1 00:00:01,560 --> 00:00:04,135 یہ ایک ڈرل یا تربیت نہیں ہے۔ 2 00:00:04,375 --> 00:00:06,651 میرا نام گریٹا تھنبرگ ہے۔ 3 00:00:06,852 --> 00:00:10,212 ہم ایک عمومی معدومی کے آغاز میں جی رہے ہیں، 4 00:00:11,171 --> 00:00:13,612 ہماری آب وہوا بگڑتی جارہی ہے۔ 5 00:00:14,022 --> 00:00:18,217 میرے جیسے بچے احتجاج کرنے کے لیے تعلیم کو خیر آباد کر رہے ہیں۔ 6 00:00:18,561 --> 00:00:20,897 مگر ہم اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔ 7 00:00:20,897 --> 00:00:22,963 آپ اب بھی اسے ٹھیک کرسکتے ہیں۔ 8 00:00:23,372 --> 00:00:26,577 اپنی زندگی بچانے کے لیے، ہمیں رکازی ایندھن کو جلانا بند کرنا ہوگا، مگر صرف اتنا کرنا کافی نہیں ہوگا۔ 9 00:00:27,217 --> 00:00:29,822 بہت سے حل بتائے جاتے ہیں، مگر اُس حل کے بارے میں کیا خیال ہے جو بالکل سامنے ہے 10 00:00:30,112 --> 00:00:32,692 ہمارے؟ 11 00:00:32,692 --> 00:00:35,412 مَیں اپنے ساتھی جارج کو اس سمجھانے کے لیے کہوں گی۔ 12 00:00:35,682 --> 00:00:38,112 ایک ایسی جادوئی مشین ہے جو ہوا میں سے کاربن نکال لیتی ہے، اُس کی قیمت بہت ہی کم ہے اور وہ بناتی ہے 13 00:00:38,211 --> 00:00:42,721 خُود کو۔ 14 00:00:42,721 --> 00:00:44,418 اُسے کہتے ہیں۔۔۔ درخت 15 00:00:44,418 --> 00:00:46,466 درخت قدرتی آب و ہوا کے حل کی ایک مثال ہے۔ 16 00:00:46,576 --> 00:00:47,929 مینگرووز، پِیٹ بوگز، جنگلات، جھاڑیاں، سمندری تہیں، کیلپ کے جنگلات، دلدلیں، ساحلی مرجان، یہ 17 00:00:47,929 --> 00:00:48,872 کاربن کو ہوا میں سے نکالتے اور اُسے دُور بند کردیتے ہیں۔ 18 00:00:48,952 --> 00:00:53,692 قُدرت ایک آلہ ہے جس کو استعمال کرکے ہم اپنی بگڑتی آب و ہوا کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔ 19 00:00:53,692 --> 00:00:56,502 یہ قدرتی آب و ہوا کے حل ایک بڑی تبدیلی لاسکتے ہیں۔ 20 00:00:56,502 --> 00:00:58,772 بہت اچّھی بات ہے، ہے نا؟ 21 00:00:58,772 --> 00:01:02,692 مگر صرف اُس صورت میں کہ ہم رکازی ایندھنوں کو زمین میں رہنے دیں۔ 22 00:01:03,212 --> 00:01:07,883 یہاں ایک عجیب بات ہے ۔۔۔ ہم اس وقت انہیں نظرانداز کررہے ہیں۔ 23 00:01:08,502 --> 00:01:12,325 ہم عالمی رکازی ایندھنوں کے ذخائر پر ہزار گُنا زیادہ امداد استعمال کرتے ہیں 24 00:01:12,325 --> 00:01:14,012 بہ نسبت قدرتی عناصر پر مبنی حلوں کے۔ 25 00:01:14,222 --> 00:01:17,622 قدرتی آب و ہوا کے حل صرف 2٪ پاتے ہیں 26 00:01:19,702 --> 00:01:21,892 اُس تمام پیسے میں سے جو بگڑتی آب و ہوا کو 27 00:01:21,892 --> 00:01:24,402 ٹھیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ 28 00:01:25,744 --> 00:01:30,548 یہ آپ کا پیسہ ہے، یہ آپ کے ٹیکس اور آپ کی بچت ہے۔ 