    اُن میں شامل ہوجائیں!
  • 2:39 - 2:41
    ہر چیز کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے۔
  • 2:41 - 2:42
    آپ جو کرتے ہیں، اُس کی ایک اہمیت ہے۔
Title:
NatureNow: Greta Thunberg and George Monbiot make short film on the climate crisis
Description:

Environmental activists Greta Thunberg and George Monbiot have helped produce a short film highlighting the need to protect, restore and use nature to tackle the climate crisis.

Living ecosystems like forests, mangroves, swamps and seabeds can pull enormous quantities of carbon from the air and store them safely, but natural climate solutions currently receive only 2% of the funding spent on cutting emissions.

The film’s director, Tom Mustill of Gripping Films, said: 'We tried to make the film have the tiniest environmental impact possible. We took trains to Sweden to interview Greta, charged our hybrid car at George’s house, used green energy to power the edit and recycled archive footage rather than shooting new.'

#naturenow #climatecrisis #gretathunberg

CREDITS

Narrators: Greta Thunberg & George Monbiot
Director: Tom Mustill
Producer: Triangle Monday
DoP & Editor: Fergus Dingle
Sound: Shaman Media
GFX: Paraic Mcgloughlin
Online: Bram De Jonghe
Picture Post: Special Treats Productions
Mix: Mcasso Music
Audio Post: Tom Martin
NCS Guidance: Charlie Lat
Music: Rone / InFiné Music

The Independent film by Gripping Films(Tom Mustill) was supported by:
Conservation International
Food and Land Use Coalition
Gower St

With guidance from
Nature4Climate

Natural Climate Solutions

www.grippingfilms.com

FIND OUT MORE:
#naturenow
www.naturalclimate.solutions

more » « less
Video Language:
English
Team:
Amplifying Voices
Project:
Environment and Climate Change
Duration:
03:41

Urdu subtitles

Revisions Compare revisions