29 00:01:30,548 --> 00:01:32,842 اور زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اس وقت، جب ہمیں قدرت کی سب سے زیادہ ضررورت ہے 30 00:01:32,842 --> 00:01:35,377 ہم اُسے پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے تباہ کررہے ہیں۔ 31 00:01:35,377 --> 00:01:39,053 ہر دِن تقریباً 200 انواع معدوم ہورہی ہیں۔ 32 00:01:39,394 --> 00:01:41,021 قُطب شُمالی کی زیادہ تربرف ختم ہوچُکی ہے۔ 33 00:01:41,021 --> 00:01:43,468 ہمارے بہت سے جنگلی حیوانات ختم ہوچُکے ہیں۔ 34 00:01:43,773 --> 00:01:44,958 ہماری بہت سی کھاد ختم ہوچُکی ہے۔ 35 00:01:44,958 --> 00:01:47,211 تو پھر ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟ 36 00:01:47,211 --> 00:01:50,094 آپ کو کیا کرنا چاہئیے؟ 37 00:01:50,094 --> 00:01:54,228 یہ آسان ہے ۔۔۔ ہمیں حفاظت، بحالی اور فراہمی کرنی چاہئیے۔ 38 00:01:54,462 --> 00:01:57,050 حفاظت کریں۔ 39 00:01:57,050 --> 00:01:59,029 گرم آب و ہوا کے جنگلات کاٹے جارہے ہیں۔ 40 00:01:59,029 --> 00:02:01,012 ایک منٹ میں 30 فٹ بال پچز کی رفتار سے 41 00:02:01,012 --> 00:02:02,813 جب قُدرت کُچھ اہم کام کررہی ہے، ہمیں اُس کی حفاظت کرنا ضروری ہے۔ 42 00:02:02,813 --> 00:02:04,374 بحال کریں۔ 43 00:02:04,374 --> 00:02:05,458 ہمارے سیّارے کا زیادہ تر حِصّہ تباہ ہوچُکا ہے۔ 44 00:02:05,458 --> 00:02:06,225 مگر قُدرت دوبارہ پیدا کرسکتی ہے۔ 45 00:02:06,225 --> 00:02:07,429 اور ہم ماحولی نِظاموں کو واپس لانے میں مدد کرسکتے ہیں۔ 46 00:02:07,429 --> 00:02:08,501 فنڈ دیں۔ 47 00:02:08,501 --> 00:02:09,513 ہمیں اُن چیزوں پر پیسہ لگانے سے رُکنا ہے، جو قدرت کو تباہ کرتی ہیں 48 00:02:10,084 --> 00:02:11,198 اور اُن چیزوں کے لیے ادائیگی کرنی چاہئیے جو اُس کی مدد کرتے ہیں۔ 49 00:02:11,198 --> 00:02:13,325 یہ اتنا آسان ہے۔ 50 00:02:13,325 --> 00:02:16,153 حفاظت کریں، بحال کریں، فنڈ کریں۔ 51 00:02:16,153 --> 00:02:18,679 یہ کہیں بھی ہوسکتا ہے۔ 52 00:02:18,679 --> 00:02:20,505 بہت سے افراد نے پہلے ہی قدرتی آب و ہوا کے حلوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔ 53 00:02:20,505 --> 00:02:21,878 ہمیں یہ ایک بڑے پیمانے پر کرنے کی ضرورت ہے۔ 54 00:02:21,878 --> 00:02:24,581 آپ اس کا حِصّہ بن سکتے ہیں۔ 55 00:02:24,581 --> 00:02:26,581 ایسے افراد کو ووٹ دیں جو قدرت کا دفاع کرتے ہیں۔ 56 00:02:26,581 --> 00:02:30,042 اس ویڈیو کو شیئر کریں۔ 57 00:02:31,051 --> 00:02:31,881 اِس کے بارے میں بات کریں۔ 58 00:02:32,702 --> 00:02:36,172 دُنیا بھر میں ایسی بہت سی زبردست تحریکیں ہیں جو قدرت کے لیے مُقابلہ کررہی ہیں۔ 59 00:02:36,172 --> 00:02:38,412 اُن میں شامل ہوجائیں! 60 00:02:39,112 --> 00:02:40,756 ہر چیز کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے۔ 61 00:02:40,756 --> 00:02:42,018 آپ جو کرتے ہیں، اُس کی ایک اہمیت ہے۔